1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ( نئی لڑی )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو میں نے پہلے پیشن گوئی کی تھی کہ پرتگال جیتے گا۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہے
     
  3. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا میچ سعودی عرب ہارے گا۔
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پرتگال اور سپین دونوں اچھا کھیلتے ہیں
     
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہی ہوا، سعودی عرب ہار گیا۔
     
  6. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میری پیشنگوئی 100 فیصد سچ ثابت ہوئی۔
     
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آج ڈنمارک بمقابلہ آسٹریلیا
    فرانس بمقابلہ پیرو
    ارجنٹائن بمقابلہ کروایشیا

    میری پیشنگوئی
    آسٹریلیا
    فرانس
    ارجنٹائن

    میچ جیتیں گے۔
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی دیکھتے ہیں
     
  9. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسی سائیٹ جہاں سے میچ دیکھا جا سکے؟
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر بھی سب کو فیفا کا بخار چڑھا ہوا ہے۔
     
  11. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی کرکٹ کی طرح ہے کہ سبکو شوق ہے۔
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کرکٹ سے زیادہ فٹ بال ولڈکپ میں زیادہ جنون نظر آرہا ہے۔
     
  13. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی وجہ یہ ہے کہ کرکٹ چند ملکوں میں کھیلی جاتی ہے جبکہ فٹبال کا کھیل بہت زیادہ ملکوں میں رائج ہے۔
     
  14. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ نتیجے کا اعلان دو گھنٹوں میں یر دیا جاتا ہے، جبکہ کرکٹ میں پورا دن انتظار کرو اور ٹیسٹ میچ میں تو پارے پانچ دن انتظار کرنے کے باوجود میچ برابر۔
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسی سائیٹ بتائیں جہاں سے فٹبال میچ دیکھا جا سکے۔
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں ڈھوند رہاہوں مل گئی تو بتادوں گا
     
  18. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار رہے گا۔
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ویڈیو شاید کام آجائے آپ کے
     
  20. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دفتر والوں نے اسے بلاک کر رکھا ہے۔
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  22. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وائرس سے بچنے کے لیے بہت سی سائیٹس بلاک کر دی جاتی ہیں۔
     
  23. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن گھر جا کر میں اسے ضرور دیکھوں گا۔
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کوئی اور طریقہ ملا تو بتادوں گا
     
  25. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار رہے گا۔
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آپ انتظار کرتے رہیں اور مجھے لنک نہ ملا تو پھر کیا ہوگا۔
     
  27. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں۔ یہ کون سا کوئی قرض ہے جو آپ نے ادا کرنا ہے۔
    ایک کوشش ہے، بارآور ہوئی تو بسم اللہ، نہیں تو نہ سہی۔
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کوشش کروں گا۔
     
  29. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹی وی پر کیوں نہیں دیکھتے؟
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page