1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فارورڈ سے گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏28 مارچ 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    اب عثمان بھائی آئیں تو تصدیق ہو
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    عثمان بھائی کہاں رہ گئے ہیں :a191:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    خاموشی سے نکل جاتے ہیں‌ نیویں نیوں‌ہوکے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    آپ ان کو روکا کریں :172:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    کسی کے روکنے سے کون رکتا ہے
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    مجھ سے گپ شپ ہو رہی ھے اور مجھے ہی پتا نہیں :suno:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    آپ آتے رہا کریں آپ کو پتہ چل جائے گا :237:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    یہ مرض کب سے لاحق ہوا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    سر پہ ڈانگ وجی تھی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    آپ کو کیسے پتہ ، لگتا ھے آپ بھاگ گئے ہوں گے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    بھاگا جاتا ہے بھلا آپ بھی ناں ایویں‌ہی ٹیویں لگاتی رہتی ہیں‌
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    عثمان بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    میں تو ٹھیک ھوں الحمدللہ پر جہاں پر ڈانگ پڑی وہاں روبڑا بن گیا ھے:pagal:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    اللہ تعالی آرام عطاء فرمائے آمین

    ویسے ماری کس نے تھی :237:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    شکر کریں‌ابھی یاداشت باقی ہے :87:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    ہاہاہا خوب ، ہارون بھائی کو بیٹ کس نے دیا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    آپ بھی احتیاط کیا کریں ابھی تو مقام شکر ہے کہ لندن میں‌کپڑے دھونے والے تھاپے نہیں‌ہوتے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    ورنہ کیا ہوتا آپ بنا صابن دھل جاتے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    دھلائی تو ہوتی ہی رہتی ہے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    خوشی جی آپ بھی سمجھتی نہیں ہیں بھابھی دھلائی کرتی رہتی ہیں :87:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    بھائی ہے تو کرتی ہے ناں
    تم تو جلتے ہی رہو گے :91::bigblink:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    ایک تو آپ کی بات کی سمجھ ہی نہیں لگتی :p
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    میری بات آپ بھی نہیں سمجھے ورنہ سیدھا چھکا تھا
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    اگر چھکا ہوتا تو نعیم بھائی جو کہ ہمارے سینئر ایمپائر ہیں انہوں نے آکر چھکا دے دینا تھا :happy:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    انہیں ای میل ہی کرلیں
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    کرتا ہوں :113:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    کردی ۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    ابھی تو نہیں کی اب کرتا ہوں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    کب کروگے ۔
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لک فارورڈ سے گپ شپ

    اب تو اُن کا جواب بھی آگیا تھا :serious:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں