1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏11 اگست 2010۔

  1. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    نعیم بھائی میں تین چار سال پہلے یہاں ہوتی ہی نہیں تھی:p_point:اب لاحاصل جی کا مجھے کیا پتہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    یہ بہتر طریقہ ہے :n_TYTYTY:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اسلام علیکم
    میری ابھی جمیل جی بھائی سے بات ہوئی ہے ماشاء اللہ وہ بخیریت ہیں اور انہوں سے سب کو سلام کہا ہے اور آج انشاء اللہ وہ آئیں گے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    وعلیکم السلام ۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    جمیل جی پہنچے نہیں ابھی تک :212:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بزم خیال یعنی محمودالحق بھائی سے ابھی فون پر بات ہوئی ان کا پن پوٹر خراب ہے مگر انہوں نے جلد ہی اسے ٹھیک کرواکے آنے کا وعدہ کیا ہے اور سب دوستوں کو سلام کہا ہے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    وعلیکم السلام ۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    یہ فلم " ہیری پوٹر " کے بعد آئی ہے نا ؟؟؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    یار کن پوٹر لکھنا تھا
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    وعلیکم السلام
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بھائی عثمان حیدر عرف لک فاروڈ کی گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوگیا ہے الحمد للہ عثمان بھائی محفوظ ہیں اللہ کریم انہیں ہر دکھ تکلیف سے بچائے رکھے
    [​IMG]

    تفصیلات
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اللہ ان کو ہر افت سے بچائے آمین
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اللہ تعالی عثمان بھائی کو ہر حادثے سے محفوظ رکھے۔
    اور اللہ تعالی اس کار کو عثمان بھائی سے محفوظ رکھے۔ آمین

    :hpy:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت دکھ محسوس ہورہا ہے کہ آصف پتر کے علائقے کی 32 خراب ہوگئی ہے ان کو گھنٹے دو گھنٹے بعد جنریٹر چلا کر 30 منٹ‌کیلئے 32 فراہم کی جارہی ہے اور وہاں گرمی بھی بہت ہے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بہت بہت شکریہ چاچا جی !‌ اس وقت تو خیر میں آفس میں ہوں‌ اور الحمد اللہ آج صبح گھر کی بجلی بھی بحال ہو گئی ہے ، دراصل یہاں ہر منطقے ( علاقے ) کا اپنا محاول ( سپلائی روم ) ہوتا ہے جو کہ علاقے کے بیچوں بیچ ہی ہوتا ہے ، ہمارے علاقے کا محاول ایک چھوٹے سے میدان میں ہے ، یہاں پارکنگ کا بھی بہت مسئلہ ہے جس کے سبب اکثر لوگ جہاں جگہ ملے گاڑی پارک کر دیتے ہیں ، اس میدان میں بھی اکثر لوگ اپنی گاڑیاں‌ پارک کر دیتے ہیں ، تین دن پہلے وہاں پارک کئی ہوئی ایک پک اپ کہ جس کے پیچھے کچھ ایسا سامان لدا ہوا تھا جو آسانی سے آگ پکڑا سکتا تھا میں شدید گرمی کے سبب آگ لگ گئی ، وہاں کھڑی 14 گاڑیاں ‌اور محاول دیکھتے ہی دیکھتے کوئلہ ہو گئے ۔ مگر الحمد اللہ آج صبح بجلی بحال کر دی گئی ہے ۔ ایک بار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اللہ کریم آپ کے دکھوں پریشانیوں سے محفوظ رکھیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    آپ کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ ۔ آپ جیسے پر خلوص لوگوں کی محبتوں کے سبب اللہ جی ہر پریشانی ٹال دیتے ہیں ۔
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اللہ تعالی عثمان بھائی کو ہر حادثے سے محفوظ رکھے۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    کچھ مصروفیت آ پڑی ہے ممکن ہے کہ کچھ دن مصروف رہوں مگر کوشش رہے گی کہ آتا جاتا رہوں ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کچھ دیر کیلئے آکر خیریت کی اطلاع دے دیا کریں
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ہارون بھائی ای میل چیک کریں
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    جمعہ کے مبارک دن کی حاضری قبول فرمائی جائے
    اس دعا کے ساتھ کہ سب خوش وخرم اور جگمگاتے رہیں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    کچھ عرصے کے لیے میں شاید جمعہ اور ہفتہ کے دن مصروف رہا کرونگا ، اس لیے ممکن ہے یہ دو دن میں غیر حاضری رہے گی اور اگر حاضری ہوئی بھی تو معمولی سی رہے گی ۔
    آصف احمد بھٹی
     
  24. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    میں بھی کافی دیر مصروف رہا جس کی وجہ سے نہیں اسکا اب ان شاءاللہ روز ایاکروں گا
    مجھے وہ انسان بہت اچھا لگتا جو مصروف رہتاکام میں۔ ہان سب کچھ ساتھ ساتھ چلتا انجواے بھی کرنا چاہے انسان۔
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بہت سے دوست میری غیر حاضری کا گلہ کرتے ہیں۔ یہ ان کی محبت ہے، اور ان کا مشکور ہوں۔ پیشہ ورانہ مصروفیات میں الجھا ہوا ہوں۔ اور کوشش کر رہا ہوں کہ جلد فرصت کے کچھ لمحات میسر آنا شروع ہو جایں۔ تاکہ پھر سے آپ دوستوں سے گپ شپ کر سکوں۔ میں اور میرا دل و دماغ یہاں موجود نہ ہو کر بھی یہیں ہوتے ہیں۔
    دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے۔
    لیلۃ القدر کی مقدس ساعتوں میں دعا گو ہوں‌کہ اللہ کریم آپ سب دوستوں کی محبت کو قائم دائم رکھے، آسانیاں عطا فرمائے اور شاد آباد رکھے۔
    ساتھ ساتھ خصوصی دعا ہے کہ اللہ کریم ملک پاکستان کی خیر فرمایں۔
    آمین بجاہ سید المرسلین
     
  27. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    آمین بجاہ سید المرسلین
    :titli:اللہ تمام اُمتِ مسلمہ کو بالعموم اور پاکستان اور ہماری اُردو کے تمام لوگوں‌پر اپنی خصوصی رحم و کرم فرمائے۔۔۔تمام قسم کی پریشانیوں اور آفتوں سے بچائے۔۔۔۔
    باقی میں سوموار کو گائوں چلا جائوں گا اس کے بعد عید کے بعد 6 ستمبر کو حاضری ہو گی ان شاءاللہ۔۔۔
    سو تمام بزرگوں،دوستوں بھائیوں اور تمام محترم بہنوں‌کو اس عاجز کی طرف سے پیشگی عید مبارک ۔۔۔۔۔
    اللہ پاک تمام لوگوں‌توبہ کی توفیق عطا کرے اور اس رمضان میں اپنی خاص رحمت سے گناہوں سے پاک کر دے اور عید کی اصل روح عطا فرمائے۔:titli:
    آمین بجاہ سید المرسلین
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    عید پر میں و یہیں ہوں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بوجہ تیز بخار بمعہ سردی میں آج بستر میں ہی رہوں گا فون بھی بند ہے دعا کریں اللہ کریم صحت عطا کرین
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے
    جلدی سے دوائی کھاکر ٍٹھیک ہو جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں