1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 اپریل 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میڈم معصومہ ۔۔۔۔اتنے دنوں کے بعد آپ کی تشریف آوری ہوئی ہے کلاس میں تو کم از کم حاضری بھی لگوا دیتیں:p_wife:
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم!
    میڈم صاحبان گپیں لگانے سے فارغ ہو گئی ہوں تو میری حاضری بھی لگا دیں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    ہر بار کی طرح اس بار بھی ، ایک ہونہار شٹوڈنٹ ، کلاس کی کلاس لینے پہنچ گیا ہے ، امید ہے کہ میڈم کی آمد سے قبل بھولا بھائی بھی آجائے گا اور ہم مل کر خوب ہلا گلا کریں گے ، میڈم آئے گی تو ہم چپ ہوکر بلال بھائی کا نام لگا دیں گے :sad0126:


    ہاہاہاہاہا



    چلو بھئی حاضری لگاؤ
     
  4. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لبیک استاد جی
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم

    [​IMG]
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام

    میری آج کلاس میں دیر سے حاضری پر حاضری لگا دی جائے
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔:happy:
     
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آج کلاس میں حاضری لگانے کوئی بھی نہیں آیا
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام دونوں کام ساتھ ساتھ ہوں گے بھائی،آپ کی حاضری لگ جاتی ہے۔

    وعلیکم السلام
    اب جب کے ایسا کچھ نہیں ہوا اس لئے آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    السلام علیکم
    عبدالرزاق قادری آپ کو گپ شپ چوپال میں خوش آمدید کہا جاتا ہے:222:
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    یہ کس نے کہا آپ سے ادا۔۔۔۔۔۔:car:
     
  11. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لو میڈیم جی ہم بھی حاضر ہے
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    سونے والی میڈمو
    جاگنے کے بعد میری پہلی پہلی، پیاری پیاری، میٹھی میٹھی حاضری بھی یاد سے لگا دینا
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لو جی میڈیم جی ہم بھی حاضر ہے شرمندگی کے ساتھ
     
  15. ڈاکٹر راشد محمود رانا
    آف لائن

    ڈاکٹر راشد محمود رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2012
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم۔۔۔۔ جی ھم آج پھر حاضر ہیں۔۔۔۔
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم!
    حاضری کی عاجزانہ ، دردمندانہ، مصروفیانہ درخواست پیش خدمت ہے۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    بڑے بھائی ۔ آپ کتنے کھوچل ہیں۔ :mashallah:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام ۔
    سیدھی سی حاضری لگوائیں۔ بیچ میں‌ آنہ کیوں ڈالتے ہیں ؟؟؟؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ہونا بھی چاہیے۔ :a12:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    مجھے تو آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ "نعیم حاضری لگوائیں" کی جگہ باقی سارے حاضریاں کیوں‌لگوا جاتے ہیں ؟؟؟
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آُ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    السلام علیکم
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری بھی لگائی جاتی ہے
    السلام علیکم
    آپ کی طرح یہاں دوسرے صارفین کا بھی نام لے کر حاضری کے لیے کہا جاتا ہے اس لیے سارے صارفین یہاں آتے ہیں
     
  22. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اچھا تو یہ بات ہے آپ بھی اپنے چھوٹے بھائی کو مار پوانے میں راضی ہیں جناب:soch:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم میڈم جی ۔
    جواب تو دے دیا ۔ لیکن حاضری بھی لگا دیں نا میری ؟؟؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ویسے میں فورم پر قدموں کی دھمک سن رہا ہوں لگتا ہے کوئی بہت بڑے بھائی آرہے ہیں۔ :176:
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    تھوڑی سی کسر ہی رہ گئی تھی۔
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم

    میں حاضر ہوں۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    طبلے جیسے کان ہیں آپ کے :176:


    میڈم حاضری لگائیں ورنہ میں بھولے بھائی کو ساتھ ملا کر - - - - - آہو
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    بھولے کا نام نہ بیچ میں لیں۔ میں آج بالکل بلکہ کُلبل چپ ہوں ۔ :176:
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    یہاں پر سب کتنی باتیں کرتے ہیں :159:
    میری حاضری لگادیں میڈمز :serious::serious:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    توبہ ہے اسماء بہن۔ میں نے ہفتہ بھر کے بعد آکر ایک جملہ کیا لکھ دیا ۔۔ کتنی باتیں‌۔۔ بن گئیں۔
    حالانکہ آپ اور میڈم جی یہاں جتنی باتیں کرتیں اس سے تو خود باتیں بھی تھک جاتی ہیں کہ ہمیں کتنا استعمال کیا جارہا ہے۔ باتوں کی تھکن پر حیرانگی کا اظہار مت کریں۔ جب کرنے والے کا منہ نہیں تھکتا تو پھر باتیں خود تھکنا شروع ہوجاتی ہیں ویسے ہماری اردو پر بات کرنے رجحان بہت کم ہے۔ کم گوئی میں ہی مقابلہ بازی رہتی ہے۔ اور اسی کم گوئی میں 70۔ 50۔ 40 اور 30 ہزار کی مبارکبادیں بنتی رہتی ہیں۔ مبارکباد تو خیر مجھے بھی دیں کہ میں اتنی کم باتیں‌کرتا ہوں جس کو دیکھ کر کوئی بھی مجھے ہماری اردو کا "کم گو ترین " صارف کہہ سکتا ہے۔ ویسے صارف ہونا اور بات ہے اور بھولا ہونا اور بات ہے ۔
    اوئے بھولے سے مجھے یاد آیا میں نے تو دوسری لڑیوں‌میں بھی جانا ہے۔
    اوکے پھر بات ہوگی اسماء بہن۔ مجھے باتوں میں نہ لگایا کریں۔ بائے بائے۔ :car:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں