1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Jul 29, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    کردیں ہنسے گے تو پھنسیں گے
     
  2. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اب اپ جان جاؤ گی ان شاءاللہ ھاھاھا:warzish:
     
  3. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    جناب جٹوں کی تعریف کرنی ہے ڈرامہ نہیں دیکھنا ھاھاھاھا:horse:
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    تو آج پھر کسی جٹ کی ہی تعریف کی جائے گی
     
  5. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    جٹ کی تعریف کی کب ہے جی
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اففففففف کتنا شوق ہے تعریف کر وانے کا
     
  7. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    کیا کریں ویسا تو کوی کرتا نہیں چلو ایسے ہی شاید ہو جاے ھاھاھا
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    بلال جی کی کیا ہی بات ہے یہاں آتے ساتھ ایسے کھل مل گئے ہیں جیسے برسوں کے جانتے ہوں
     
  9. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    او پاءی جٹ تے چنگل وچ وی منگل لگا دیتا ہے یہ تو پھر ایک چھوٹا سا فورم ہے ھاھاھاھاھاھاھا:159:
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    تو آپ دل نکال کے کیوں بیٹھ گئے
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اب آپ کی تعریف ہوگئی ہے ارے رکو کہاں یہ ملک بلال بھائی کی تعریف تو نہیں ہے
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ملک بلال تو خاموشی میں نمبر ون جارہے ہیں
     
  13. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    نہیں جی بلال جٹ کی ہو رہی تھی انتی مشکل سے تعریف ہوی وہ بھی کسی اور کا نام لگا دیں اب
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یہ آصف کیا ہے آج کل فورم کو تو بھول ہی گئے
    آصف اکر مجھ سے تعریف کر ونی ہے تو فوم پر ابھی آجائیں. بعد میں نہیں کروں گی
     
  15. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    وہ کیاہے نہ اسلیے کہ اپ کو پتہ ہو کہ جٹ کادل ابھی اس کے پاس ہی ہے کسی کودیا نہیں ای سمجھ :bigblink:
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    لگتا ہے آصف واقعی رمضان کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    چلو اج عفت کی تعریف کرتے ہیں
     
  18. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    عفت کی سب سےبڑی تعریف یہ جواب بہت تیز دیتی ہیں ھاھاھا
    یعنی ان کا دماغ بہت تیز ہے جس طرح کہ لڑکیوں کا ہونا چاہے۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں


    ارے بئی ! روز آتا تو ہوں ، بس رمضان کی وجہ سے سب کی ٹائمنگ گڑبڑ ہو گئی ہے ۔
    ہاں تھوڑا سا مصروف بھی ہوں ۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میں کچھ زیادہ مصروف ہوں
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اور میں سب سے زیادہ مصروف نما ویہلا :computer:
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    بلال بھائی قابل تعریف ہیں جنہوں نے آج مجھے پہچانے سے انکار کر دیا :rona:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    آپ نے ادھار تو نہیں مانگ لیا تھا ۔
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    نہیں صرف سالگرہ کی مبارک دی تھی مانگا تو کچھ نہیں تھا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    پہلے یہ تو پتہ کر لینا تھا کہ اس وقت ان کے ساتھ کون ہے ؟ :84:
    ایویں بے وقتا فون کھڑکا دیا ہوگا ۔
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    فون نہیں کیا تھا چیٹ پر تھا :rona:
     
  27. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    :p_banana::p_banana::p_banana:
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    آپ کو کیا ہوگیا
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اور وہ جانے کسے چیٹ کر رہے تھے ۔
    اوہ ! سوری ۔ جانے کس سے چیٹ کر رہے تھے ، آپ نے ڈسٹرب کر دیا ہو گا ۔
     
  30. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ادھرکس کی تعریف ہورہی ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page