1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبوب خان کیلئے دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اگست 2010۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    ملک صاحب بہت بہت شکریہ۔ رب کعبہ آپ کو خوش رکھے۔
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    نوازش کاشفی بھائی۔۔۔۔دعاؤں کے لیے شکریہ۔
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    نیک دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔۔۔ رب کریم آپ پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے۔
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی۔۔۔۔۔ھارون بھائی نے باقاعدہ پیغام پہنچا دیا۔۔۔۔رب کریم انھیں جزائے خیر دے۔۔۔۔۔آپ نے مختصر متنی پیغام بھیجا وصول ہوا۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ قبول ہو۔
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    مجیب بھائی جزاک اللہ۔ نیک دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    حسن پیارے بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    نیک دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    ملک صاحب فرمائش پوری کردی گئی ہے۔ اور بقلم خود حاضری شرف قبولیت کے لیے پیش خدمت ہے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    الحمد للہ رب العالمین
    ہمارے محبوب بھائی صحت و تندرستی کیساتھ حاضر ہیں اللہ کریم انہیں ہر قسم کی آفات وبلیات سے محفوظ رکھیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    شکریہ ادا کرکے آپ ہمیں شرمندہ کر رھے ھیں ( یہ الگ بات کہ ہم شرمندہ ہونے والون میں سے نہیں حیں)

    آپ کو صحت کی بحالی مبارک اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اہنی حفاظت میں رکھے اور اچھی صحت والی لمبی عمر سے نوازے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    السلام علیکم محبوب خان بھائی ۔ آپ کو پھر سے اس بزم میں موجود دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ اللہ پاک آپکو دائمی عافیت دے۔
    پیغام شاید مختصر متنی ہو کیونکہ لمبے پیغامات فون پر لکھنا مجھے مشکل لگتا ہے۔ اسی لیے دو بار فون بھی کیا لیکن بند مل رہا تھا۔
    ویسے آپکے لیے کی گئی دعائیں بہت مفصل اور طویل تھیں ۔ :dilphool:
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    بہت بہت شکریہ ھارون بھائی اور خوش رہیں۔
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    بہت بہت شکریہ خوشی جی اور ہاں بریکٹ میں کچھ الفاظ لکھ کے آپ نے پھر سے ہنسنے پر مجبور کیا۔۔۔۔گو کہ چہرے پر ہنسی میں معاون مسل پر ہاتھ رکھ ہنسنا پڑتا ہے مگر آپ کے جملے پڑھ کے یہ سب کچھ کیا مگر ہنستے رہے۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    وعلیکم السلام نعیم بھائی۔۔۔۔۔مختصر متنی پیغام دراصل ایس ایم ایس کا اردو ترجمہ ہے ورنہ پیغام جامع تھا۔۔۔۔میں مشکور ہوں۔۔۔۔۔نمبر بند ہونے کی شکایت بجا کہ فون میرے چھوٹے بھائی کے پاس ہوتا تھا اور وہ اپنے دفتر مصروفیات کے سبب اسے کبھی کبھی بند کردیتے تھے۔

    دعاؤں کے لیے میں دل سے مشکور ہوں‌اور کوئی شک نہیں‌کہ ہر قسم کے احسان کا بدل صرف اللہ کریم ہی اپنے بندوں کو عطاء کرسکتے ہیں۔ ۔ ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    ہنسنے سے جہاں خون بڑھتا ھے وہاں مسلز کی پرابلمز جاتی رہتی ھیں ، آزاما تو لیا آپ نے دیکھ لیجئے گا اب چند دنوں میں آپ پہلے جیسے تندرست و توانا ہو جائیں گے انشاءاللہ

    مسکراتے رہا کریں
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبوب خان کیلئے دعائے صحت

    انشاء اللہ۔۔۔۔۔ویسے اب میری کوشش ہے کہ کم سنجیدہ رہوں۔۔۔۔۔ لیکن یہ مینوفیکچرنگ فالٹ ہے۔۔۔۔سو نظرثانی جاری ہے۔

    نیک دعاؤں کے لیے شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں