1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏13 نومبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا نیٹ کا جلدی ٹھیک ہوجانا
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا ہادیہ جی کو بھی فورم پر بیٹھنے کا موقعہ دینا:hands:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے آپ اپنا لیپ ٹاپ نہیں لائیں
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    اچھا تو ہادیہ کی غیر حاضری کی وجہہ یہ ہے:208:
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا چھٹی کے دن گھومنے جانا
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا سب کا آن لایں ہونا ایک ساتھ
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا صبح یہاں آنا
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا ایوو تو ایک ہی ہے نہ اور ویسے بھی ہادیہ جی کو شام کو ہی بیٹھنا پسند ہے:suno:
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا صبح صبح چائے کا پینا
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    مجھے حیرت ہوتی ہے کچھ لوگ چائے کیسے نہیں پیتے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا رس گلا
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    :192::192::192:
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے بہت اچھا طلوع آفتاب سے پہلے واک مکمل کرنا۔۔۔
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا جمعہ کا دن
     
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    کون لوگ ہیں جو چائے نہیں پیتے ؟
    جب ہم سکول میں تھے تو ایک فقرہ زبان زد عام و خاص ہوا کرتا تھا ۔
    " اس چاہ کی مجھے چاہ نہیں ، اس چاہ کو چاہ میں ڈالو"
    ۔۔۔ اس چائے کی مجھے خواہش نہیں ، اس چائے کو کنویں میں ڈالو۔
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتی ہیں اچھی عمر خیام کی مزاح سے بھرپور باتیں:happy:
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے بہت اجھا ۔۔۔
    عمر خیام کو پڑھنا۔
    چائے کو کنوئیں میں نہ ڈالیں پلیز۔ مجھے چائے والا پانی اچھا نہیں لگتا۔۔۔
    اور اسما، کو چائے اچھی لگتی ہے، نو پرابلم۔ بس میں یہ کہوں کا کہ زیادہ چائے پینے سے آنتوں پہ اثر ہوتا ہے۔

    [​IMG]
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگا ہے اچھا ۔۔ اوپر والی تصویر کو دیکھ کر ۔
    رنگوں کا کانٹراسٹ بہت عمدہ ہے ۔ ایک نامحسوس سا توازن ہے ۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم


    شکریہ!

    میں نے اسے ‎visio میں بنایا اور دیگر رنگ بھی دکھاتا ہوں۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    جیسے بہت سے لوگ سگریٹ نہیں پیتے، بلکہ اس کے قریب بھی نہیں جاتے.
    ایسے ہی کچھ لوگوں کو چائے اچھی نہیں لگتی
     
  21. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے بہت اچھا وقت پر کھانا کھانا
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا اس کے بعد چائے بھی پینا
     
  23. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے بہت اچھا کبھی کبھی
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا گرمیوں میں شوربے والا سالن کھانا
     
  25. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے بہت اچھا :a172:
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے درختوں کے اوپر بہت اوپر چڑھنا
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا کبھی بچوں کے ساتھ کھیل نا
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا سانا کی باتیں پر غور کرنا
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    اتنا غور کرنے والی باتیں کونسی ہوتی ہیں میری
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا آپ بھی مبارک دے جاکے سارا کو سانا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں