1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏10 اپریل 2011۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جاتی ھے تلاش کےباوجود نہیں ملتی تو آپ کیاکرتے ھیں ؟

    تلاش جاری رکھتے ھیں
    فورا نئی خریدلاتے ھیں
    دوسروں پہ غصہ نکالتے ھیں
    یا کچھ اور،،،،
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    میں تو صبر کرنے کی کوشش کرتا ہوں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    میں بھی اکثر صبر ہی کرتا ہوں‌ ، اور اگر ضروری ہے تو دوسری خرید لیتا ہوں ۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    جب میری کوئی چیز گواچے گی تو میں تب بتاؤں گا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    جب گواچ جائے گی تو کیا بتاؤ گے ، حسن یار تم کب بڑے ہوگے ، اتنی بات بھی نہیں‌سمجھتے ؟
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    کتنی بات سمجھنی ہے :139:
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    تلاش جاری رکھتی ہوں
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    اور اگر پھر بھی نہ ملے تو ؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    بچوں کی شامت آجاتی ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    چاچا جی کی 32 آگئی ، بھلے نی بھلے ۔
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    میری گم ہونے ہی والی ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    اب اس بات کا میں کیا مطلب لوں ؟
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    جیسی آپ کی سوچ ہے ویسا ہی مطلب لیں گے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    تم خود ہی بتا دو ، میں تو آج کل بھولے بادشاہ کی شاگرد ہو گیا ہوں ، اب میری سمجھ اتنا کام نہیں کرتی ۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    بیچارے بھولے بھائی کا کیا قصور :133:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    کل میری ایک سم گم ہوگئی ہے ابھی تک صبر کئے ہوئے ہوں
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    تلاش جاری رکھتی ہوں پھر بھی نہ ملے تو پھر بھی تلاش میں لگی رہتی ہوں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    اور پھر یاد آجاتا ہوگا کہ چشمہ تو آنکھوں پر ہی ہے :a172:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    آپ کے چھکے پر ایمپائر کہاں چلے جاتے ہیں ؟؟؟
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    جھنگا لالہ ہو دیکھنے ۔
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    تو آپ ایسے کام نہ کیا کریں کہ لوگ آپ کو دیکھنے چلے جائیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    پچھلے دنون لیپ ٹاپ کی رسید گم ہو گئی تھی اللہ، کچھ نہ پوچھیں کیونکہ لیپ ٹاپ خراب تھی اور رسید کے مرمت کروانے کاا لمبا چوڑا بل آ جانا تھا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    رسید کا بل کہاں سے آتا ہے میرے تو حیدر آباد میں کپڑوں کی رسید گم ہوگئی تھی میں نے تو ڈرائی کلینر کی دھون میں گُوٹھا دیکر کپڑے لے لئے
     
  24. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    کھو جائے تو دوسرا لے لیتا ہوں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    وہ تو آپ کو اور پھر آپ کے گنڈاسے کو دیکھ کر ہی ڈر :121: گیا ہوگا اور پوری دوکان کے ہی کپڑے آپ کو دے دیئے :87: ہونگے ، دھون مین گوٹھا دینے کی ضرورت ہی نہیں :119: پڑی ہو گی ۔
     
  26. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    اگر پسندیدہ شے کی اگر کوئی مول نہیں تو پھر تو سب کچھ کھو گیا اور کیا کریں گے جب دل دماغ ساتھ ہی نہ دے ؟
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    زین تم بکرے کا مغز ادرک لہسن اور دار چینی ڈال کر فرائی کر کے کھایا کرو ۔
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    اس میں بکرے بچارے کا کیا قصور ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    ہاں !‌ یہ بات تو مین نے سوچی ہی نہیں تھی ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی کوئی پسندیدہ شے کھو جائے تو

    مگر سوچنے کیلئے تو عقل درکا ر ہے ناں اونٹ‌جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں