1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    :p حقیقی واقعات پر مبنی لطائف :p

    جی جناب! جیسا کہ اس لڑی کے عنوان سے ظاہر ہے کہ یہاں آپ کو اپنی زندگی کے مزاحیہ واقعات تحریر کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ واضح ہو کہ کسی لطیفے کو زبردستی حقیقی واقعہ ثابت کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔

    تو سب سے پہلے میری طرف سے ایک واقعہ پیشِ خدمت ہے، جتنے لوگ اس واقعہ کے وقت موجود تھے ہنس ہنس کے سب کے پیٹ میں درد ہو گیا تھا۔ تو آپ بھی پڑھیئے:



    یہ ان دنوں کی بات ہے جب اپنی آواز ریکارڈ کر کے موبائل فون میں رِنگ ٹون کے طور پر لگانے کا نیا نیا دور تھا۔ لوگ مختلف آوازوں کو ریکارڈ کر کے بطور رِنگ ٹون لگاتے اور اپنی انفردادیت جتاتے تھے۔

    ہمارے ایک دوست (ف) کے موبائل فون میں یہ سہولت موجود تھی۔ آفس میں ان کے ایک دوست (و) نے ان کے موبائل میں اپنی آواز میں پنجابی میں کچھ اوٹ پٹانگ جملہ ریکارڈ کر کے موبائل کو واپس میز پر رکھ دیا۔ تھوڑی دیر بعد آفس میں میٹنگ ہونا تھی۔ سب لوگ آ گئے اور میٹنگ کا آغاز ہوا۔ عین اس موقع پر جب میٹنگ اپنے نکتہء عروج پر تھی، ف کے موبائل پر کسی نے فون کر دیا۔ بھرپور آواز میں جو رِنگ ٹون بجی وہ تھی:

    اُٹھ پُوتنی دیا فون آیا اِی

    اب کسی میں ہمت نہ تھی کہ وہ فون اٹینڈ کرے اور انتہائی سنجیدہ میٹنگ میں ہر کوئی قہقے لگا رہا تھا۔​
     
    راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہمارے ایک دوست جٹ صاحب ہیں ایک دن ان کو فون کیا موبائل پر انھوں نے فون

    کاٹ دیا جب ان سے پوچھا تو انھوں نے کہا

    او ہو میں ہرا بٹن دبانا سی تے غلطی نال لال دبا دتا
     
  3. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے،
    جٹ ہے تے مت نئیں جے مت ہے تے جٹ نئیں​

    :lol: :lol: :lol:
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بری بات، کیوں آپ لوگ جٹ برادران کو ہماری اردو سے بگانے پر تلے ہوئے ہو؟ براہ مہربانی کسی سماجی گروہ پر ایسا تبصرہ کرنے سے گریز کریں۔ شکریہ :84:
     
    یوسف ثانی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بری بات، کیوں آپ لوگ جٹ برادران کو ہماری اردو سے بگانے پر تلے ہوئے ہو؟ براہ مہربانی کسی سماجی گروہ پر ایسا تبصرہ کرنے سے گریز کریں۔ شکریہ :84:[/quote:eazbqd1a]

    ارے بھائی ع س ق صاحب آپ تو ناراض ہو گئے۔ اگرچہ میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا پھر بھی میں اپنے الفاظ پر معذرت خواہ ہوں۔ ویسے اس سے زیادہ تو مستنصر حسین تارڑ صاحب جٹوں پر لکھ چکے ہیں۔ اور آپ جانتے ہی ہو کہ مستنصر صاحب خود بھی جٹ ہیں۔ اب گھر کی گواہی کو جھٹلایا تو نہیں جا سکتا نا! :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    :p بہت اچھے :p
     
  7. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پاجی ہرپاسے جٹ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہورئ اے
    خیر تے ہے
     
  8. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہاں یار چوہدری خیر ای اے۔ تُوں سُنا کی حال اے؟ آکھیں تے اک دو مضمون چوہدریاں تے بھی لِکھ دیاں گے۔ چوہدری وی کسے نالوں پچھے کیوں رہن۔
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:​
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دیو آڈر چوہدری جی
     
  10. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لگتا ہے چوہدری صاحب آج کل کمالیہ گئے ہوئے ہیں۔ :shock:​
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کو کیسے پتہ :?:
     
  12. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بُوجھو تو جانیں۔ :p
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    چودھری صاحب حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چوہدری صاحب اِک نظر اِدھر بھی
     
  15. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    یہ لڑی اپنے اصل موضوع سے ہٹ گئی ہے
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت سی لڑیاں اپنے موضوع سے ہٹ گئی ہیں۔ یہ سب سلیمی چوک کے سیانوں کی مہربانیاں ہیں۔ اب آپ آ گئے ہیں ناں، سب کو سیدھا کر دیں۔

    اس کا بہتر طریقہ تو یہ ہے کہ ان نوآموز صارفین کو آدابِ چوپال سکھانے کے علاوہ لڑی کا موضوع واپس موڑتے ہوئے ایک آدھ تحریر اس کے اصل موضوع پر بھی لکھ دی جائے۔

    تو پھر کیا خیال ہے آپ کا؟ لکھئے ناں اپنی زندگی کا کوئی مزاح سے بھرپور حقیقی لطیفہ۔
     
  17. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ہمت کریں نوید بھائی
     
  18. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت سی لڑیاں اپنے موضوع سے ہٹ گئی ہیں۔ یہ سب سلیمی چوک کے سیانوں کی مہربانیاں ہیں۔ اب آپ آ گئے ہیں ناں، سب کو سیدھا کر دیں۔

    اس کا بہتر طریقہ تو یہ ہے کہ ان نوآموز صارفین کو آدابِ چوپال سکھانے کے علاوہ لڑی کا موضوع واپس موڑتے ہوئے ایک آدھ تحریر اس کے اصل موضوع پر بھی لکھ دی جائے۔

    تو پھر کیا خیال ہے آپ کا؟ لکھئے ناں اپنی زندگی کا کوئی مزاح سے بھرپور حقیقی لطیفہ۔[/quote:g0gde025]
    ہر خرابی کی ذمہ داری سلیمی چوک کے سیانوں پر ڈالنا مناسب نہیں
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ کو بڑا ترس آ رہا ہے سلیمی چوک کے سیانوں پر!
     
  20. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو کیا آپ پر ترس کھائیں
     
  21. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں‌تو آپ پر کھا لیں‌۔۔۔۔ کیا
     
  22. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جم جم آؤ پر کیتھو !
     
  23. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اردو میں لکھیں پلیز
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں‌تو آپ پر کھا لیں‌۔۔۔۔ کیا[/quote:r0dkhcye]

    ترس بھی کوئی کھانے والی چیز ہے؟ آپ سلیمی چوک آئیں ہم آپ کو برف کا گولا کِھلائیں گے۔ :)
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  26. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی سفارش لازمی تھی کیا
     
  27. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بوجھ اٹھانا

    بھائی اگر لطائف نہ آتے ہوں تو دیگر موضوعات پر بحث ہوتی ہے

    یہ چند سال پہلے کی بات ہے کہ مجھے عمرے کی سعادت میسر آئی ۔میں حرم کعبہ کا طواف کررہا تھا ۔دوران طواف ہر کوئی کیفیت میں ڈوبے اپنی اپنی زبان میں دعائیں کر رہا تھا۔دوران طواف میں نے اپنے پیچھے ایک شخص کو دعا کرتے سنا۔

    رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَہَ لَنَا بِہِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَآ اَنتَ مَوْلاَنَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَO

    اے ہمارے پروردگار! اور ہم پر اتنا بوجھ (بھی) نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں، اور ہمارے (گناہوں) سے درگزر فرما، اور ہمیں بخش دے، اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا کارساز ہے پس ہمیں کافروں کی قوم پر غلبہ عطا فرماo (الْبَقَرَہ ، 2 : 28)


    میں نے مڑ کر دیکھا کہ کون شخص ہے جو کسی بڑے بوجھ یا تکلیف میں مبتلا ہے اور اتنی عاجزی سے دعا کر رہا ہے۔

    میں نے دیکھا کہ ایک شخص دونوں کندوں پر ایک ایک بیٹے کو اٹھائے دعا میں مصروف ہے۔ میں مسکرایا کہ کیا یہ بوجھ اللہ نے اس کے کندوں پہ ڈالا ہے۔یا اس کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کی سفارش لازمی تھی کیا[/quote:3u7mwj30]

    جس دن آپ پکڑے گئے ہماری سفارش پر آپ کی ضمانت ہونی ہے
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  30. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی سفارش لازمی تھی کیا[/quote:29zdt2dk]

    جس دن آپ پکڑے گئے ہماری سفارش پر آپ کی ضمانت ہونی ہے[/quote:29zdt2dk]

    یعنی کہ آپ نے مکمل منصوبہ بندی کی ہوئی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں