1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

Discussion in 'گپ شپ' started by محمدداؤدالرحمن علی, May 2, 2012.

  1. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ۔۔۔۔۔۔گرمی میں‌چائے پینا۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    یہ مشکل کام چھوڑنے کو دل بھی نہیں کرتا ادی جی
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    یہ مشکل کام تو میں بھی دن میں‌دو بار کرتی ہوں
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    آخر کیوں اس میں ایسی کیا بات ہے کہ اتنی گرمی میں بھی چھوڑنے کو دل نہیں کرتا:120:
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ایک تو صبح چائے کےبغیر ناشتہ مکمل نہیں‌لگتا ،دوسرا شام میں‌بھی اچھی لگتی ہے چائے
     
  6. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام میں کیوں بھئی کیوں آگیا ہے
     
  7. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اب صحیح ہے سارا جی؟:a172:
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام تو گرمیوں کو برداشت کرنا ہے
     
  9. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام تو ہے ،لیکن گرمیوں میں‌تو گرمی ہی برداشت کرنی ہے۔
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    بچپن میں گرمیوں میں گرمی تو برداشت کرتے ہی تھے مگر جب تندور سے روٹی لگوانے جاتے تھے تو ہمارا برا حال ہو جاتا تھا. پسینے سے اور میں اکثر سوچتا تھا کہ تندور والے کیسے یہ کام کرتے ہیں گرمیوں میں
     
  11. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اور میں‌یہ سوچتی ہوں کہ کو لوگ جھگیوں میں‌رہتے ہیں‌وہ گرمی کیسے برداشت کرتے ہونگے۔۔۔۔:164:
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ہاں جی جب برداشت سے باہر ہوتی ہے تو وہ نقل مکانی کر جاتے ہیں. جہاں پر ان کو سہولت زیادہ مل سکے.
     
  13. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام،جس کام کے کرنے کا دل نہ کرے وہ کرنا
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مطلب یہ کہ روزانہ ڈیوٹی کرنا
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔
    نہیں‌مشکل لگتی تو کب کی چھوڑ چکی ہوتی۔۔۔۔:120:
     
  16. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    دن میں سونا اور رات کو جاگنا
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    یہ مشکل کام وہی کرتے ہیں جن کے سر پر پڑتھی ہے
     
  18. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام کسی کی خوش آمد کرنا
     
  19. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔غلط رویوں کو نہ روکنا
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام............کسی کام سے دل بھر جانا اور پھر اس کو دوبارہ کرنا
     
  21. ملک فرخ ندیم
    Offline

    ملک فرخ ندیم ممبر

    Joined:
    May 10, 2012
    Messages:
    114
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    کسی کو رلانا بہت ہی مشکل لگتا ہے اور خود رونا بہت آسان
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام -----------سُستی بھگانا
     
  23. ملک فرخ ندیم
    Offline

    ملک فرخ ندیم ممبر

    Joined:
    May 10, 2012
    Messages:
    114
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    سستی تو چائے پینے سے ہی بھاگ جاتی ہے
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    دماغ میں سستی گھس جائے تو اس کا کیا کیا جائے
     
  25. ملک فرخ ندیم
    Offline

    ملک فرخ ندیم ممبر

    Joined:
    May 10, 2012
    Messages:
    114
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ٹھندی جگہ پر لمبی تان کر سو جائیں
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اس گرمیوں میں برف کا بلاک ہی ٹھنڈی جگہ ہو گی
     
  27. ملک فرخ ندیم
    Offline

    ملک فرخ ندیم ممبر

    Joined:
    May 10, 2012
    Messages:
    114
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ہا ہاہاہا
    وہ بھی کہاں سستا ملے گا بھائی
    قیمت سن کے ہی سستی بھاگ جائے گی
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام

    سوچنا
     
  29. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام سونا
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    یہ کون سامشکل کام ہے مجھے بتائیں 5 منٹ میں نیند کی وادی میں ہوں گا
     

Share This Page