1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اپنی کمزوری بتا ئیں"

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏18 اکتوبر 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ نکی پھوپھو ! کو " جُثے " کا نہیں پتہ ۔
    " جثہ " یعنی آدمی کی ہیت یعنی اُس کا جسم ۔ اور چاچا جی کے معاملے میں یہ چاچا جی کا " جسمانی بلکہ ہیتی محل وقوع " ہو جائے گا np
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پیار محبت
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں نکی ہوں اسی لیے تو نہیں پتہ۔آپ جتنی "بڑی" ہوجاؤں گی تو پتہ چل جائے گا:chp:
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حصہ بقدر جثہ
    اسی کو کہتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    صحت کی کمزوری :p
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  8. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑی بہت کمزوری
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں بتاؤں؟
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان ہوں جلدی غصہ آتا ہے
     
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ضدی ہوں۔ اور ضد میں کئی دفعہ اپنا نقصان کر چکا ہوں۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں؟؟؟؟

    اپنی ضد کاکوئی واقعہ اور نقصان کا تخمینہ بھی بتائیں
     
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے میرے نقصان کا ازالہ کرنا ہے کیا؟
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دفتر میں ایک دفعہ اپنے باس سے جھگڑا ہو گیا تھا۔ حالانکہ غلطی بھی اسی کی تھی، لیکن باس آخر باس ہوتا ہے۔
    وہ اکڑ گیا کہ معانی مانگو نہیں تو سروس بُک میں ریڈ اینٹری کر دوں گا۔
    میں بھی اکڑ گیا کہ معافی تو کسی صورت نہیں مانگوں گا۔
    اس نے ریڈ اینڑی کر دی اور میں نے نوکری چھوڑ دی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ یہ تو کچھ زیادہ ہو گئی اکڑ
    لیکن ایک بات اور کرتے تو زیادہ بہتر تھا
    نوکری تو ویسے بھی چھوڑ رہے تھے
    خوب دھلائی کر کے نکلتے وہاں سے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی تاکہ وہ مجھے گولی مار دیتا، پستول لگایا ہوا تھا اس نے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تسلی دینگے اور افطاری کے وقت آپ کے غم میں برابر کے شریک ہونے آجائینگے
     
  20. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بس زبانی کلامی تک ہی رہنا۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پستول سے ڈر گئے کرلی نا اپ نے غیر پٹھانوں والی بات
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ھارون رشید بھائی فیصلہ کرینگے کہ کس حد تک آپ کے غم میں برابر کا شریک ہونا ہے
     
  23. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اس لیے کہ میرے پاس پستول نہیں تھا، دوسری بات یہ کہ دفتر اس کا تھا، تیسری بات یہ کہ وہ وردی میں تھا۔ اب ایسے میں اس سے لڑنا خودکُشی کرنے والی بات تھی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ پٹھان نہیں ہیں نا
    ورنہ یہ سب سوچتے ہی کیوں کہ وہ وردی میں ہے پستول لگایا ہوا ہے
    دفتر اس کا تھا تو کیا ہوا
    آپ تو دفتر والے نہیں رہے تھے پھر اتنا سوچنا کیا لگا لیتے دو چار
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی ہوش کی باتیں کرو۔ میں بھی پٹھان ہی ہوں۔

    اس کے دفتر میں مارپیٹ کرتا تو کورٹ مارشل ہو جانا تھا میرا۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماڑی جان ہی میری کمزوری ہے
     
  27. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت پھول میری کمزوری ہیں۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا کہیں نہ کہیں سے آپ بھی پٹھان ٹھہرے۔ ہیں نا؟
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پولیس کی نوکری کرتے رہیں ہیں جناب۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں