1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر (نئی لڑی)

Discussion in 'گپ شپ' started by پاکستانی55, May 8, 2018.

  1. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    مگر کب تک رہے گا؟ وقت کا کوئی تعین بھی ہے کہ نہیں؟
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جب تک یہ لڑی چلتی رہے گی مگر ساتھ ساتھ رہے گا
     
  3. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ساتھ ساتھ چلنا ہے تو بس آہستہ چلیں مگر دوڑنے کی ضرورت نہیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مگر اب تو چلنا بھی ہے مشکل
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مگر کیا وجہ ہے ؟
     
  6. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    بعض دفعہ انسان کئی خواہش رکھتا ہے مگر درمیان میں بڑھتی عمر کا تقاضہ آجاتا ہے
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہر خواہش پوری نہیں ہوتی مگر اس سے زندگی رک نہیں جاتی
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    مگر ایک زیور کا نام ہے جو خواتین کے لیے ہے
     
  9. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ہوسکتا ہے صحیح بات ہو ، مگر دل نہیں مانتا
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مگر کیوں نہیں مانتا
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اگر دل مان جائے تو مگر رہ ہی کیا جائے گا
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    دل مانے یا نہ مانے "مگر " خواتین کے ایک زیور کا نام ہے
     
  13. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    بیگم کی زیور کی ڈیمانڈ پر شوہر بولا " جان زیور تو ہے مگر پیسے نہیں ہیں "
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت مہنگا ہوگیا ہے زیور مگر خواتین کا مشغلہ ہے زیور اکھٹا کرنا
     
  15. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    مشغلہ اچھی چیز ہے مگر مہنگی بھی
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مشکل ہو گیا ہے زیورات خریدنا مگر عورتیں زیوارت کے بغیر رہنا نہیں چاھتیں
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    میرا خیال ہے کہ پرانے وقتوں میں زیورات کافی بھاری قسم کے پہنے جاتے تھے مگر اب تو لڑکیاں بہت ہلکے پھلکے پہنتی ہیں
     
  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    اور اب لڑکیاں بھی ہلکی پھلکی ہوگئیں ہیں مگر وزن کی حد تک خیالات اب بھی بھاری بھرکم ہوتے ہیں
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    انسان جتنا بھی ہلکا پھلکا کیوں نہ ہو مگر سوچ آسمان کی بلندیوں کو چھونے والی ہونی چاہیے
     
  20. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    زبان پر پابندی لگائی جاسکتی ہے مگر سوچ پر نہیں
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    رمضام میں کھانے پینے کی پابندی ہے مگر بولنے کی نہیں
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    کھانے پینے پر تو ہے مگر درست لکھنے پر کوئی پابندی نہیں
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مگر نہیں پابندی کھانے پینے کی افطاری سے لے کر سحری کے ختم ہونے تک
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چیف جسٹس نے بہت سے احکامات دیے مگر ڈسپنسرز کے علاوہ سب ہی آزاد ہیں
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    مریم نواز کہتی ہیں کہ نواز شریف کی حب الوطنی کی گواہی چاغی کے پہاڑ بھی دیتے ہیں مگر پہاڑوں کو زبان کون دےگا
     
  26. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    بض باتیں آسان الفاظ میں ادا کی جاتی ہیں بعض مشکل الفاظ میں ، مگر ان کو سمجھنے کے لیے سمجھدار ہونا ضروری ہوتا ہے
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مگر جس نے گاجریں کھائی ہیں اس کے پیٹ میں درد ضرور ہو گا
     
  28. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    گاجر سردیوں میں آتی ہے مگر پیٹ میں درد گرمیوں میں ہورہا ہے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیوں کہ درد رکتا نہیں ایک پل بھی
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بھائی صاحب نے درد کے بارے میں تفصیل سے بتا دیا ہے مگر میں گاجر پر کچھ بات کروں یہاں پر گاجریں ہر موسم میں مل جاتی ہیں
     

Share This Page