1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by زنیرہ عقیل, Dec 27, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فجر کی اذان سن کر
    --------------------------
    گھر سے باہر نکلنے سے پہلے کیا کام ضروری سمجھتے ہیں؟
     
  2. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پرس، موبائل فون ساتھ ہیں، اور گھر کو تالا لگانا ہے۔

    رات کو سونے سے پہلے کون سا ضروری کام کرتے ہیں؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سوال بھی چھوڑ کر جائیں اگلوں کے لیے


    دنیا اگر فٹبال ہے اور لوگ اس فٹبال کے اوپر ہیں تو نیچے والے گرتے کیوں نہیں؟
     
  4. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کشش ثقل کی وجہ سے۔

    اتنے بڑے فٹبال سے کھیلے گا کون؟
     
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے تمہاری نزدیک کی نظر کمزور ہو گئی ہے۔ چشمہ استعمال کیا کرو۔
    سوال لکھا تو تھا جو میں نے نیچے چسپاں کر دیا ہے۔

     
  6. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں بند کرنا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جس کی اتنی بڑی ٹانگیں ہونگیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گھر پر جانور رکھنے کا شوق ہے ؟
    ہے تو کونسا ہے ؟
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبوتر رکھنے کا شوق ہے۔
    -----------------------------
    گھر میں پودے کیوں لگائے جاتے ہیں؟
     
  8. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    گھر میں پودے لگانے کے بہت سے فوائد ہیں۔
    ذاتی شوق اور خوبصورتی کے لیے۔

    وہ کون سا کام ہے جو آپ کو بہت مشکل لگتا ہے لیکن پھر بھی کرنا ہی پڑتا ہے؟
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا پکانا۔
    -------------------
    دوسری شادی کرنا نقصان دہ ہے یا فائدہ مند؟
     
  10. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فائدہ ہی فائدہ ہے۔

    دوسری شادی کب کر رہے ہیں؟
     
  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی کے بعد اور تیسری سے پہلے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے خیال میں فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان ہوگا ؟
     
  12. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل سا سوال ہے۔

    برازیل اور روس ہو سکتے ہیں۔
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیا سوال کون کرے گا
     
  14. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہی پوچھ لیں۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواب میں اونچائی سے گرے ہو؟
     
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوال ہے یا کسی خواب کی تعبیر پوچھی جا رہی ہے؟
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سوال ہے یہ


    خواب کی تعبیر کبھی جاننے کی کوشش کی ہے؟
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے ہی کوئی اچھی عادت، نیک اور پارسا عورت راضی ہوجآئے تو فوری ارادہ ہے۔
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوابوں کا زندگی سے تعلق ضرور ہوتا ہے اور خوابوں میں کوئی پیغام موجود ہوتا ہے۔ مگر سمجھنے کی ضرورت ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی عادت، نیک اور پارسا عورت کو ڈھونڈنے کی بجائے کیسی کو بھی ایسی عادات ڈلوا لینا زیادہ بہتر ہے
    ثواب بھی ملےگا

    درست فرمایا

    خواب کس قسم کے دیکھتے ہیں؟
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بدیس میں گزرے ہوئے دنوں سے متعلق۔
     
  22. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سوال کہاں ہے؟
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جواب دے کر اگلوں کے لئے سوال بھی چھوڑ جایا کریں


    نماز کتنے وقت کی پڑھتے ہیں؟
     
  24. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    نماز اللہ اور بندے کے ذاتی معاملہ ہے۔ ہاں نصیحت کر سکتے ہیں کہ نماز باقاعدگی سے ادا کرنی چاہیے۔

    نماز بندے کو کیا سکھاتی ہے؟
     
  25. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    برائی سے روکتی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آخری بار ڈاکٹر کے پاس کب گئے تھے ؟
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    5 وقت اور کسی کسی دن 6 اور 7 وقت کی بھی میسر آجاتی ہے۔
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کل ہی ڈینٹسٹ سے اس کے غلط کام کی اصلاح کے لئے گیا تھا۔
    -------------------

    انجیکشن سے کیوں ڈرتے ہیں لوگ؟
     
  28. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سوئی چھبنے سے درد جو ہوتا ہے۔

    ڈاکٹر کے پاس لوگ جاتے ہی کیوں ہیں؟
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جان سب کو پیاری ہوتی ہے
    ------------------
    جان جاناں کسے کہتے ہیں؟
     
  30. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے غوری صاحب اُسی کو تو کب سے ڈھونڈ رہا ہوں۔ وہی تو نہیں مل رہی۔

    یہ کامیابی سارا جسم چھوڑ کر قدم ہی کیوں چومتی ہے؟
     

Share This Page