1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Apr 10, 2011.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    اور عقل کے کے لیے مغز ؟ کیوں چاچا جی ۔ میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا ؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    آپ کو ان باتوں سے کیا غرض بھلا
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    مجھے ہو نا ہو مگر اُن کو تو ہو گی نا جو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    جو ؟
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    آپ بتایا تو ہے کہ میں دوسری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !‌ اب بار بار مجھے شرم آتی ہے ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    چاچو کو حق مارو گے شرم نہیں آتی
     
  7. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    :143: ۔
     
  8. احمدنور
    Offline

    احمدنور ممبر

    Joined:
    May 19, 2011
    Messages:
    280
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    چاچو اپنا حق لے چکا کچھ ہمارا انتظام کریں اب
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    ٹھیک ہے ! پہلے آپ اپنے لیے تلاش کر لیں اور پھر بعد میں میرے لیے بھی دیکھ لیجئے گا ، میں اتنی دیر صبر کر لونگا ، سنا ہے اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے ۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    میڈم جی آپ پریشان نہ ہوں ، یہ ہم چاچا بھتیجے کے درمیان مردانہ گفتگو ہے ، بلکہ مردانہ وار گفتگو ہے ۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    شاباش ! :101: خوش کیتا ائ :dilphool: اب لگتا ہے نسوار کی تازہ چٹکی رکھی ہے ۔ :bigblink:
     
  12. احمدنور
    Offline

    احمدنور ممبر

    Joined:
    May 19, 2011
    Messages:
    280
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    نہیں اب میں خوش ہوں کیونکہ انتظامیہ اب ضرور سوچھے گی
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    گھر کا فون کے دو سیٹ ھےایک اوپر والی منزل میں ہوتا ھے ایک نیچے ایک نہیں مل رہا تلاش کر چکی اور اتنا غصہ‌آ رہا ھے کہ پوچھیں مت
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    آپ خود ہی بتا دیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    سوچ کر بتاتا ہوں‌ ۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    مگر سوچنے والا پرزہ کہاں ہے آپ کے پاس
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    الحمد اللہ میرے دونوں‌گھٹنے ابھی سلامت ہیں ۔
     
  18. نوری
    Offline

    نوری ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2011
    Messages:
    359
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    کس کی پسند تدہ شئے کھو گئی ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    یہ سوال ہے ؟ اور کم و بیش سب کے ساتھ کبھی کبھی ایسا ہو سکتا ہے ، آپ بتائیے کہ اگر اللہ نہ کرے آپ کے ساتھ ایسا ہو جائے تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا ؟
     
  20. نوری
    Offline

    نوری ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2011
    Messages:
    359
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    اب تک تو ایسا نہیں ہوا اور اگر ایسا ہوا تو میں یہ ہی کہوں گی میری مقدر میں وہ اشاء نہں تھی اس لیئے میرکو نہیں میلی
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    اور ٹخنے :bigblink:
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    وہ بھی !‌ بلکہ سارے پارٹس بلکل اصلی اور نئی حالت میں ہیں ۔ الحمد اللہ ۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    اچھا آپ کی کوئی پسندیدہ چیز کھوئی ہے کیا
     
  24. نوری
    Offline

    نوری ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2011
    Messages:
    359
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    میری تو نہیں کھوئی شائد آصف بھائی کی کھوئی ہے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    چلیں بھئی بتائں ذرا
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    جی کھوئی تو ہے ، مگر میرے اللہ نے اُس سے بہتر اور منافع کے ساتھ مجھے وآپس بھی کر دی ہے ۔
     
  27. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    ہمممم
    ویسے میں اپنی چیزیں بہت سنبھال کر رکھتی ہوں اس لیے ایسی نوبت کم ہی آتی ہے۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    کم سہی !‌ کبھی نہ کبھی آتی تو ہے نا ؟
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    عقل کی جگہ ضرور آپ کو بھینس ملی ہوگی
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    :soch: نہیں اُسے بھینس تو شاید نہیں کہتے ، البتہ میری امی اُسے کبھی کبھی اللہ میان کی گائے کہتی ہیں ۔
     

Share This Page