1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏11 اکتوبر 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    جو بھی خود پر بیٹھنے کی اجازت دیدے ۔
    آپ کے پسندیدہ اداکار ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    سہیل احمد

    آپ کی پسندیدہ اداکارہ
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    کسی زمانے میں روحی بانو خالدہ ضیاء ہوا کرتی تھی اب کوئی نہیں ہے ۔
    آپ کا پسندیدہ ٹی وی ڈرامہ کونسا ہے ؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    بہت پرانے ہیں آپ تو

    سٹیج ڈرامہ یا پی ٹی وی سے

    آپ کا پسندیدہ پی ٹی وی کا ڈارمہ کون سا ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ان کہی ، دھوپ کنارے ، سنہرے دن ، چھوٹی سی دنیا ، آہن ۔
    آپ کو پرانے ڈرامے زیادہ پسند ہین یا نئے ؟
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    پرانے

    آپ کو پرانا کونسا ڈرامہ پسند ہے ؟؟؟
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    بتایا تو ہے کہ
    ان کہی ، دھوپ کنارے ، سنہرے دن ، چھوٹی سی دنیا ، آہن
    یہ سب پرانے ہی ڈرامے ہیں ،
    آپ کو کونسا اسٹیج ارٹسٹ پسند ہے ؟
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    سہیل

    آپ کو کونسی گاڑی پسند ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    کسی بھی قسم کی جیپ ، ویسے آج کل میرا دل منی پجارو پر آیا ہوا ہے ۔
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    آگے بھی کچھ پوچھ لینا تھا
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    تم ہی پوچھ لیتے ؟
    آپ کو سلاد مین کیا اچھا لگتا ہے ؟
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    پیاز اور بن گوبھی کا

    آپ کو کونسی ڈش پسند ہے ؟؟؟ نسوار گوشت کے علاوہ
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    مجھے کڑاہی قیمہ بہت پسند ہے ۔
    آپ کی پسندیدہ میٹھی ڈش کونسی ہے ؟
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    چینی

    ہماری پیاری اردو پر آپ کا پسندیدہ صارف
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    سب ہی پیارے ہیں ۔ کوئی 1 ہوتو بتاؤں

    آپ کو بتاؤں پسند ہے ؟
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    اچھا پکا ہو تو کھا لیتے ہیں ، اور خود پکائیں تو وہ اچھا ہی ہوتا ہے ۔
    کریلوں کے ساتھ آپ کو کیا پسند ہے ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    بتاؤں


    آپ کی پسندیدہ سبزی
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    چونگاں ودھ قیمہ

    آپ کا پسندیدہ ریسلر؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    شان مائیکل

    آپ کا پسندیدہ الیکٹرونک برانڈ
     
  20. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    اپ کا پسندیدہ نام ؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    محمد اور حسن


    آپ کا پسندیدہ پھول
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    گل بکاولی

    آپ کا پسندیدہ پھلدار پودا؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    آم


    آپ کا پسندیدہ چھاؤں دار درخت
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    برگد

    آپ کا پسندیدہ ایئرپورٹ؟
     
  25. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    لاہور کا ایئر پورٹ مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔

    آپ کا پسندیدہ غیر ملکی شہر؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    مدینہ پاک


    آپ کی پسندیدہ کولڈ‌ڈرنک
     
  27. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    مرنڈا

    آپ کی پسندیدہ کون سی ہے؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    کوک اور 3 جی


    آپ کا پسندیدہ کپڑوں کا رنگ
     
  29. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    غالب ھمدرد
     
  30. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    اسمانی رنگ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں