1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبوب خان کیلئے دعائے صحت

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ھارون رشید, Aug 19, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ہمارے پیارے ہر دل عزیر دوست محبوب خان کا ابھی ایس ایم ایس موصول ہوا ہے کہ وہ پچھلے اتوار سے علیل ہیں ۔ میری تمام بہن بھائیوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنی دعاؤں میں خصوصی طور پر ان کیلئے صحت کی دعا کریں

    اللہ کریم انہیں رحمت اللعالمین :drood: کی رحمت کے صدقے انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی خان جی کو مکمل صحت سے نوازے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے
    ہارون بھائی ہمیں خبر دیتے رہیئے گا
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    میری دعاء ہے کہ اللٌہ تعالیٰ انہیں مکمل طور پر صحتیابی سے ہمکنار کرے،!!! آمین،!!!!
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    اللہ پاک محبوب بھائی پر اپنی کرم نوازی کرے اور انہیں صحت اور ایمان کی اچھی حالت نصیب فرمائے۔ آمین
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    محبوب بھائی کے چھوٹے بھائی قربان خان صاحب سے بات ہوئی ہے انہیں‌لقوا ہوا ہے مگر اب پہلے سے بہتر ہیں محبوب بھائی سو رہے تھے کل انشاء اللہ 10 بجے انہیں دوبارہ فون کروں گا باقی سب احبا سے دعاؤں کی درخواست ہے
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    شکریہ ہارون بھائی اس اطلاع کا ، پلیزززززززززززززز ہم سب کی طرف سے بھی پوچھیئے گا ضرور اور کہیئے گا ہماری دعائیں ان کے ساتھ ھیں
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    جی انشاء اللہ ضرور سب کی نیک دلی تمنائیں انہیں پہنچا دوں گا
     
  9. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    اللہ رب العزت صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔۔آمین
     
  10. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالٰی آپ کو مکمل صحت یابی والی لمبی عطا کرے اور ہر قسم کے مصائب سے بچائے آمین ثم آمین
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    میری اب پھر محبوب بھائی کے چھوٹے بھائی سے بات ہوئی ہے محبوب بھائی دوائی کھاکے سو گئے تھے ڈاکٹر کی ھدایت کے مطابق
    ان کی صحت پہلے سے بہتر ہے اور انہوں نے رنگ بیک کرنے کا کہا ہے مگر میں انشاء اللہ انہیں پھر فون کروں گا
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ شفا دے اور محبوب بھائی بہت جلدی روٹین کی لائف گذاریں
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی ان کو صحت عطا فرمائے ہماری طرف سے بھی پوچھا کریں
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    السلام علیکم۔
    اللہ تعالی ہمارے محبوب بھائی جناب محبوب خان صاحب کو اپنے محبوب نبی :drood: کے صدقے صحت کاملہ اور شفائے عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
    بارگاہ الہیہ سے امید واثق ہے کہ وہ سمیع البصیر رب تعالی ہم سب کی پرخلوص دعاؤں کو ضرور سنے گا اور ہمارے پیارے بھائی جلد ہی صحت یاب ہو کر ہمارے درمیاں موجود ہوں گے۔ انشاءاللہ


    ہارون بھائی ۔ آپ میری طرف سے بھی عیادت کیجئے گا اور انشاءاللہ جب انہیں افاقہ ہو تو مجھے انکا رابطہ نمبر ایس ایم ایس یا ذپ کر دیجئے گا۔ بہت شکریہ جزاک اللہ ۔
     
  15. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    ہماری اردو پیاری اردو کی رونق محترم محبوب بھائی کو اللہ تعالی صحت وعافیت دائمی سے نوازے
    بہت جلد اپنے فضل سے کلی صحت عطافرمائے
    آمین
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    ہماری پیاری اردو کے محترم محبوب بھائی کو اللہ تعالی جلد صحت کاملہ عطاء فرمائے اور آئندہ بھی اپنی حفاظت میں رکھے کسی قسم کی دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    محبوب بھائی کا ایس ایم ایس موصول ہوا ہے انہوں نے اپنی صحت کی بہتری کا ذکر کیا ہے اور بتا یا ہےکہ ڈاکٹر نے مزید 3 ہفتے دوائی تجویز کی ہے ، میں نے انہیں آپ تمام احباب کی نیک دلی تمنائیں پہنچا دی ہییں ، مزید دعاؤں کی گذارش ہے
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی جلد صحت عطاء فرمائے آمین

    ہارون بھائی آپ کا شکریہ
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    شکریہ ناظم خاص جی

    اللہ تعالی خان جی کو جلد صحت عطا فرمائے
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    آمین ثم آمین
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    شکریہ ھارون بھائی
    اللہ تعالی خان بھائی کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
     
  22. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    اللہ رب العزت محبوب بھائی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔۔آمین
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    محبوب بھائی کو چاہیے کہ اب بقلم خود آ کر اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    کوئی خیر خبر خان جی کی
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    ہارون بھائی محبوب بھائی کی خیریت سے آگاہ فرما دیں :dilphool:
     
  26. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    محبوب خان دوستوں کے دربار خاص میں‌بقلم خاص خود حاضر ہے۔

    ہماری اردو کے سب احباب کا میں فردا فردا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مجھ ناچیز کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔

    ہارون بھائی خدا رحمن آپ پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے کہ جس کی وجہ سے مجھے سب ساتھیوں نے اپنی نیک دعاؤں میں‌یاد رکھا اور رب کریم نے شفا دی۔

    نعیم بھائی آپ کا مختصر متنی پیغام ملا ۔۔۔۔۔شکریہ کہ اس گھڑی یاد کیا۔

    ہارون بھائی مسلسل رابطے میں‌تھے اور میں یہ احسان کبھی بھول نہیں سکتا۔

    رب کعبہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
     
  27. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    ھارون بھائی لفظ شکریہ یہاں لکھنے سے حق ادا نہیں ہوتا۔۔۔۔آپ کا ساتھ رہا۔۔۔۔دعائیں کیں۔۔۔۔دوستوں تک تازہ کاریاں پہنچاتے رہے اور سب احباب اسی سبب سے نیک دعائیں کرتے رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔رب کریم آپ پر رحمتیں‌نچھاور کرے۔
     
  28. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    خوشی جی دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔۔۔۔رب کریم آپ کو جزائے خیر دے۔
     
  29. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    کھوکھر بھائی نوازش جو مشکل کی اس گھڑی میں‌یاد کیا اور دعاؤں کے لیے شکریہ۔
     
  30. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    میرے محترم سید صاحب رب کریم آپ پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے۔۔۔نیک دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔
     

Share This Page