1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارے یہ کیا چاند نکل آیا

Discussion in 'گپ شپ' started by مون, Apr 12, 2007.

  1. عرفان پتوکی
    Offline

    عرفان پتوکی ممبر

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
    شکریہ خوشی جی آپ نے مجھے خوشک آمدید کہہ دیا
    شائد میرے ساتھ یہاں کوئی ناراض ہو گیا ہو گا اس لیے آٹو میٹک سسٹم نے میرے نام کی لڑی نہیں بنائی
    چلیں کوئی بات نہیں
     
  2. عرفان پتوکی
    Offline

    عرفان پتوکی ممبر

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    جی شکریہ مہربانی
    آپ نے مجھے خوشک آمدید ، اور تِلکنی یعنی کہ تر آمدید ، جی آیاں نوں ، اور اللہ سوہنا سب دی بھلی کرے اور جو جو آپ نے سوچا اس کا ہت بہت شکریہ کہتا ہوں
     
  3. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
    خوش آمدید عرفان بھائی
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    وعلیکم شکریہ
    اب کوئی ناراضگی تو نہیں :suno:
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    عرفان صاحب خوش آمدید
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    بھئی یہ چاند نکل آنے کی لڑی ھے
     
  7. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    جی ہمیں بھائی پتا ہے کسی کو خوش آمدید تو کہیں پر بھی کیا جا سکتا ہے نا
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    ارے بابا مذاق سے کہا تھا ، میں نے تو سب سے پہلے خود اس لڑی میں خوش آمدید کہا تھا عرفان جی کو ، آپ کے بھائی سہی ہمارے بھی دشمن نہیں ھیں‌وہ
    ویسے بھی فورم کے تمام صارفین چاند سے کم ھیں کیا
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    چکھا۔۔۔۔خوشی کی طرف سے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    محبوب بھائی اسلام آباد میں بھی گرمی زیادہ ہوگئی ہے کیا :eek:
     
  11. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    ہارون بھائی بارشیں ہونے کے باوجود حبس اور گرمی ہے اور مجھے تو پہلی بار اسلام آباد میں‌اس قدر گرمی سے پالا پڑا ہے ورنہ 8 سال تو ہو ہی گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو اسی خوشی میں چکھے اور چوکے تو چلتے رہتے ہیں۔
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    خان جی آپ کو خوش ہوناچاھیئے کہ ہارون جی بھی غور سے پڑھتے ھیں
     
  13. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    ہارون بھائی صرف غور سے پڑھتے ہیں نہیں بلکہ چکھا کو واقعی چکھا فارمیٹ کرکے لکھتے بھی ہیں تاکہ چکھا حقیقت میں‌چکھا ہی لگے۔ :237:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    آپس ھے بات ھے ہارون جی کو آپ کی بات کی واقعی سمجھ نہیں لگی تھی
     
  15. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    ہارون بھائی کو سمجھ تو خوب لگی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔لیکن حتمی دعوے میں‌وہ خود ہی کچھ بیان کرسکتے ہیں :172:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    چلیں دیکھتے ھیں‌وہ آ‌کے کیا فرمان جاری کرتے ھیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ نے پچھلا پیغام اقتباس نہ کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    کیوں‌پچھلے پیغام پہ کوئی خاص چاند نمودار ہوا تھا
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ چاند کس کے ساتھ نکل گیا ہے
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    آپ کو بتا کے نہیں جاتا کیا
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کبھی کبھی مجھے ساتھ لے جاتا ہے









    مون حجام میرا دوست ہے :p
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    یعنی چاند آپ کو چاند کے پاس لے جاتا ھے یہ دکھانے کہ چاند نکل آیا ھے
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ارے یہ دیکھو چاند نکل آیا :car:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ماشاء اللہ چشم بدور :dilphool:
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ہارون بھائی آپ کے اوتار والا چاند بھی بہت پیارا ہے ماشاء اللہ چشم بدور
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    1 ساتھ اتنے چاند رب خیر کرے

    مگر ضرورت پڑنے پہ رویت ہلال کو 1 چاند بھی نظر نہیں‌آتا
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آپ مجھے اس وقت بتا دینا میں نظر آجاؤں گا :a172:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ارے یہ کیا چاند نکل آیا

    شاید اس چاند کیلئے بھی اب رؤیت حلال کمیٹی کی مدد لینا پڑے گی
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: ارے یہ کیا چاند نکل آیا

    ارے یہ دیکھو چاند نکل آیا ہے :a172:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: ارے یہ کیا چاند نکل آیا

    میں تو اب آئی ہوں مگر
     

Share This Page