1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by زاہرا, Oct 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام عدنان بوبی ۔
    کہاں رہ گئے تھے آپ ؟ سب خیریت تو ہے نا ؟
    حاضری ، غیر حاضری تو دراصل حال احوال جاننےکا ایک بہانہ ہے۔
    آپکی تشریف آوری کا شکریہ ۔ امید ہے اب آپ سے ملاقات باقاعدہ ہوتی رہے گی۔
     
  2. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جی محبوب خان صاحب۔ اسلام یا السلام کےبعد "و" نہیں آتی ۔ بلکہ السلام علیکم یا اسلام علیکم لکھا جانا چاہیے۔
    اسی طرح وعلیکم السلام میں‌بعد لوگ واعلیکم لکھتے ہیں یہ بھی الف زائدہ ہے
    وعلیکم السلام یا وعلیکم اسلام ہوگا۔

    اہم نکتے کی طرف توجہ دلانے کا اور آپکی تشریف آوری کے شکریہ ۔
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آداب عرض ھے

    حاضری لگی
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام

    کل فزیو تھراپی شروع ہوئی بس وھیں وقت گزر گیا
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپکو صحت و شفا دے۔ آمین
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی ۔ اب تو آپکو اور دیگر دوستوں کو یقین ہوگیا نا کہ میں کتنا بھولا بھالا ہوں ؟
     
  7. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    السلام علیکم
    حاضر جناب
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضری لگا لیں :237:
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پریزنٹ میڈم
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔[​IMG]
     
  11. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    السلامُ علیکم ۔
    سب دوستوں اور بہن بھائیوں‌کو سلام اور پیار ۔
    دُعاؤں میں ضرور حصّہ رکھیئے گا ۔
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام



    آپ سب کی د عاؤں میں ھیں


    آداب عرض ھےد
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام جمیل بھائی ۔
    کیسے ہیں آپ ؟ آپ ہمیں بھول گئے لیکن ہم آپ کو نہیں‌بھولے۔
    آپکی آمد سے دلی خوشی ہوئی ۔
    اللہ تعالی آپکو بہت خوش و خرم رکھے اور ہم سے رابطہ رکھنے کی توفیق دے۔ آمین :hpy:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ میڈم زاہرا جی ۔ حاضری لگا لیں اس سے پہلے کہ میں بھول جاؤں۔

    لبیک ۔ :139:
     
  15. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پریزنٹ میڈم

    جمیل بھائی آپ کو خوش آمدید کہ کافی دنوں‌کے بعد آنا ہوا۔
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام



    آداب عرض ھے


    حاضری لگائی جائے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے
     
  17. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    السلام علیکم
    حاضر جناب
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضر ہوں
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔:a191:
     
  20. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام ساگراج !
    کیسے ہیں آپ ؟ بہت دنوں بعد تشریف لائے۔
     
  21. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام جمیل اختر صاحب۔
    خوش آمدید ۔ اھلاً سھلاً ۔ خوش آمدید
    کہیے کیا حال احوال ہیں ؟
     
  22. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام اور وعلیکم آداب ۔
    حاضری اور تشریف آوری کے لیے شکریہ ۔
    آپکے استاد گرامی کہاں ہیں ؟
     
  23. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام ۔ تشریف آوری کا شکریہ !!
     
  24. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم خوشی بہن۔
    تشریف آوری کا شکریہ !!!
     
  25. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام کھوکھر صاحب !
    تشریف آوری کا شکریہ !!!
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام زہرا جی

    شکر ھے حاضری لگی اب سکون کی نیند آئے گی
     
  27. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    خوشی بہن ۔ مجھے پتہ ہوتا کہ حاضری اتنا "خواب آور" اثر رکھتی ہے تو میں روزانہ اس وقت آپکی حاضری لگانے حاضر ہوجاتی ۔ :yes:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    زہرا جی اگر میں کہوں کہ مجھے 100 فی صد یقین تھا کہ آپ یہی جواب دیں گی تو کیا آپ میری بات مانیں گی

    :wow:
     
  29. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    میں کہیں پڑھ چکی ہوں کہ آپ ماہر نفسیات ہیں۔ اس لیے میرا جواب :yes:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ ہمیشہ میری دعاؤں میں رہتی ھے مجھے بھی دعاؤں میں‌یاد رکھا کریں
    اور شکریہ بہت بہت
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page