1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 مارچ 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مسکراتے چہرے بھی کیا__ کتاب ھوتے ھیں
    ہونٹوں پر مسکراہٹ آنکھوں میں درد رکھتے ھیں

    ہر ورق پر کہانی تحریر ھوتی ھے
    پلک جھپکائیں تو کمال کرتے ھیں

    ہم بھی کچھ پریم کہانی تحریر کرتے ھیں
    کہیں درد کو کہانی کہیں درد کو پریم کرتے ھیں

    کبھی تو لوٹ کر آئیں گے ادھر جانے والے
    یہ ہی سوچ کر ھم در کھولے رکھتے ھیں

    اداس لوگوں میں خوشی بانٹ دینا کام اپنا
    ھم شعروشاعری میں اکثر یہ کام کرتے ھیں
    ازقلم حناشیخ
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مری نظر کو ترا انتظار رہتا ہے
    ترے بغیر یہ دل بے قرار رہتا ہے

    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اداناز پر کس کا اختیار رہتا ہے
    رخ رخسار پر ہر وقت گلاب رہتا ہے

    از قلم حناشیخ
    3r.gif
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو درد ایسا ھے
    جو نشہ میں ڈھلتا ھے

    آز قلم۔۔۔ حنا شیخ
    gplus1101889449.jpg
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ دیکھتی ہے جب مجھے وہاں پاتی ہے
    وہ رو پڑتی ہے-------- کاجل لگتے ہوۓ
    شاعری ازقلم حناشیخ
    1I.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی صورت پہ رشک کرتے وہ
    میری آنکھیں جو آئینہ ہوتیں

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    واہ،،،
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میری آنکھوں میں جھانکنے والے
    نیندوں کو ترس جاتے ہیں
    شاعری از قلم : حناشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوب جاتے ہیں اشک میں اے حنا
    تیری آنکھوں میں جھانکنے والے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ،،،، لا جواب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی لگتی ہے ہاتھوں میں ّحنا
    خواب رنگ ہاتھوں میں اتر آتے ہیں
    #حناشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں بھاگتے ہیں ہم سے محبت کرنے والے
    ہم کوئی عشق ہیں جو انہیں برباد کر دیں گے
    شاعری از قلم : حناشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ! ظالم عشق انہیں برباد کر گیا
    آصف ! یہ زمانہ جنہیں سلام کرتا تھا​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پیغام رساں کبوترمیرا جانے کس ڈال پر جا بیٹھا
    کہیں کا پیغام تھا اور کہاں پہچا بیٹھا

    لکیریں ہاتھوں کی بدلتی ہیں لکھا اوپر جاتا ہے
    انسان مٹی کا پتلا ہےجانے اپنے آپ کو کیا سمجھ بیٹھا

    شنہائی کی درد بھری لے پر آنسو کتنے گرتے ہیں
    ڈولی کسی کی سجتی ہے اور جا کر کون ہے بیٹھا

    بازار کی رونق تھی جس کی تال پر واہ نکلتی تھی
    آج سر بازار ایک دیوانہ اپنا جاں دے بیٹھا

    نا آواز دو کے وہ جانے والا پلٹ کر نہیں آئے گا
    پھرجانے کس آس کس امید پر دروازے پر جا بیٹھا
    شاعری از قلم :حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ،،
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے؟ آج دل کچھ نہیں کہہ رہا کیا؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل کہہ رہا ہے کہ شہزاد احمد کی غزل شئیر کروں

    دل سے یہ کہہ رہا ہوں ذرا اور دیکھ لے
    سو بار اس کو دیکھ چکا اور دیکھ لے
    اس کو خبر ہوئی تو بدل جائے گا وہ رنگ
    احساس تک نہ اس کو دلا اور دیکھ لے
    صحرا میں کیا دھرا ہے ابھی شہر کو نہ چھوڑ
    کچھ روز دوستوں کی وفا اور دیکھ لے
    موسم کا اعتبار نہیں بادباں نہ کھول
    کچھ دیر ساحلوں کی ہوا اور دیکھ لے
    صحرائے آرزو ہے قدم دیکھ بھال کر
    کانٹوں کی سمت آبلہ پا اور دیکھ لے
    ہوتا کوئی تو پاؤں کی آہٹ سے چونکتا
    جنگل ہے کر کے ایک صدا اور دیکھ لے
    دل بھی تو اک دیار ہے روشن ہرا بھرا
    آنکھوں کا یہ چراغ بجھا اور دیکھ لے
    ممکن ہے ایک لمحے کی مہمان ہو بہار
    پھولوں کی تازگی پہ نہ جا اور دیکھ لے
    یوں کس طرح بتاؤں کہ کیا میرے پاس ہے
    تو بھی تو کوئی رنگ دکھا اور دیکھ لے
    دیکھی تھی اک جھلک کہ اڑے رنگ ہر طرف
    کوئی پکارتا ہی رہا اور دیکھ لے
    شہزادؔ زندگی کے جھمیلے ہزار ہیں
    دنیا نہیں پسند تو آ اور دیکھ لے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی شدت سے برستا ہے آسماں کا آنسو
    کتنا بے قرار ہے کیسی بے قرار کا آنسو

    پہلے گرجا ہے پھر بہت زور سے برسا آنسو
    آسمان میں کیسی بجلی کی طرح مچلتا ہے آنسو
    شاعری ، حناشیخ
     
    Last edited: ‏3 اکتوبر 2018
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل کہہ رہا ہے گل
    اٹھو اور اس اندھیر کوٹری کی کھڑکی کھول کر
    چمتے دمکتے دھوپ کی کرنوں کو
    آنے کی اجازت دو
    لیکن اندھیرے سے بے وفائی کیسے کروں
    جس نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا
    جب بھی
    اکیلی ہوتی ہوں تو یہ اندھیرا میرا ساتھ دیتا ہے
    کیا میں بے وفا بن جاؤں
    نہیں کبھی نہیں
    اب تو یہی اندھیرا میرا نصیب ہے

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پھولوں کی جب بھی بات چلتی ہے لڑکیاں یاد آتی ہیں
    بابل کی چوکھٹ پر چڑھتی بیل دیکھوں تو بٹیاں یاد آتی ہیں
    شعر از قلم : حناشیخ
    a4.jpeg
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل نے کہا
    آزاد رہو، خوش رہو، آباد رہو
    لیکن
    دل تو اپنے طور پر سوچتا ہے
    جانتا ہے یہ خواب ہیں سارے
    ورنہ
    آنسو درد دل سے ہی نکل کر چہرے کو تر رکھتے ہیں

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بربادی کا ماتم کرتا ہے ہر لٹنے والے
    ہائے وہ عشق جس کے لیں ہر در کھولا رکھا
    شعر#حناشیخ
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دروازے گر بند بھی ہوں
    دوری کے پابند بھی ہوں
    عشق پر کوئی زور نہیں
    رستہ خود مل جاتا ہے
    جب بھی دل
    عشق کرنے پہ آتا ہے

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    عشق پرکب زور چلا ہے
    عشق بڑا بے پابند ہے
    جو پا لو تو معراج ہے
    جو نا پاؤ تو فقیری ہے
    شاعری: #حّناشیخ
    f.jpg
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اندھیری راہ میں تنویر ہے
    دنیا کی نظر میں حقیر ہے
    جو عشق پالے فقیر ہے
    لیکن وہ قابلِ توقیر ہے
    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا فرمان ہے يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ
    اس پر میرا ایمان ہے يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ
    عورت کی یہ پہچان ہے يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ
    یہ حکم ہے قرآن ہے يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں