1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساتواں انسان بھائی اور ھارون رشید بھائی کا مکالمہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 اپریل 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی اور ساتواں انسان بھائی ریس دیکھتے ہوئے
    ھارون رشید بھائی نے اپنے ساتھ بیٹھےساتواں انسان بھائی سے پوچھا انعام کس کو ملے گا؟
    “ساتواں انسان بھائی نے کہا ” سب سے آگے والے کو ۔“
    ھارون رشید بھائی :”تو یہ پیچھے والے کیوں دوڑ رہے ہیں ۔“
     
    ھارون رشید اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا بنا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بھکارن ہاسٹل میں بھیک مانگنے گئی تو زنیرہ عقیل باہر نکلی جب بھکارن نے کھانا مانگا تو زنیرہ اس کو غور سے دیکھنے لگی
    بھکارن گبھرا گئی اور پھر اپنا سوال دہرایا لیکن زنیرہ پرخیال انداز میں دیکھتی رہی
    بھکارن گبھرا کر واپس جانے لگی تو زنیرہ نے اس کو آواز دی
    اور سوالیہ انداز میں پوچھا
    تم وہی ہو نہ جس کو میں نے پچھلے سال بھی کھانا دیا تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی فون پہ ۔”پلیز مجھے کچھ لطیفے ایس ایم ایس کرو ۔“
    ساتواں انسان بھائی ۔”سوری میں نماز پڑھ رہا ہوں “۔
    ھارون رشید بھائی.”ہا ....ہا....ہا....بس اسی طرح کے چند اور بھیج دو “۔
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہاسٹل کے قریب دو عربی ایک دوسرے کو عربی زبان میں گالیاں بک رہے تھے
    قریب سے زنیرہ عقیل جی کا گزر ہوا ، رک کر بولیں
    " حاجی صاحب ، ہمارے لیے بھی دعا کرنا "
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    صاف صاف بتاؤ نا جب زنیرہ پہنچی قریب تو آپ دونوں نے عربی کی پریکٹس شروع کر دی
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں نہں یاد پڑتا کبھی کسی حسین دوشیزہ نے سرراہ چلتے ہوئے ہم سے دعا کی درخواست کی ہو
    شاید ھارون رشید بھائی کو یاد ہو
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساٹھ ستّر سالہ دوشیزائیں راہ چلتے آپ کے پاس آتی ضرور ہیں
    اور درخواست بھی کرتی ہے لیکن بھیک کی اور بدلے میں دعا دیتی ہے
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دعا دینے والیاں تو بہت ہونگیں ، یاد ہم طلبگار کی کر رہے تھے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    زنیرہ عقیل جی کو شاعری کے ساتھ ساتھ گائیگی کا بھی شوق ہوگیا
    جب بھی رات کو ریاض کرنے بیٹھتیں ہاسٹل کے باہر کتے بھونکنا شروع کردیتے
    ہاسٹل کے واچ مین سے شکایت کرنے پیہنچ گئیں
    میں جب بھی گانا گانا شروع کرتی ہوں کتے بھونکنا شروع ہوجاتے ہیں
    بیٹا پہل بھی تو آپ ہی کرتی ہو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا

    یا اللہ.....................................
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی اور ساتواں انسان بھائی آپس میں بیٹھے پرانی باتیں کر رہے تھے
    اور بیتے دنوں کی کہانیاں سنا رہے تھے
    اچانک ھارون رشید بھائی کو کچھ یاد آیا
    جھٹ سے اٹھے اور پرانا سا تھیلہ( آپ اسے عمرو کی زنبیل کہہ سکتے ہیں) اٹھا کر لے آئے
    اس میں سے ایک پرانا سا کارڈ نکالا جو ان کے اسکول کی رزلٹ شیٹ تھی
    ساتواں انسان بھائی نے دیکھنے کے بعد کہا کہ
    ھارون رشید بھائی تم تو اس میں فیل ہو یہ دیکھو
    ریاضی 19
    اسلامیات 21
    انگلش 20
    سائنس 19
    اردو 18
    ٹوٹل 97
    ھارون رشید بھائی بولے ”ٹوٹل وچ تے کمال کر دتانا ۔اس سبجکٹ دا استاد کیڑا ہوں “۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں