1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Sep 9, 2006.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    حسن ٹی وی اور بی وی میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہوتا سوائے نئے ماڈل کے جلد آنے کے
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ سے کو ئی محبت کو اظہار کرے تو :237:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو شرم سے کٹھا ہو جاتا ہوں ۔ :baby:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر گفتگو میٹھی کیسے کرتے ہیں :135:
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے اظہار تو ہو جائے پھر گفتگو بھی میٹھی کر لیں گے آپ کو پہلے ہی میٹھا ڈالنے کی پے گئی
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کھٹا نہیں ۔۔ کٹھا لکھا تھا۔۔۔ یعنی سکڑ جاتا ہوں شرم سے۔ جیسے بندہ سردی سے کٹھا ہوجاتا ہے نا ؟ بالکل ایسے ہی ۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھنے والا تو پھر سڑ بل جاتا ہوگا
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب ۔اس کو تو میرے کٹھا ہونے پر واری صدقے ہونا چاہیے۔
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کے ایسا کرنے سے تو کوئی بھی آپ سے اظہار نہیں کرے گا
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کسے نوں دسیں ناں :bigblink:
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تے فیر محبت کا اظہار کیویں ہوئے گا
     
  12. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    مجھے تو ایک نے کہا تھا میں نے جواباَ سیم ٹو یو کہہ دیا:hpy:
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پھر جب آپ اٹھے تو کیا ہوا :suno:
     
  14. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    اس کے بعد نیند نہیں آئی:101:
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے نیند نہیں آئی ورنہ بات بڑھ جانی تھی
     
  16. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میں اسے کہوں گا اپنے دماغ کا علاج کراو
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اس کے لئے تو 1 عدد دماغ کی ضرروت ہو گی پہلے:neu:
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مجھ سے کوئی محبت کا اظہار کرے تو میں اسے کہوں گا محبت کرنی ہے تو کسی ولی اللہ سے کرو مجھ سے کیا حاصل ہو گا آپ کو
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ

    سب سے اچھا اور سچا جواب یہی ہے اس لڑی کا
     
    حسن رضا likes this.
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی بات پسند کرنے کا شکریہ

    اب اس لڑی کو یہیں بند ہو جانا چاہیے
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    ہوگئی ۔
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    کر دوں کیا :happy:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    کیا -
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    اب بندہ سریام کہتا اچھا تو نہیں لگتا :bigblink:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    یہ سریام کیا ہوتا ہے معلومات میں اضافے کیلئے بتادیں
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    ساریاں دے سامنے :baby:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    وہ تو سر عام ہوتا ہے
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    اوہ سوری غلطی ہو گئی تھی معاف کیا جائے :happy:
     
  29. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    اگر مجھ سے کوئی محبت کا اظہار کریں تو جواب انکار میں دے کر محبت کا صلہ دے دوں گا
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    اور میرا جواب ہو گا ۔
    تجھے اے بلبل رنگیں نوا سوجھی ہے گانے کی
    مگر مجھ کو پڑی ہے فکر تیرے آ شیانے کی
     

Share This Page