1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طفیل عامر کا کلام

Discussion in 'اردو شاعری' started by خوشی, Aug 19, 2009.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    سنتا نہ تھا جو اس کو سنانے میں لگا تھا
    بنتی نہ تھی جو بات ، بنانے میں لگا تھا

    لگتا ھے کہ دشمن تھا کوئی اپنی ہی جاں کا
    اٹھتا نہ تھا جو بوجھ اٹھانے میں لگا تھا

    میں بھول گیا تھا کہ نہیں بات یہ بس کی
    یہ پھول کھلانے کو ویرانے میں لگا تھا

    پھر عقد کھلا مجھ سے وہ پڑھنا ہی نہ چاھے
    تَوتے کی طرح جس کو پڑھانے میں لگا تھا

    اک بھائی کہ ہنستے ہوئے قربان ہوا تھا
    اک بھائی کہ احسان جتانے میں لگ اتھا

    اک میں تھا کہ ہر لمحہ مرا ، اس کا دعا گو
    اک وہ تھا کہ دل ہی کو دکھانے میں لگا تھا

    بجتی ھے بھلا ہاتھ اکیلے سے بھی تالی
    نادان تھا رشتوں کو نبھانے میں لگا تھا

    پھر ظلم ہوا تیری وہ دُز دیدہ نگاہی
    مشکل سے یہ دل تجھ کو بھلانے میں لگا تھا
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    اندلسی جی کا شکریہ جنہوں نے اس لڑی کا نام بدلا ہارون بھائی کی کوششوں سے، بھائی‌آپ کا بھی شکریہ

    اس لڑی میں جو غزلیں میں نے لکھی ھیں وہ کتاب سے تھوڑی مختلف ھیں کیونکہ تب تک ان میں کانٹ چھانٹ نہیں ہوئی تھی میں کوشش کروں گی کہ ان میں بھی ترمیم کر سکوں
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت ہی خوبصورت کلام ہے،!!!!!
     
  4. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    خوشی جی یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے۔۔کچھ بتانا پسند فرمائیں گی۔۔
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ سید جی

    مبارز جی انشاءاللہ اپریل کے وسط میں کسی بک سٹال سے پتہ کر لیں ، لاہور سے تو لازما ملے گی
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: طفیل عامر کا کلام


    اوکے کراچی میں چیک کرتا ہوں۔۔اگر نہیں ملی تو ۔۔آپ کو بتاؤں گا۔۔ آپ isbn نمبر بھیج دیجئے گا آن لائن خرید لونگا۔۔

    بہت اچھی شاعری کرتے ہیں عامر صاحب۔۔ماشاء اللہ۔
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ مبارز جی، انشاءاللہ ضرور
     
  8. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    ہم نے کہا انشاء اللہ، انہوں نے کہا ضرور انشاء اللہ
    ہم نے سوچا کہو جزاک اللہ خوشی جی فی امان اللہ

    مزید بھی کچھ شریک محفل کریں گی یا نہیں۔۔کب سے انتظار کر رہا ہوں۔۔۔
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    اک میں تھا کہ ہر لمحہ مرا ، اس کا دعا گو
    اک وہ تھا کہ دل ہی کو دکھانے میں لگا تھا

    بہت خوب زبردست :mashallah: :222:
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ حسن جی

    مبارز جی کوشش کرتی ہوں کچھ شئیر کرنے کی
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    :nose: ۔
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    ہارون بھائی اتنے پریشان نہ ہوں
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    کچھ شریکِ بزم کریں۔۔
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    جی ضرور ابھی حاضر کرتی ہوں
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    [​IMG][/URL][/IMG]
     
  16. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت ہی عمدہ غزل ہے۔۔ ایک ایک شعر لاجواب ہے۔۔شکریہ خوشی جی بیحد۔۔
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    آپ کا شکریہ مبارز جی ،
     
  18. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    آپی بہت اچھی شاعری پوسٹ کی
     
  19. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت ہی خوبصورت شاعری ہے،!!!
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    خوشی جی عامر بھائی کی اچھی شاعری ارسال کی :222: :mashallah:
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    آپ سب کا بے حد شکریہ

    اس حوصلہ افزائی کا شکریہ ،اور بھائی کا کلام پسند کرنے کا بے حد شکریہ، آپ ہی چند لوگ ھیں جن کی وجہ سے کچھ شئیر کرنے کو جی چاہتا ھے
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    درد کچھ ایسا بڑھا
    تیرے در آنا پڑا

    یہ نہیں کچھ نہ کیا
    میں تو خود سے لڑا

    ہوں اکیلے میں دکھی
    وقت کب یوں تھا پڑا

    پھر کوئی یاد آ گئی
    پھو کوئی دریا چڑھا

    بات کی اس نے کہ پھر
    تیر سینے میں گڑا

    سب عمل میں مختلف !
    رہ گیا لکھا پڑھا

    وقت ہی کی بات تھی
    وقت کی سولی چڑھا

    عامر یہاں ضروری ھے!
    کوئی چھوٹا اور بڑا
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت خوب زبردست :222:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    شکریہ حسن جی

    آپ کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    ڈوبے نہ کبھی جو وہ قمر مانگ رھے ھیں
    تاریک نہ ہو جو وہ سحر مانگ رھے ھیں

    پھیلا کے تھکے ہاتھ یہ لب سوکھ چلے ھیں
    ہوتا ھے دعا میں جو اثر مانگ رھے ھیں

    پھر ُتو جو گیا ساتھ بصارت بھی گئی ھے
    آ جائے ںظرجس سے، نظر مانگ رھے ھیں

    ویسے تو کٹھن ہوتی ھے ہر ایک مسافت
    ھے ساتھ جو تیرا تو سفر مانگ رھے ھیں

    دنیا کو نیا موضوع کوئی چاھیئے عامر
    موجود نہیں جو، وہ خبر مانگ رھے ھیں
     
  26. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    ویسے تو کٹھن ہوتی ھے ہر ایک مسافت
    ھے ساتھ جو تیرا تو سفر مانگ رھے ھیں

    شکریہ بہت بہت ۔۔خوش رہیں۔۔۔
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    شکریہ مبارز جی
     
  28. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    ویسے تو کٹھن ہوتی ھے ہر ایک مسافت
    ھے ساتھ جو تیرا تو سفر مانگ رھے ھیں

    بہت خوبصورت شعر ہے یہ تو۔
    عامر بھائی کا سارا کلام ہی ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے۔
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ ساگراج جی پسندیدگی کے لئے
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    خوشی جی اچھی شاعری ارسال کی :222:
     

Share This Page