1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Jan 28, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    ہوں تو غصہ میں‌ہی لیکن موبائل پر غصہ نکلال نہیں سکتا
     
  2. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیونکہ یہ سب نمبرز آپ کی غلطی سے ہی گل ہوئے ہیں‌تو اب اپنے آپ پر کیا غصہ کریں‌گے:hasna:
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    یہی تو مجبوری ہے :y_crying:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    :84: ،
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آصف بھائی آج کتنی چکروں کا ٹارگٹ ملا ہے آپ کو؟:207:

    ہر جگہ آپ بس چکر ہی کھا رہے ہیں:237:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    ربا ! :120: لوگ کسی معصوم سے کو دیکھ ہی نہیں سکتے ۔
     
  7. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    دیکھ ہی تو رہے ہیں‌،،،،،،، کب سے۔:113:
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ آیا ہی نہیں‌آج اس لیے کیا بتاؤں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    شکر ہے میں بھی بلکل چپ ہوں


















    ورنہ سب کو غصہ آجاتا
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    وہ کیوں بھلا؟؟؟؟؟
     
  11. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    بات بھی آُپ کی غصہ دلانے والی ہی ہوگئ پھر
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    یہاں کیوں کہاں سے لائے ہیں :hathora::hathora:
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیوں کا داخلہ منع ہے کیا ؟؟
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    نہیں غصہ آجاتا ہے
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آپ کو بھی غصہ آتا ہے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    جی ہاں‌ ، غصہ آتا ہے ۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کہاں سے آتا ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کبھی روک کر پوچھا نہیں ، بس آتا جاتا دیکھتا رہتا ہوں ۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    نوکدار ناک پہ غصہ کیسے ٹکتا ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    مجھے کیا پتہ ، میں نے تو کبھی عینک بھی نہیں پہنی ۔
     
  21. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    ٍغصے آئے تو آج کل پی جاتی ہوں۔۔
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیا پی جاتی ہیں ؟ سامنے والے کا خون :122:
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ تو نہیں‌لیکن دل بہت اداس ہو گیا ہے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اچھا :120:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیا ہوا آپاں جی
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آپ کو پتہ تو ہے پھر کیوں پوچھتے ہیں
     
  27. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    سانا اور سارا کی والدہ کی انتقال کی خبر سن کر
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    وہی جو سب کرتے ہیں
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    چھوٹی سی زندگی میں غصہ کر کے کیوں گوائیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page