عورت نہ تو کمزور ہے نہ ہی بزدل صرف اولاد کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہے جو اس کو کمزور بھی بناتا ہےاورخاموش رہنے اور ہر بات سہنے پر مجبور کرتا ہے . اگر درمیان میں اولاد نا ہو تو پھر وہ کیسی کے سامنے جھکنے پر تیار نہیں ہوتی . خیال :حنا شیخ
یہ تو آپ کو سمجھ لینا چائیے ۔۔۔ ان دونوں رشتوں کو طاقتور مرد ہی بناتا ہے ۔۔ جس کی لاٹھی اس کی بھنس ۔۔۔
عورت کمزور بھی نہیں اور نہ ہی بزدل تب جب وہ اپنی حیا کو قائم رکھے تب جب وہ اپنے آپ کو پردے میں رکھے تب جب اسے اپنی عزت کا خیال ھو تب جب وہ اپنے باپ بھائی کو اپنی پرچھائی سمجھے تب جب وہ اپنے شوہر کو اپنا ہمقدم اور زندگی کا ساتھی سمجھے تب جب وہ اپنی اولاد کی اچھی پرورش کرے تب جب کسی غیر مرد کے سامنے آنے سے گریز کرے یہ سب خوبیاں جس عورت میں ہیں وہ نہ تو کمزور ہے اور نہ یہ بزدل
اگر عورت کے ذہن سے لالچ ختم ہو جاۓ اور وہ اللہ پاک کے دیۓ گۓ مال پر شکر ادا کرنے لگ جاۓ تو پھر اس کے خاوند سے بڑھ کر کوئ خوشنصیب نہیں ہو گا ۔۔۔ میرے خیال میں مُــــــــــــــــرید بــــــــــــــــاقرؔ انصــــــــــــــــاری . .
اتنی خوبیاں خدا ہی زبردستی عورت میں پیدا کر دے تو کر دے ورنہ کسی کے کہنے یا تبلیغ کرنے سے یہ قوم سمجھنے والی نہیں بلکہ مزید بگڑتی ہی جاۓ گی ۔۔۔۔ سلامت رہیں
لالچ عورت کے ذہن سے ختم ہو ، رب کی شکر گزار عورت بنے اور خوشنصیب اس کا شوہر ؟؟ مرید باقر انصاری بھائی مردوں کی تعریف کر رہیں یا ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے ہم خود مرد ہونے کے ناطے آپ کی تمام باتوں کی بلا ججھک تائید کرتے ہیں
بھائ میں مردوں کی تعریف نہیں کر رہا لیکن عورتوں کی رزمرہ زندگی کے حالات کو دیکھ کر بات کر رہا ہوں ... ایک شعر یاد آ گیا اگر آپ تہہ تک پہنچ پائیں تو میں جس کی مان کر جنت سے ٹھکرایا گیا تھا بڑی ہی محترم ہے آج دنیا میں وہ عورت مرید باقر انصاری