1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ خاموش کیوں ہیں

Discussion in 'گپ شپ' started by حسن رضا, Oct 26, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    حد ہے خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hathora:
     
  2. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    مجھے کیوں مارا؟؟ :y_crying:
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ایویں ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:box:

    امی والی بات پراتنی ہنسی آگئی سچ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:zuban:
     
  4. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    او ہو۔۔ اچھا اچھا۔۔ آپ بھی ایسا ہی کیا کرو۔۔ :237:
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    توبہ کرو لڑکی۔۔۔۔۔۔ :119:
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :y_thinking::y_thinking:
     
  7. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کیا ہوا کیا سوچ رہے ہیں آپ؟:confused:
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    خوبصورت جی اتنی اچھی باتیں کرتےکرتے یہ کیا کہہ گئیں
     
  9. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اچھا اور سنائیے سوئی گیس تھیک ہوئی؟
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    پہلے سے بہترہے ایک مشین تو چل رہی ہے
     
  11. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اچھا ویسے آپ کیا باس ہیں وہاں پر؟
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کس نے ڈانٹ دیا آپ کو:y_thinking:
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں‌اور خاموش بہت کم ہوتا ہے ایسا
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    جی ہیلپر سے لے کر باس تک کے عہدے میرے پاس ہیں
     
  15. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کیا مطلب میں سمجھی نہیں؟
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کبھی مشین آپریٹر بھی بنانا پڑھ جاتا ہے ویسے اکثر باس ہی بنا رہتا ہوں
     
  17. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    بہت اچھی بات ہے پر آپ نے میرا کام نہیں کیا میں نے آپ کو کچھ کہا تھا شاید؟
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آپ کو جس سائیز میں جہاں کہیں بھی چاہیے میں پہنچا دونگا
     
  19. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ارے واہ میں تو ایسے ہی چیک کر ہی تھی آپ تو بڑی دل کے مالک نکلے ویسے شکریہ:)
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    نہیں جی میرا دل نارمل سائیز کا ہے کاہے کو پریشان کر رہی ہیں
     
  21. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    چلیں آُپ تو اچھی باتوں میں بھی پریشان ہوجاتے ہیں یہ کیا بات ہوئی بھلا
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ایویں ہی مذاق کیا تھا اور میری آفر بھی قائم ہے
     
  23. سید کامران غنی
    Offline

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    چلیے ہم نے اپنی خاموشی توڑ دی
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    بہت اچھا کیا ورنا ہم تو اپنے آپ کو اکیلے ہی محصوص کر رہے تھے:237:
     
  25. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ارے نہیں شکریہ لاہور بہت دور ہے :) ہم نے بھی مذاق کیا تھا
     
  26. سید کامران غنی
    Offline

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اکیلے کیوں؟ ساری خلقت آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اچھا پر مجھے تو پتا ہی نہیں تھا
     
  28. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    جن کا پتہ نہیں ہوتا وہاں بزم خیال کا خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے :119:
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آپ تو پہلے سے ہی خاموش ہیں اور کتنا خاموش ہو گئیں
     
  30. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اتنا کہ خاموشی کا سکوت ٹوٹ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page