1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Sep 9, 2006.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے او ربا
    کسی کو بھی میرا خیال نہیں آتا؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت کریں چاچو ۔ ۔ ۔ انشاء اللہ خیال کرنے والی مل ہی جائے گی ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب سمجھ گیا کہ
    "ہمت مرداں مدد خدا"
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! ہمت مرداں ، مددِ خود آ
    خود کوشش کریں ، کوئی نہ کوئی آپ کی نشیلی آنکھوں پر فدا ہو ہی جائے گی ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: Mar 13, 2019
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا فائدہ
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کسی غریب کا گھر بس جائے گا ۔ ۔ ۔
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اظہار محبت سے بہتر ہے محبت کو ثابت کر و
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کو ثابت کرنے کے لیے پہلے اُسے آدھا آدھا دو برابر حصوں میں بانٹنا پڑے گا ( یعنی ایک اور " نیکی " ) اور اگر پھر بھی "ثابت" نہ ہو سکے تو چار حصے کر لیں ( " نیکیاں " جتنی ہوں اچھی ہوتی ہیں)
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبت نہ ہوئی ثابت مسور کی دال ہوگئی
     
  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پپلکوں پر بیٹھائیں گے ، دل میں بسائیں گے
     
  12. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وقت لگتا ہے مگر دال گل ہی جاتی ہے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور محبت بدل ہی جاتی ہے
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبت نہیں مرتی
    محبت کرنے والا مر جاتا ہے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لگے رہو منا بھائی ۔
    سب دالوں میں مسور کی دال سب سے جلدی گلتی ہے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! لڑکے نہیں بدلتے لڑکیاں بدل جاتی ہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہا!
    ہمیشہ محبت کرنے والا ہی مرتا ہے ۔
    کبھی محبت کرنے والی کے مرنے کی خبر نہیں سنی ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    یہ احساس کم تری والی باتیں کیوں کرتے ہیں بھائی

    وہ بھی مرتی ہیں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ! مگر کس شے پر ؟
     
  20. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائی ٹینک دیکھ کر آرہے ہیں شاید
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ۔
    بھلے دنوں کی بات ہے
    بھلی سی ایک شکل تھی
    نہ یہ کہ حسن تام ہو
    نہ دیکھنے میں عام سی
    نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے
    مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ٹائی ٹینک والی مر گئی تھی؟
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اکیلی ہی تو بچ گئی تھی ۔ ۔ ۔ باقی پورا ٹائی ٹینک تباہ و برباد ہو گیا تھا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے کہنے کا مقصد بھی وہی تھا
     
  25. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے چاچو بھی بچ گئے تھے ، شارک پر بیٹھ کر گوادر پہنچے تھے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شارک پر نہیں بلو وہیل پر ۔ ۔ ۔ اور اکیلی بھی نہیں بلو وہیلز کی پوری ڈار تھی ۔ ۔ ۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اظہار محبت کا کیا ہوا پھر
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    کوئی دل جلی شارکی ہوگی
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے وہیل نے اظہار محبت کر لیا

    یہ میں کیا سن رہی ہوں ؟
     

Share This Page