1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تین سابقےیا لاحقے لکھیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏15 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بر آمد
    بر خلاف
    بر وقت
    ---------

    انداز
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    1. کم یاب
    2. فیض یاب
    3. فتح یاب
    ۔۔۔۔۔۔

    1. شہ زور
    2. کم زور

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    تنگ
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    زود رس
    زود آمیز
    زود آشنا
    زود اثر
    زود افزا
    --------

    تنگ دل
    تنگ نظر
    تنگ دست
    ----------

    کار
     
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    جاں بر۔۔۔۔۔۔راہ بر۔۔۔۔۔دل بر

    گر
     
  5. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    لاحقہ گر کے ماتحت آنے والے پہلے الفاظ
    گدا گر
    سوداگر
    زر گر
    ۔۔۔۔۔۔
    چارہ گر
    ستم گر
    جلوہ گر
    ۔۔۔۔۔۔۔
    ان
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ان مِٹ
    ان بن
    ان دیکھی

    ----

    آور
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    1. دست آور
    2. زور آور
    3. قد آور
    ۔۔۔۔۔۔۔
    ناک
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    درد ناک
    افسوس ناک
    حیرت ناک
    -------

    گیری
     
  9. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    1. دل گیری
    2. دامن گیری
    3. چمچہ گیری
    --------
    گذار
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شکر گزار
    تہجد گزار
    سپاس گزار
    --------
    پرور
     
  11. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    1. جاں پرور
    2. دل پرور
    3. حسن پرور
    --------
    کش
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہندو کش
    خود کش
    بادہ کش
    ------------
    پرست
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    حسن پرست
    مادہ پرست
    آتش پرست
    ------

    خوب
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    خوب رُو
    خوب سیرت
    خوب صورت
    ---
    نخواستہ
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    1. بادل نخواستہ
    2. خدا نخواستہ
    تیسرا زنیرہ جی آپ بتادیں اللہ دا واسطہ

    شکستہ
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    3-اللہ نخواستہ
    ---------------
    شکستہ دل
    شکستہ بال و پر
    شکستہ پا
    -------
    صاحب
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    زنیرہ جی! آپ نے 'صاحب' بطور سابقہ لیا ہوگا جس کی مثال ' صاحبِ حال ' ہے لیکن ایسا ممکن نہیں کیونکہ اس میں زیر آگئی ہے اس لیے برائے مہربانی کوئی اور جائز اور مناسب لفظ دیجیے۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    خواں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    نعت خواں
    قرآن خواں
    دستر خواں
    -----
    دوست
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    دوست دار
    دوست پرور
    دوست نما
    -----
    دار
     
  21. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    1. دل دار
    2. طرح دار
    3. خوددار
    ۔۔۔۔۔۔
    شناس
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    دست شناس
    سخن شناس
    حق شناس
    -------

    مزاج
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    گرم مزاج
    خوش مزاج
    بد مزاج
    ----------------
    خیال
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    روشن خیال
    ہم خیال
    خام خیال
    ----------

    کدہ
     
  25. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    1. دانش کدہ
    2. بت کدہ
    3. مئے کدہ
    ۔۔۔۔۔۔
    پرست
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    حق پرست
    آتش پرست
    بت پرست

    ---

    مدینہ
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سفینہ
    قرینہ
    نگینہ
    -----
    انتقال
     
  28. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    زنیرہ جی!
    آپ کدھر سے کدھر جا نکلی۔ سابقہ لاحقہ والی لڑی میں ہم آواز الفاظ
    شدتِ ہنسی سے ہمارا انتقال ہی نہ ہو جائے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہم بھی شرمندگی سے لال گلابی ہو گئے ہیں ہاہاہاہاہا

    نیا لفظ............

    شناس
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    1. حرف شناس
    2. خدا شناس
    3. سخن شناس
    -------
    بردار
     

اس صفحے کو مشتہر کریں