1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Sep 9, 2006.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ نے یہ لڑی کیا سوچ کے ڈھونڈ نکالی تھی :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بس ویسے ہی :suno:
     
  3. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    Re: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کر

    مجھے شرم آ رہی ہے :oops:[/quote:35tvs7nj]


    بہت خوب
    :201: :201:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کر

    میں نہیں مانتا :no:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کر

     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
  7. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    Re: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کر

     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا عادل بھائی ۔ آپ کو کسی کا بھائی یا بھیا بننا اچھا نہیں لگتا کیا ؟
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    عادل جی اب بھائی کہلوانے سے نالاں ھیں کل کو چاہے کوئی گھر کا بھیدی یہ بھید کھولے کہ ان کو تو ابا کہنے والے بھی موجود ھیں
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یااللہ!
    مجھے اتنا خوبصورت کیوں بنایا ہے :bigblink:
     
  11. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    تو میں بے ہوش ہو جاوں گا:hpy:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے کسی نوسر باز نے اظہارمحبت کرنا ہے کیا :133:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کو کیوں یقین ھے کہ کوئی انسان آپ کو ایسانہیں کہ سکتا جو آپ بے ہوش ہو جائیں گے
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حادثہ پہلی مرتبہ نہیں ہورہا :mad:
     
  15. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    یہ حادثہ پہلی مرتبہ ہی ہو گا:happy:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    تب آپ کے پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں‌آپ کو بے ہوش نہیں‌ہونے دیں گے لک ، فکر نہ کریں
     
  17. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    یعنی مستقبل قریب میں ایسا کوئی حادثہ ممکن نہیں، کوئی بات نہیں انتظار کر لیتا ہوں:d
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    1 حادثہ ہونے والا ھے جلد ہی


















    آپ کو عیدی ملنے والی ھے پورے 50 پاؤنڈ
     
  19. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    لو جی پھر تو سارے سال کی آئسکریم سٹاک کر لوں گا:soch:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہاہاہاہاہا
    پاکستان میں رہتے تو یہ ممکن نہیں لک کیونکہ











    وہاں لوڈ شیڈنگ ہوتی ھے
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر لوڈ شیڈنگ نے بجلی گھر کرائے پر لے لئے ہیں اور کافی ساری زر مبادلہ بھی بچا لیا ہے اہنے لئے
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    چلیں کوئی تو بچت کر رہا ھے چاھے کیسے بھی
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے عنوان کا کیا بنا
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    رمضان ھے ہارون جی آپ کو لڑی کا عنوان سوجھ رہا ھے ، کتنی عمر ھے آپ کے بڑے برخوردار کی
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عمر کا اس بات کے کیا تعلق

    ویسے عظیم الرحمان 7 سال کا ہے
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    تعلق یہ کہ عظیم ماشاءاللہ 7 سات کا ہو گیا اور اس کو ابا ابھی اپنا ہی سوچ رھے ھیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فلسفہ کیسا :237:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    روزے میں آپ اس فلسفے کو سمجھنے کی کوشش نہ ہی کریں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی سمجھانے کی کوشش نہ کریں :152:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں اور آپ کو سمجھانے کی کوشش کروں ، اللہ ایسا وقت نہ لائے
     

Share This Page