1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارے یہ کیا چاند نکل آیا

Discussion in 'گپ شپ' started by مون, Apr 12, 2007.

  1. مانوس اجنبی
    Offline

    مانوس اجنبی ممبر

  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :nose:
     
  3. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    آپ سب لوگ کن سوچوں میں گم ہو گئے ہو۔۔۔۔۔چاند سے یاد آیا مجھے لگتا ہے یہ براک ابامہ کوئی نیا چاند ہی چڑھائے گا :suno:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسے کہیں کہ پرانے پر ہی اپنی مرضی کا پینٹ کرلے :yes:
     
  5. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    میسری بات کہاں سنے گا۔۔۔ہاں اگر آزاد بھائی یا فواد بھائی کچھ کہیں تو شائد مان جائے :suno:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    باراک ابامہ کے ہنستے ہی اسکی بتیسی سے پورا چاند بن جاتا ہے۔ :201:
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    اللہ ہی رحم کرے :hasna:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ویسے یہ چاند کدھر نکل گیا ہے :soch:
     
  9. نور
    Offline

    نور ممبر

    ادھر دیکھیں۔ :139:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :mashallah: چشم بدور
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    نور جی ۔ ہماری اردو کا چاند تو آپ ہی ہیں۔ ماشاءاللہ :yes:

    ہارون بھائی تو ایویں ہر کسی کو آوازیں دیتے رہتے ہیں :boxing:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    کیاکوئی نیا چاند چڑھنے والا ھے یہاں :soch: :soch: :soch:
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    چڑھ گیا ہے یہاں دیکھیں :87:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :mashallah: اللہ کریم نظر بد سے بچائیں :dilphool:
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    :mashallah: اللہ کریم نظر بد سے بچائیں :dilphool:[/quote:3axyhln1]
    آمین ثم آمین
    اللہ تعالی آپ کو بھی خوش رکھے :flor:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    میں چند دن چھٹیاں کیا کر لوں‌آپ لوگ چاند چڑھا بیٹھتے ھیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیا ہوا چاند کو
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    آپ کے چاند کو کچھ نہیں کہا کسی نے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یعنی کہ چاند اپنا اپنا
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جی بالکل ،،،،،،
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    میرا چاند کدھر ہے؟
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    آپ کے ساتھ ہی نکلا تھا اب جانے کہاں ھے آپ کو پتہ ہو
     
  23. عرفان پتوکی
    Offline

    عرفان پتوکی ممبر

    بلکل جی
    میری دعا ہے کہ آپ کو جلد از جلد چاندنی مل جائے
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    پتوکی بلکہ عرفان جی بوبی تو مسقط سے ھیں کیا آپ بھی وہاں ھیں یا آپ پتوکی میں ھیں
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آئینہ دیکھیں جب آپ کی پیشانی ختم ہونے کا نام نہ لے اور چمکدار چندیا نظر آئے تو سمجھ جائیں کہ چاند اپنا اپنا :152:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    ہارون جی کیوں بچے کو ڈرا رھے ھیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بچے پمارے عہد کے چالاک ہوگئے
     
  28. عرفان پتوکی
    Offline

    عرفان پتوکی ممبر

    خوشی جی
    بوبی میرا سگا چھوٹا بھائی ہے
    اور کویت میں رہتے ہیں ہم بلکہ ہماری ایک عزیزہ بھی یہاں آتی رہتی ہیں ثوبیہ ناز نام ہے ان کا
    لیکن ایک بات بتاؤں مجھے نہ تو کسی نے ویلکم کیا اور نہ ہی خوشک آمدید کہا
    سوچیں کتنا بد دل ہوا ہوؤں گا یہاں آ کے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    عرفان بھائی اتنا دکھی ہونے کی ضرورت نہیں ہے

    آپکو خشک آمدید ، تر آمدید اور خوش آمدید ، جی آیاں نوں ، بھلی کرے آیا سب کچھ کہا جارہا ہے :hands:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    خوش آمدید تو میں نے خود کہا تھا اب نئی طرز سے ہر آنے والی کی لڑی خود بخود بن جاتی ھے خوش آمدید کی آپ کی کیوں نہیں بنی ، میں نہیں جانتی کوئی ٹیکنکل خرابی ہو گی
    ورنہ یہاں رواج ھے خوش آمدید کا بلکہ تعارف لینے کا بھی



    میری طرف سے ایک بار پھر سے خوش آمدید
    ایڈمنز اس گر بڑ کو چیک کریں گے تو آپ کی لڑی بن جائے گی آپ بددل نہ ہوں

    بوبی کے بھائی ھیں جان کے اچھا لگا
     

Share This Page