1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سر پکڑ کے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by زنیرہ عقیل, Aug 8, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اس کھیل میں عام بات چیت کرنی ہے مگر آخری فقرہ ہونا چاہیے
    "سر پکڑ کے"

    تو شروع ہو جائیں سر پکڑ کے
     
    غوری likes this.
  2. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    ہم تو بیٹھیں ہیں دل پکڑ کے اور آپ بیٹھے ہیں سر پکڑ کے
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    دل تو سینے کے اندر ہوتا ہے سر پکڑ کے
     
  4. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    کیا کیا خوبصورت جملے پڑھنے کو ملتے ہیں سر پکڑکے۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    خوبصورت تو آپ بناتے ہیں سر پکڑ کے
     
  6. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    آپ نے کبھی کسی کو دل دیا ہو تو آپ کو پتہ ہو کہ دل کہاں ہوتا ہے سر پکڑ کے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    دل کسی کو دیا نہیں جاتا بلکہ دل میں کسی کی محبت ڈالی جاتی ہے دنیا کی یا اللہ کی سر پکڑ کے
     
  8. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    تلخ سے تلخ جملے کی تلخی کو بھی تلخ نہیں رہنے دیتا یہ عجیب وغریب تکیہ کلام سرپکڑکے۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    تلخی کو ختم کرنا بھی چاہیے سر پکڑ کے
     
  10. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    زنیرہ جی! دل دینا اور دل میں کسی کی محبت ڈالنا ایک ہی بات کے دو مختلف اظہار ہیں، بھلا کسی ایسے کی محبت بھی دل میں ڈالی جاسکتی ہے جسے دل ہی نہ دیا ہو سر پکڑ کے
     
  11. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    عامر شاہین صاحب نے کتنی اچھی بات کہی ہے ، سرپکڑکے۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    دل تو ایک مشکیزہ ہے جسے ہم بھرتے ہیں دنیا کی یا اللہ کی محبت سے اگر دنیا کی محبت سے بھر گیا تو ناکام سر پکڑ کے
     
  13. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    باتیں آپ کی بھی اچھی اور مبنی بر خیر ہوتی ہیں ، سرپکڑکے۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جوئیں نکالی جاتی ہیں سر پکڑ کے
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اینٹی لائس شیمپو استعمال کریں سر پکڑ کے
     
  16. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    ہارون بھائی کے تو نائی بال بھی کاٹتا ہے ، ہاتھ پاؤں باندھ کے، سر پکڑ کے
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بال کٹ ہی نہیں سکتے بنا سر پکڑ کے
     
  18. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    نائی کے ایک ہاتھ میں کنگھا اور ایک ہاتھ میں قینچی ہوتی ہے، پھر کیسے بنائے گا نائی کسی کے بال سر پکڑ کے
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    قینچی چلائے گا کنگھی والے ہاتھ سے سر پکڑ کے
     
  20. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    بال کاٹتے ہوئے دونوں کام اکھٹے ہی کرنے پڑتے ہیں، کنگھا بھی چلانا پڑتا ہے اور قینچی بھی، پکڑنے والا کام کوئی اور ہی کرتا ہے ، ہم نے بھی معصوم یا ضدی بچوں کے بال کٹوائے ہیں سر پکڑ کے
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہم نے انجکشن لگائے ہیں ہاتھ پیر اور سر پکڑ کے
     
  22. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    اس کا مطلب ہے آپ ڈاکٹر بننے جارہی ہیں۔ ہمارا شعبہ بھی لیبارٹری کا ہے اور ہم بھی خون کا نمونہ لیتے ہیں بچوں کے ہاتھ پاؤں پکڑ کے لیکن یہ نوبت کم ہی آتی ہے کہ لینا پڑے سر پکڑ کے
     
    ھارون رشید likes this.
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ھارون بھائی بھی دوائیاں پہنچاتے ہیں سر پکڑ کے
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کی بات میں بھی توانائی ہے سر پکڑ کے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ نے آخری بار کب کیا تھا سر پکڑ کے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کبھی سکیلپ وین نیڈل استعمال نہیں کی سر پکڑ کے

    زنیرہ عقیل کو تو شاید پتا ہی نہ ہو
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  27. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    بٹر فلائی نیڈل، بچوں کے لیے یہی استعمال ہوتی ہے اکثر و بیشترسر پکڑ کے
     
  28. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    محفل کا رنگ زوروں پر ہے سرپکڑ کے۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہائے اللہ ایسا بھی ہوتا ہے میں تو حیران و پریشان ہو گئی سر پکڑ کے
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    دو سال پہلے کیا تھا سر پکڑ کے
     

Share This Page