1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عدو سے کرتا ہوں اب گفتگو اشاروں میں
    میں اس کی اور وہ میری زبان بولتا ھے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی
    کچھ دیے تُند ہواؤں میں بھی لڑ جاتے ہیں
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :222:
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی تندو تیز ہواؤں میں‌بھی زندہ رہنے کی ہمت بھی چیز دگر است۔۔۔۔۔۔سو خوب نعیم بھائی :222:
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اس شعر کو کچھ لوگ غلط لکھتے ہیں اور ایک ہی بحر کو مکل شعر سمجھ کے پڑھتے، لکھتے اور سناتے ہیں۔۔۔

    گئے دونوں جہاں‌سے خدا کی قسم نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھر کے رہے
    نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھر کے رہے

    عام طور پر مصرعہ ثانی کو مکمل شعر سمجھا جاتا ہے جو کہ غلط ہے۔۔۔۔۔سومکمل شعر پیش خدمت ہے سو قبول ہو۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب اور پسندیدگی کا شکریہ بھی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی محبوب بھائی ۔ میں بھی ایسا ہی سمجھتا رہا۔
    کیا یہ حضرت غالب کا شعر ہے ؟
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عروج حسن پہ اتنا نہ آپ اترائیں
    خدا عروج کو اک دن زوال دیتا ھے
    جو کھوٹ دل میں چھپے ھیں ضرور نکلیں گے
    ہر ایک لاش سمندر اچھال دیتا ھے
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب خوشی جی :222:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر کا پتا نہیں چلا ہے۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ خان جی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو قاتل کہوں کس کو مسیحا سمجھوں
    سب یہاں دوست ہی بیٹھے ہیں کسے کیا سمجھوں
    ظلم یہ ہے کہ ہے یکتا تیری بیگانہ روی
    لُطف یہ ہے کہ میں اب تک تجھے اپنا سمجھوں


    احمد ندیم قاسمی ​
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ذوق ! جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ھیں ملا
    ان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الجھے ہوئے حالات کا شکوہ نہ کیا کر
    خیرات میں خوشیوں کی تمنا نہ کیا کر

    حالات تجھے مجھ سے نہ ملنے کبھی دیں گے
    اے دوست میرے ! میرا تقاضا نہ کیا کر

    ممکن ہے کسی روز بچھڑ جاؤں اچانک
    سو بار کہا ، اتنا بھروسہ نہ کیا کر
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر اک ستم پہ میں شکر ستم ہی کرتا ہوں
    کہ دوستوں سے شکایت بری سی لگتی ھے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں دکھ بھرے فسانے
    رونے کے پھر آ گئے زمانے
    پھر درد نے اک راگ چھیڑا
    لَوٹ آئے وہی سمَے پُرانے
    رستوں میں اداس خوشبوؤں کے
    پھولوں نے لٹا دئے خزانے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل لگانا کوئی آفت ہی سہی
    اب توجھیلیں گے مصیبت ہی سہی

    ہم بھی یاد آئیں گے سر چڑھ کے کبھی
    بھول جانا تیری عادت ہی سہی
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی
    آگ نام رکھنے سے روشنی نہیں ملتی
    آدمی سے انساں تک آؤگے تو سمجھو گے
    کیوں چراغ کے نیچے روشنی نہیں ملتی
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی خوب :222:
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :dilphool:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب بھائی ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ وقت مری جان بہت دور نہیں ہے
    جب درد سے رک جائیں گی سب زیست کی راہیں
    اور حد سے گزر جائے گا اندوہِ نہانی
    تھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
    چھن جائیں گے مجھ سے مرے آنسو مری آہیں


    فیض احمد فیض
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فیض کا کلام خوب ھے
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    وقت اک پل کو ٹھہر جا تو یہ احساں تیرا
    چند یادیں میرے دل میں سے گزرنا چاہیں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا ۔۔۔ :113:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب محبوب بھائی ۔
    میرے خیال میں مصرعہ ثانی میں وزن خفیف سی طوالت کا شکار لگتاہے۔ یا تو "میرے" کی جگہ "مرے" لکھا جائےگا یا پھر "دل میں سے" کے "میں یا سے" کا کوئی ایک حرف حذف ہونا چاہیے۔

    لیکن ایک خوبصورت شعر پر بہت سی داد آپکا حق ہے سو قبول فرمائیے۔
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کس کے حواس تھے بجا کون تھا اپنے ہوش میں
    وقتِ بیانِ غم کوئی مائل داستاں نہ تھا

    فراق گورکھپوری
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر جنونِِ عشق جب اترا دماغ سے
    میں دنگ رہ گیایہ کیالکھ گیاہوں‌میں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا
    اچھاگزرا ہوا وہ وقت بہت یاد آیا
    جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا
    آج جب درد ہوا تو وہ بہت یاد آیا
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں