تم سے بس اک شکایت ہے تمہاری محبت میں شدت ہے اور اس شدت سے مجھے خوف آتا ہے کہ تم سے بچھڑ گی _____! تم زندہ نہیں رہے سکو گے تم سے بس یہ شکایت ہے ! مجھ سے اتنی محبت نہ کرو کہ میں تم سے دور رہے کر زندہ نہ رہے سکوں ! شاعرہ :: حنا شیخ