1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکایت

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏3 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,572
    ملک کا جھنڈا:
    تم سے بس اک شکایت ہے
    تمہاری محبت میں شدت ہے
    اور
    اس شدت سے مجھے خوف آتا ہے
    کہ
    • تم سے بچھڑ گی _____!
    تم زندہ نہیں رہے سکو گے
    تم سے بس یہ شکایت ہے !
    مجھ سے اتنی محبت نہ کرو
    کہ
    میں تم سے دور رہے کر
    زندہ نہ رہے سکوں !
    شاعرہ :: حنا شیخ

    11169994_1621998918022206_2232411583390162537_n.jpg
     
    آصف احمد بھٹی، نظام الدین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ ۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,572
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ خیال ہے ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,572
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مزید عطا ہو ۔ ۔ ۔
    کوئی نوی شکایت وغیرہ ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,572
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ۔۔ بس یہ ہی شکایت ہے ۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے ۔ ۔ ۔ اس شکایت کا تو اب علاج بھی ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,572
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لاعلاج مرض ہے ،،
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ! یعنی ۔ سوشل میڈیا کے آنے کے بعد بھی :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں