1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس نئے سال نئے دوست بنانے ہوں گے

Discussion in 'اردو شاعری' started by زیرک, Jan 10, 2018.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    اس نئے سال نئے دوست بنانے ہوں گے
    وہ جو پچھلے تھے ترے حرف مٹانے ہوں گے
    تو بھی سوچے گا رفاقت کے نئے پس منظر
    نئے مہینوں میں نئے طور چلانے ہوں گے
    کچھ تو عادات سے مجبور مرے گریے ہیں
    کچھ نئی بات سے آنسو بھی بلانے ہوں گے
    جاگتے خواب، کئی درد دیا کرتے ہیں
    اب کے اس سال یہی خواب سلانے ہوں گے
     
    ماہم and زنیرہ عقیل like this.
  2. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    آہاں!! سچ کہا:)
    یہ آپ کی اپنی شاعری ہے؟؟
    اگر نہیں تو شاعر کا نام ضرور لکھیں:)
     
    زیرک likes this.
  3. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میں شاعر نہیں ہوں۔میری کوشش ہوتی ہے کہ جس شعر یا غزل کے شاعر کا نام معلوم ہوتا ہے، وہ ضرور لکھتا ہوں اگر معلوم نہ ہو تو ایسے میں کیا کیا جا سکتا ہے؟
     
    ماہم likes this.
  4. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے میں یہ ہوسکتا ہے شاعر نامعلوم لکھ دیں۔ ویسے یہ صرف ایک عمومی رائے تھی۔ آپ کا اتفاق کرنا ضروری نہیں:)
     
    زیرک likes this.
  5. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    نامعلوم کی تجویز اچھی ہے مگر اس میں ایک قباحت ہے کل کلاں اگر کسی شاعر نے اپنا نام "نامعلوم" رکھ لیا تو ایک مشکل ہو جاۓ گی کہ پھر اس مسٹر نامعلوم کا دیوان غالب و میر سے بڑا دیوان بن جاۓ گا۔ میرا خیال ہےکہ آپ اسے بانٹنے والے کی صوابدید پہ رہنے دیں کہ نامعلوم لکھے یا رہنے دیں۔
     
    ماہم likes this.
  6. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ارے۔ آپ نے تو اچھی خاصی سنادی مجھے۔ :po_O
    میں نے پہلے بھی کہا تھا صرف ایک عمومی رائے ہے ۔ اتفاق کرنا ضروری نہیں :)
     
    پاکستانی55 and زیرک like this.
  7. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ بھی نوازشریف کی طرح ہو تی جا رہی ہیں جج چاہے کسی کو بھی کوئی ریمارکس پاس کرے میاں صاحب نے کہہ دینا ہے " اس نے مجھے ہی کہا ہے"۔ چِل اٹ ماہم جی۔
     
    پاکستانی55 and ماہم like this.
  8. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا او گاڈ۔نواز شریف کے ساتھ ملا دیا۔:87:
     
  9. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    چِل ہی چِل ہے جی۔ :)
     
    ناصر إقبال and زیرک like this.

Share This Page