1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آمین ثم آمین
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بے فکر رہیں سمجھ آئے گا بھی نہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    پنڈی اور کہوٹہ دور نہیں‌ہے اچھی طرح سمجھا دوں گا سمجھے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شکر ہے میری غیر حاضری نہیں لگی ۔
     
  5. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اور میری بھی :hpy:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بچ کے رہو میری مصروفیت سے ناجائز فائدہ مت اٹھائیں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کہاں مصروف ہوگئے کہیں پھر سے چور تو نہیں آگئے
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ھارون بھائی اب کوئی چور ہاتھ آ گیا تو اسے کچھ نہ کہنا
    بس لمیاں پا لینا اور اس پر بیٹھ جانا۔
    اس کی آنے والی سات نسلوں میں کوئی چوری کرنے کا نہیں سوچے گا۔
    :139:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    غیر حاضری کی لڑی میں الٹی سیدھی تجاویز سے پرہیز کیا جائے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    غیر حاضری مت لگائیے گا جناب۔

    ہارون بھائی یہ چور پر بیٹھنے والا کیا قصہ ہے؟
     
  11. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ویسے چور کو مکمل طور پر غیر حاضر کرنے کے لیے اچھی تجویز دی ہے بلال جی نے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اسکا مطلب جو غیر حاضر ۔۔۔۔۔۔۔ وہ چور ؟
     
  13. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مطلب بہت نکالتے ہیں آپ کیا فلسفی ہیں؟؟؟؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نہیں جی ۔ میں تو صرف ہارون بھائی کے نیچے دبے ہوئے چور کا تصور کررہا تھا
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    چلیں وعدہ رہا آپ کو میں چھڑا لوں گا آپ پاکستان آئیں۔ :bigblink:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ نے ہارون بھائی کےجثہء استبداد سے نکلنے کی جو 5سو چڑے کھلانے کی جو شرائط مانی تھیں۔ پہلے وہ تو پوری کرلیں۔ :201:
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اتنے سے تو ان کی دائیں طرف کی پچھلی داڑھ بھی گیلی نہیں ہونی اسی لیے کہا ہے کہ آپ آ جائیں 500 آپ کے بھی جمع ہو جایں گے تو 1000 ہزار سے ھارون بھائی کو کچھ تو حوصلہ ہو گا۔:a12:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یار جلدی کرلو اور بھی کام ہیں مجھے
     
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شکر ہے چور کے چکر میں میرا نام کسی کو یاد نہیں رہا غیر حاضری کی لسٹ میں ڈالنا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یعنی آپ چوری چوری واپس آگئے ہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بزم خیال بھائی ۔ یہ بھی آپ کا ہی ذکر خیر ہورہا تھا ۔ :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ ہارون بھائی کو چڑوں کے لیے " ہلاکو خان " ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ؟
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    غیر حاضری نہ لگائیں جی۔ میں ادھر ہی ہوں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    وسیم ، شمع طارق، خوشی ، مجیب منصور لک فارورڈ۔ محمد عبیداللہ ۔آریان انیس ، عدنان بوبی ، عبدالرحمان سید کی غیر حاضری لگائی جاتی ہے اور محبوب بھائی ایک ہفتہ کی چھٹی لے کے گئے ہیں ان کی غیر حاضری نہیں لگائی جارہی مگر ان کی کمی محسوس ہورہی ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ پچھلے 15 منٹ سے صرف یہی لسٹ بنا رہے تھے ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مشکوک باتیں‌نہ کیا کریں
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آج کون کون غیر حاضر ہےےےےےےےے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آج تو صرف یہ پوچھیں کون حاضر ہے
     
  29. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    احمد کھوکھر، اور میرے علاوہ سب کی غیر حاضری لگایں۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نعیم بھائی کی غیر حاضری لگانے کو جی چاہ رہا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں