1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سر پکڑ کے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    معزرت قبول ہے سر پکڑ کے
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    آپ کی نوازش ہے سر پکڑ کے لیکن اگر آپ نے قبول ہے کہہ ہی دیا ہے تو پھر آپ کو قبول ہے تین دفعہ کہنا پڑے گا سر پکڑ کے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    تین نہیں تین سو بار آپ کی معذرت قبول ہے سر پکڑ کے
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    یہ عجیب لڑی ہے کہ کوئی بات ہی نہیں سوجھتی سر پکڑ کے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بات کرینگے تو بات سوجھے گی سر پکڑ کے
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    سر پکڑ کےتو نہیں سوجھ رہی، سر ٹکرا کے کوشش کر لیں کیا سر پکڑ کے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نہیں ٹوٹ جائے گا سر اس لیے صرف سر پکڑ کے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اب تک تو جوؤں کے بر اعظم وجود میں آچکے ہونگے ۔
    سر پکڑ کے
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    افواہ ساز فیکڑیاں یہاں بھی پائی جاتی ہیں کیا؟ سر پکڑ کے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اللہ جانے ۔ سر پکڑ کے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    خطائے بزرگان گرفتن خطاست سر پکڑ کے
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سب کہاں چلے گئے سر پکڑ کے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کان پکڑنے
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کس نے مرغا بنایا ہے سر پکڑ کے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ کیا ہو رہا ہے سر پکڑ کے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کیا ہو رہا ہے ؟ سر پکڑ کے
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ کا انتظار سر پکڑ کے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    میں آ گیا ۔ ۔ ۔ سر پکڑ کے ۔ ۔ ۔
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    اب بیٹھ جائیں سر پکڑ کے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بیٹھ گیا ۔ ۔ ۔ سر پکڑ کے
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیا کر رہے ہو .............. سر پکڑ کے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کام ۔ ۔ ۔ سر پکڑ کے
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ اور کام وہ بھی ....... سر پکڑ کے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جی ۔ ۔ ۔ سر پکڑ کے
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    قائد اعظم محمد علی جناح کے الفاظ یاد ہیں ........................ سر پکڑ کے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    میری بد نصیبی ۔ ۔ ۔ سر پکڑ کے ۔ ۔ ۔ بابا جانی سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔ سر پکڑ کے ۔ ۔ ۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ضروری نہیں کہ فیس ٹو فیس ملاقات ہو
    ان کی باتیں ہی ہمارے لیے مشعل راہ ہیں
    سر پکڑ کے ۔ ۔ ۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پہلے کیوں نہیں بتایا ؟ سر پکڑ کے ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں