1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورت کمزور نہیں

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏7 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عورت نہ تو کمزور ہے نہ ہی بزدل صرف اولاد کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہے جو اس کو کمزور بھی بناتا ہےاورخاموش رہنے اور ہر بات سہنے پر مجبور کرتا ہے . اگر درمیان میں اولاد نا ہو تو پھر وہ کیسی کے سامنے جھکنے پر تیار نہیں ہوتی .
    خیال :حنا شیخ
    Mother-and-baby-4.jpg
     
    sehar93، مرید باقر انصاری اور مالا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سوال ذہن میں آیا ہے ۔۔۔ کمزور کون
    عورت ساس کی شکل میں زیادہ طاقتور ہے یا بہو کی شکل میں ؟؟
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ کو سمجھ لینا چائیے ۔۔۔ ان دونوں رشتوں کو طاقتور مرد ہی بناتا ہے ۔۔ جس کی لاٹھی اس کی بھنس ۔۔۔
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی مرد ان دو عورتوں کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ،،، جناب وہ فساد کی جڑ ہے :rolleyes:
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جناب ، عورتیں تو شاید پھول ہونگی آپ کی نظر میں :)
     
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عورت پھول بھی اور کاٹا بھی ،، یہ وقت اور حالات اس کو بناتے ہیں ، ​
     
  8. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کمزور بھی نہیں اور نہ ہی بزدل
    تب جب وہ اپنی حیا کو قائم رکھے
    تب جب وہ اپنے آپ کو پردے میں رکھے
    تب جب اسے اپنی عزت کا خیال ھو
    تب جب وہ اپنے باپ بھائی کو اپنی پرچھائی سمجھے
    تب جب وہ اپنے شوہر کو اپنا ہمقدم اور زندگی کا ساتھی سمجھے
    تب جب وہ اپنی اولاد کی اچھی پرورش کرے
    تب جب کسی غیر مرد کے سامنے آنے سے گریز کرے
    یہ سب خوبیاں جس عورت میں ہیں وہ نہ تو کمزور ہے اور نہ یہ بزدل
     
    sehar93 اور مرید باقر انصاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کو اسلام نے بہت عزت بخشی ہے ،، ​
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    اچھا تجزیہ ہے حنا جی آپ کا
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :p_rose123: مالا
     
  12. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    اگر عورت کے ذہن سے لالچ ختم ہو جاۓ اور وہ اللہ پاک کے دیۓ گۓ مال پر شکر ادا کرنے لگ جاۓ تو پھر اس کے خاوند سے بڑھ کر کوئ خوشنصیب نہیں ہو گا ۔۔۔ میرے خیال میں

    مُــــــــــــــــرید بــــــــــــــــاقرؔ انصــــــــــــــــاری
    .
    .
     
  13. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:

    عورت شاید اپنے مقام سے واقف نہیں ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی خوبیاں خدا ہی زبردستی عورت میں پیدا کر دے تو کر دے ورنہ کسی کے کہنے یا تبلیغ کرنے سے یہ قوم سمجھنے والی نہیں بلکہ مزید بگڑتی ہی جاۓ گی ۔۔۔۔ سلامت رہیں
     
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    لالچ عورت کے ذہن سے ختم ہو ، رب کی شکر گزار عورت بنے اور خوشنصیب اس کا شوہر ؟؟
    مرید باقر انصاری بھائی مردوں کی تعریف کر رہیں یا ۔ ۔ ۔ ۔
    ویسے ہم خود مرد ہونے کے ناطے آپ کی تمام باتوں کی بلا ججھک تائید کرتے ہیں
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    بھائ میں مردوں کی تعریف نہیں کر رہا لیکن عورتوں کی رزمرہ زندگی کے حالات کو دیکھ کر بات کر رہا ہوں ...

    ایک شعر یاد آ گیا اگر آپ تہہ تک پہنچ پائیں تو

    میں جس کی مان کر جنت سے ٹھکرایا گیا تھا
    بڑی ہی محترم ہے آج دنیا میں وہ عورت

    مرید باقر انصاری
     

اس صفحے کو مشتہر کریں