1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Sep 30, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں شاید اپنے لئے کچن میں چائے بنا رہی ہوتی
     
  2. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آفس کی طرف گامزن.
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    تو سکول میں ہوتی
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آپ بھی ٹیچر ہیں کیا:soch:
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں تو سکول سے ہوآیا ہوں
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں یہاں نہ ہوتی تو ٹیگ پر ہوتی
     
  7. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    سو فیصد جی
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آپ بھی چلیں ہمارے فورم پر 3 ٹیچرس موجود ہیں:176:
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    پریشان مت ہوں یہاں کسی کو نہیں پڑھائیں گے:sad0126:
     
  10. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ارے واہ۔۔:serious: آپ بھی ٹیچر ہیں۔۔۔ آپ نے بتایانہیں تھا پہلے:hands:
     
  11. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آج تو ویسے بھی اسکولز کی چھٹی ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔پڑھائی :serious:
     
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ارے تب ہی تو اتنا علمی ماحول ہے۔:a12:
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    واہ جی ایک اور استانی جی آگئیں
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    شکر ہےمیں سکول نہیں جاتا
     
  15. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اللہ تعالی نظر بد سے بچائے۔۔۔۔:159::hands:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں ذرا اختر بھائی کی طرف جانا چاہتا ہوں
     
  17. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں ٹی وی دیکھ رہی ہوتی
     
  18. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگرادھر نہ ہوتا تو ضرور خوشبو والا پان کھانے گیا ہوتا
     
  19. ساروان
    Offline

    ساروان ممبر

    Joined:
    Mar 28, 2012
    Messages:
    50
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    سو چکا ہوتا
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں‌یہاں نہ ہوتی تو کہیں اور ہوتی بلکہ جا رہی ہوں
     
  21. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    پھر آپ گئی کیوں نہیں
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    جی ٹھیک یاد کر وایا آپ نے ابھی جاتی ہوں
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کہا جا رہی ہیں سانا؟
     
  24. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یاد نہ ہی کرواتے تو اچھا تھا
     
  25. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    لیکن اب ہم بھی جارہے ہیں
     
  26. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں تو ساری کلاس ٹیچریں آکھٹی ہو گئیں ہیں۔ اس لیئے میں ابھی تو یہاں ہو ۔
    اور جا رہا ہوں میں نے یہاں رک کر مار نہیں کھانی۔ یہ تو جب تک کان کے نیچے بجانہ دیں سکوں کہاں آتا ہے
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں نہ ہوتا تو ملتان روڈ پر ہوتا
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اچھا کیا آپ نے یاد کرویا :hands:
     
  29. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں کچھ پڑھ رہی ہوتی
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اور میں بھی
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page