1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم جی مبارک ہو کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا۔

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Jan 29, 2008.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کروں گا تو ہوگا ناں
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کیسے ناظم ھیں ہارون جی آپ مسلہ حل نہیں کرتے مسلے کا اچار‌ڈال دیتے ھیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مسئلہ حل کرنا منتظم اعلیٰ کا کام ہے میرا کام انہیں آگا ہ کرنا ہے
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    منتظم اعلی کون ھے یہاں
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی ، حماد بھائی ، دریاب اندلسی صاحب ، اور زاہرا بہن
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ سب لوگ کہاں ہوتے ہیں ۔ یہاں کیوں نہیں آتے‌؟
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اس کا مطلب ھے اب مسائل ہی مسائل ہوں گے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زرداریانہ سوچ

    جب وہ پاکستان کا دورہ کریں گے یہ بھی آجائٰیں گے :131:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں ہم سب پر کوئی مقدمہ ہی نہ بن جائے
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ایسا کیا کر دیاآپ نے
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی کے مسئلے کے حل کی بات ہورہی تھی ۔
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ان کا مسلہ تو کب کا حل ہو چکا،
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ نے یہاں قدم رنجہ فرمانے سے پہلے ہی انکا مسئلہ کر دیا تھا
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نہیں یہ سب جبار جی کے کارنامے ھیں

    اور

    باقی کے آپ کے
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مشیر کا " سہرا " تو آپکے کھاتے بھی پڑ چکا ہے ۔ :201:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں ایسی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتی
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈ سے ڈھیٹ کا لفظ آپ نے میرے لیے استعمال کیا تھا نا ؟


    صرف سوال :212:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ نے میرے لئے ڈائریکٹ استعمال کر لیا حساب برابر
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھالے کے سوال نے یہ بھی مسئلہ حل کر دیا :dilphool:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    رمضان میں آپ نے پہلی نیکی کر لی
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ نے تصدیق کر دی تو نیکی والا فرشتہ بھی اب اسے لکھ رہا ہوگا ۔
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    فکر نہ کریں‌اس قسم کی نیکیاں سارا سال لکھی جاتی ھیں‌آپ کی
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ سارا حساب کتاب سنبھال رکھا ہے جناب نے۔
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اب یہ مسلہ یہیں تک رہنے دیں
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کونسا مسئلہ ؟
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اس لڑی کا مسلہ بابا
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابے بھی کبھی کبھی مسئلہ بنا ہی دیتے ہیں
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بابے گھمبیر مسلہ بناتے ھیں بنانے پہ آ جائیں تو
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابے کہاں گئے
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی مریم جی کی تھی
    اور آپ سب بڈھے اپنے بابوں کو آوازیں لگائے جارہے ہیں۔ :131:
     

Share This Page