1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سروے 4

    ۔ ۔ ۔ ۔ اس بات پر منحصر ہے کہ اظہار محبت کون کر رہی ہے :wink:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کئی بار ایسا ہو چکا۔ :)
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: سروے 4

    مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاسکتا
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سروے 4

    یہ میرا اور اس کا ذاتی معاملہ ھے۔۔۔۔ توکیا؟
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سروے 4

    مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاسکتا[/quote:33apu7ed]
    لیکن مؤمنہ تو بار بار ڈسی جا سکتی ہے ناں :p
     
  7. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ منہ اور مسور کی دال
    رہی ہے ہی کیوں ؟ اظہار محبت کسی مذکر کی طرف سے بھی تو ہو سکتا ہے
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوابوں میں ؟
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سروے 4

    آپ کو پہلی بار کب ڈسا گیا ؟
     
  10. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سروے 4

    ہاتھ نہ پہنچے تھو کڑوی
     
  11. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سروے 4

    آپ ڈسنا چھوڑ کیوں نہیں دیتے ؟​
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
     
  13. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھ سے کئی بار اظہارِ محبت ہوچکی ہے لیکن ہر بار جب ایسا ہو رہا ہوتا تھا تو میری آنکھ کھل جاتی ، ایک دن شچ مچ مجھ سے کسی نے اظہارَ محبت کیا افسوس میرے پاس کھانا کھلانے کے پیسے نہیں تھے وہ بھی جاتی لگی :?

    ویسے سموکر بھائی آپ سے کسی نے اظہار محبت کی غلطی نہیں کی اگر کی ہے تو بتائیں اُسے کتنے نمر کی عینک لگی ہے :shock:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    افضال پائی!!!!!!!!!!

    کمال کہا :lol:
     
  15. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کر

    مجھے شرم آ رہی ہے :oops:
     
  16. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اور آپ ٹھرے غم پروف اسلئے آپ کو محبت ہو ہی نہیں سکتی
     
  17. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    او ہو چچ چچ بہت افسوس ہوا پیسے ہوتے بھی تو بھی آنکھ ہی کھل جانی تھی بل دیتے وقت

    آنکھوں دیکھی مکھی کون کھاتا ہے
    عینک ہوگی تو نمبر ہوگا ناں
    ہمیں تو حسرت ہی رہی​
     
  18. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کر

    سوری یہ سوال بالغوں کیلئے تھا
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کر

    محبت کو مزاح میں نہیں لانا چاہیے خیر مزاح تو مزاح ہے
    اگر کوئی مجھ سے محبت کا اظہار کرے تو مین اپنے ابو کو بتا دوں گی :lol:
     
  20. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہیں یہ نہیں ہو سکتا
     
  21. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کر

    محبت کو مزاح میں نہیں لانا چاہیے خیر مزاح تو مزاح ہے
    اگر کوئی مجھ سے محبت کا اظہار کرے تو مین اپنے ابو کو بتا دوں گی :lol:[/quote:2hhfyhe0]
    کیوں جوتے پڑوانے کا ارادہ ہے
     
  22. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    امید تو اچھی رکھا کرو
     
  23. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کیا نہیں ہو سکتا جی
     
  24. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کر

    محبت کو مزاح میں نہیں لانا چاہیے خیر مزاح تو مزاح ہے
    اگر کوئی مجھ سے محبت کا اظہار کرے تو مین اپنے ابو کو بتا دوں گی :lol:[/quote:2no60wfb]
    کیوں جوتے پڑوانے کا ارادہ ہے[/quote:2no60wfb]

    یہ کوئی نئی بات ہے کیا
     
  25. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کیلئے تو بالکل بھی نئی نہیں
     
  26. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم اندھوں سے نہیں ملتے
     
  27. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کسی کیا مجال
    ہاں ہم خود کر گزریں تو الگ بات ہے
     
  28. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یا وہ ملنا نہیں چاہتے ؟
     
  29. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہائے وہ بے چارہ :cry:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے وہ بے چارہ :cry:
    [/quote]
    کہیں نعیم صاحب کا ذکر خیر تو نہیں ہو رہا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں