1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹر کیا کہتے ہیں

Discussion in 'خبریں' started by حنا شیخ, Aug 9, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    شعیب اختر نے کہا کہ ٹیم کو عمر رسیدہ کھلاڑیوں سے جان چھڑانا ہوگی،انگلینڈ آخری میچ میں دفاعی حکمت عملی بنائے گا جس کا پاکستان کو فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
    عامر سہیل نے کہا کہ غیر ایشیائی کنڈیشنز میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلیے تکنیک میں بہتری لانے کی ضرورت ہے لیکن کرکٹ کی باگ ڈور سنبھالنے والوں میں اتنی سمجھ بوجھ نہیں کہ ضروری پلاننگ کرسکیں۔
    راشد لطیف نے کہا کہ ٹیم میں توازن لانے کیلیے اچھا آل رائونڈر تیارکرنے کی ضرورت ہے، یہ خلا پر کرنے کیلیے کوئی آسمان سے نہیں آئیگا، مواقع ملنے پر ہی محمد نواز اور افتخار احمد جیسے کرکٹرز کا کھیل نکھرے گا
    یوسف نے کہا کہ یونس خان بڑھتی عمر کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں،اس عمر میں گیند کو دیکھنے میں دشواری ہوتی ہے، تجربہ کار بیٹسمین بال کو میرٹ پر کھیلنے کے بجائے اچھل کود کررہے ہیں۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جب تک کرکٹ بورڈ کے سربراہ ڈپلومیٹ یا بیوروکریٹ رہیں گے ۔کرکٹ بھی ہاکی کی طرح پستی کی طرف جاتا رہے گا جیسے شہریار خان ،نجم سیٹھی ۔وغیرہ ۔دوسرا ملک میں سیکورٹی کی حالت بہتر بنانے کے لئے حکومت مخلص نہیں ہے ۔سیکورٹی کی حالت بہتر ہو گی تو ملک میں انٹر نیشنل مقابلے شروع ہوں گے ۔
     
    حنا شیخ likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ بیان دینے والے تو سب ہیرے ہئں جی
     
    حنا شیخ likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ن کا دور ہے سب کھا کر ڈکاریں مار رہے ہیں اور ہر چیز تباہ ہو رہی ہے
     
    حنا شیخ likes this.
  5. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    جی بلکل ،،، یہ تو اسٹار ہیں ۔۔ جب تک یہ ہماری ٹیم میں تھے تو ہماری پاکستان کی ٹیم سب گھبراتے تھے ۔۔ اب تو ہم لوگ شرمندہ ہوتے ہیں
     
  6. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    سیکورٹی ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔ یہ بھی ایک اچھا مذاق ہے ۔۔ اپنے ملک کے لوگوں کو دے نہیں پا ریے ۔۔ دوسروں کو کیا دیں گے ،،
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اسی لئے تو کوئی کھیلنے یہاں نہیں آتا ۔
     
    حنا شیخ likes this.

Share This Page