1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    پہلی بار شکریہ نصیب ہوا ۔ھارون بھائی بہت بہت شکریہ آپ کا :159:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہاہاہا ایک بار پھر شکریہ
    اب اس شکریہ کی ٹرین نہیں چلانی کوئی اور لطیفہ لکھیں
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    کل لکھوں گا انشاءاللہ ویسے بھی تھوڑا ساتھ ہے ہمارا تو کیوں نا ہنس کے گزاریں ۔شکریہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    اچھا آئیٹم ہے زین بھائی ۔ :n_great:
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    وزیر صحت کو پاگل خانہ کا معائنہ کروایا جا رہا تھا۔
    پاگل خانے کا انچارج ڈاکٹر مختلف پاگلوں کی ہسٹری بتا رہا تھا ۔ ایک پاگل کے قریب سے گذرتے ہوئے وزیر کی توجہ ایک پاگل کی طرف مبذول کراتے ہوئے انچارج نے بتایا ۔
    " سر ! یہ وہ شخص ہے جس کی شادی ایک لڑکی سے نہ ہو سکی اور اسکے غم میں یہ پاگل ہوگیا۔ "
    پھر چند قدم چل کر انچارج ڈاکٹر نے ایک دوسرے پاگل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔

    " اور سر ! یہ وہ شخص ہے جس کی شادی اس لڑکی سے ہو گئی تھی''۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایک جگہ کار کی نیلامی ہو رہی تھی،کسی نے ۵ لاکھ کی بولی لگای کسی نے ۱۰ لاکھ کی اور کسی نے ۲۰ لاکھ کی ۔
    ایک شخص قریب آیا اور کار کو بغور دیکھ کر کہا اس پرانی کھٹارا کار میں ایسی کیا خاص بات ہے جو آپ لوگ اس قدر بولی دے رہے ہیں ؟؟؟
    تو ایک شخص بولا : اس کار کا ۱۰ مرتبہ ایکسیڈنٹ ہوا
    اور ہر مرتبہ اس میں صرف بیویاں ہی مریں !!!
    تو وہ شخص فورا’’ بولا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    40 لاکھ !!!!!!!!!
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)



    ہاہاہاہاہاہاہہا:201::201:
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    بیوی غصے سے: تمھارے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے۔

    شوہر پیار سے: تو جان اتنی دیر سے کھا کیوں‌رہی ہو۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہاہاہا کاش میں اندر کی بات کسی کو بتا سکتا :201:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    شوہر (بیوی سے) : جانِ من آج ہم کسی ہوٹل میں جا کر کھانا کھاتے ہیں ۔ کیا خیال ہے؟
    بیوی : ڈارلنگ ! تم کیا سمجھتے ہو میں تمھارے لیے کھانا پکا پکا کر تھک گئی ہوں کیاـ؟
    شوہر : نہیں ایسی بات نہیں۔ دراصل میں برتن دھو دھو کر تھک گیا ہوں۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہائے اوربا

    اندرونی دکھ
     
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    بیوی شوہور سے :آپ مجھ سے کتنی محبت کر تے ہیں؟

    شوہر :بہت۔۔۔۔۔۔۔

    بیوی: کیا مبطلب۔۔۔۔؟

    شوہر :مطلب یہ کہ میں تم سے بہت محبت کر تا ہوں

    بیوی:پھر بھی بتایئےاگر میں مر گئ تو آپ کیا کریں گے؟

    شوہر :مجنوں ہو جاؤں گا پاگل ہوجاؤں گا۔

    بیوی:دوسری شادی نہیں کویں گے نا۔۔۔۔۔۔

    شوہر :دیکھو بنگم پاگل کا کیا بھروسا وہ تو کچھ بھی کر سکتا ہے۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہا ہا ہا ہا ہا ! سچ ہے پاگل کا کیا بھروسہ ۔
    اور پھر خواتین بھی کیسے کیسے وعدے لیتی ہیں ۔
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    شؤہر ۔۔ بیگم تم میری کِتنی عزّت کرتی ہو ؟
    بیوی ۔۔ آپ اگر چار پائی پر بیٹھے ہوں تو میں سٹول پر بیٹھتی ہوں
    شؤہر۔۔ اگر میں سٹول پر بیٹھ جاؤں تو ؟
    بیوی۔۔میں پیڑھی پر بیٹھ جاؤں گی
    شؤہر۔۔ اگر میں پیڑھی پر بیٹھ جاؤں تو ؟
    بیوی۔۔ میں زمین پر بیٹھ جاؤں گی
    شؤہر۔۔ اگر میں زمین پر بیٹھ جاؤں تو ؟
    بیوی۔۔ میں زمیں کھود کر اُس میں بیٹھ جاؤں تو ؟
    شؤہر۔۔ اگر وہاں میں بیٹھ جاؤں تو ؟
    بیوی۔۔۔
    میں اُوپر سے مٹّی ڈال دُوں گی
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہا ہا ہا ہا ۔
    اور اوپر کتبہ لگا دینگی ۔
    شہید محبت
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    :201::201::201:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہاہاہاہا
    آپ نے ایسی باتیں بلکل نہیں کرنی آخر ہم نے پھر بھی کڑہی کھانے آنا ہے :87:
     
  18. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    مٹی ڈالنے کے بعد بچنے والی ہستی ہی کڑہی پکاتی ہے ۔۔۔۔ ملے گی ملے گی
    اور سچ بتاؤں آپ مہمان بھی اُن ہی کے تھے اُن کے بیٹے کے ناطے۔۔۔ میرے ہوتے
    تو شاید
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایسی باتیں نہیں کرتے کھانے کا ذائقہ بتاتا تھا کہ ہماری چاچی بہت اچھی ہیں :n_great:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    کڑھی تو مجھے بھی بہت اچھی لگتی ہے ۔ اس جمعے کو پکانے کی کوشش کرونگا ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایک صاحب گھر سے ایئر پورٹ کیلئے نکلے تو انہیں کافی دیر ہوچکی تھی تو انہوں نے ڈرائیور سے کہا جلدی چلاؤ فلائیٹ‌نہ نکل جائے


    ڈرائیور گاڑی کی سپیڈ بڑہاتے ہوئے بولا

    سر ایسا ممکن ہی نہیں ہے بیگم صاحبہ نے کہا ہے کہ اگر آپ کی فلائیٹ نکل گئی تو وہ مجھے نوکری سے نکال دیں گی
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ڈاکٹر : آپ کے شوہر ٹھیک ہوسکتے ہیں ، اگر آپ ان کا خیال رکھیں ، ٹینشن نہ دیں اور لڑائی جھگڑا نہ کریں '

    گھر جاکر شوہر نے پوچھا : ڈاکٹر صاحب نے کیا کہا


































    بیوی : کچھ نہیں صرف یہ کہ لا علاج ہیں آپ
     
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایسا کہا کیا بہو نے؟
    غلط بات بہو کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہییں۔
    ھارون بیٹا دِل چھوٹامت کرنا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    آپ مجھے دیکھ کر سوچ سکتے ہیں کہ میرا دل چھوٹا ہوگا :208:
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    اگلہ لطیفہ سنائیں ۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    اپنی زوجہ سے کہا ایک مولوی نے نیک بخت،
    تیری تربت پہ لکھیں تحریر کس مفہوم کی،
    جل کہ بولی مناسب عبارت ہے یہی،
    دفن ہے بیوہ ایک مولوی مرحوم کی، ​
     
  27. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    وہ لطیف کی بیوی لطیفہ نے کوئی مزید غلطی ابھی نہین کی جسے بیان کروں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    وہ آفس سے باہر نکل کر گھر کو جارہا تھا ۔ جونہی ایک بلند دیوار کے پاس سے گذرا ۔ اچانک اسکے کانوں میں آواز آئی " رک جاؤ ۔ ایک قدم بھی آگے بڑھایا تو پچھتاؤ گے۔ " و ہ فورا رک گیا۔ عین اگلے لمحے اوپر سے ایک اینٹ اس کے ایک فٹ سامنے گری ۔ یعنی اگر وہ نہ رکتا تو اینٹ اسکے سر پر گرتی ۔ وہ بال بال بچ گیا تھا۔ اس نے خدا کا شکر ادا کیا اور آگے پیچھے اوپر نیچے دیکھا کہ آواز کہاں‌سے آئی تھی ۔۔ لیکن کوئی بھی دکھائی نہ دیا۔
    چند روز بعد وہ پھر سڑک پار کرنے لگا کہ اچانک وہی آواز آئی ۔ "رک جاؤ۔ ورنہ پچھتاؤ گے۔" ۔ وہ رک گیا۔ اگلے چند سیکنڈ میں عین اسی جگہ دوگاڑیوں کا تصادم ہوا۔ آدمی کو یقین ہوگیا کہ اگر وہ نہ رکتا تو وہ سڑک پر ان گاڑیوں کے درمیاں‌کچلا گیا ہوتا۔ اس نے پھر متشکر نظروں سے آگے پیچھے اپنے محسن کو تلاش کیا لیکن بےسود ۔
    بالآخر وہ اس آواز سے پوچھ بیٹھا ۔" میرے محسن ! آپ کون ہیں اور مجھے اتنے حادثات سے کیوں بچارہے ہیں ؟" وہی پراسرار آواز پھر آئی ۔" میں تمھارا حفاظتی فرشتہ ہوں ۔ تمھیں ہر حادثہ، ہر مشکل ہر مصیبت سے بچانا میری ڈیوٹی ہے"
    " اوہ ہ ہ ہ ۔ اچھا۔ " آدمی نے کہا ۔ پھر کچھ سوچ کر اچانک چلایا " اگر ایسا ہے تو پھر میری شادی والے دن کہاں‌مر گئے تھے ؟"
     
  29. مجیب الرحمن
    آف لائن

    مجیب الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2011
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ھمممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے لطیفے پرانے ھیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہو سکتا ہے یہ سب بلائیں اس کی شادی کی وجہ سے ہی دور ہورہی ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں