1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم نظر، بھولا مُکھڑا، چہرے پہ تبسم، شوخ ادا
    تصویر کا جب یہ عالم ہے، وہ حُسنِ مجسم کیا ہو گا
    نعیم بھائی عرف بھولا بھائی کے نام
     
    نعیم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    غیر کے ہاتھ میں، ڈوری کو تھمایا جائے
    میں ہوں کٹھ پُتلی مجھے خوب نچایا جائے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    یہ جو تُو محبت کا صلہ مانگ رہا ہے
    اے شخص تُو اندر سے بھکاری تو نہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    عجیب طور ہے اس کے مزاجِ شاہی کا
    خفا کسی سے ہوآنکھیں مجھے دِکھاتا ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    دوزخ میں ایسا کیاہےجومجھ میں نہیں بپا
    جا واعظا! بھلا ہو، ستایا نہ کر مجھے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ ماں جی کیلئے، اللہ پاک انہیں غریقِ رحمت کرے، آمین
    وہ لوریوں میں سناتی تھی آیتیں مجھ کو
    میں ماں کی یادمیں اسمِ خدا کوچومتا ہوں
     
    ماہم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    جتنی بھی بنا لی ہو،۔ کما لی ہو،۔ یہ دنیا
    دنیا ہے تو پھر دوست تمہاری تو نہیں ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرے ہوؤں نے تمہیں بھی ڈرا دیا ورنہ
    خدا تو پیارسکھاتا ہے،۔۔۔ کچھ نہیں کہتا
    ہماری اردو
     
    ماہم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    دل پیالہ نہیں گدائی کا
    عشق نگر نگر نہیں ہوتا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری دس سالہ ریاضت کے بعد میری بہن نے پہلی بار میری بابت سب کچھ درست درست لکھا ہے۔ شکریہ بہنا جی۔
     
    ارشین بخاری، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ امجد صابری کیلئے جنہیں روزے کی حالت میں شہید کر دیا گیا، اللہ پاک انہیں غریقِ رحمت کرے، آمین
    ہر آنکھ اشکبار ہے ہر دل ہے تار تار
    ظالم نے ایک بار کِیا پھر سے اپنا وار
     
    عبدالرحیم اسد اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ ہماری اردو
    تم نے بہت شراب پی اس کا سبھی کو دکھ ہے جون
    اور جو دکھ ہے وہ یہ ہے، تم کو شراب پی گئی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    تُو مجھے ڈھونڈ، میں تجھے ڈھونڈوں
    کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں
     
    نعیم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جی نعیم بھائی یہ تو اب باقی بتائیں گے بہنوں کو تو ویسے بھی بھائی عزیز ہوتے ہیں کہ چاہے جیسے بھی ہوں بقول شاعر
    آقا باقا چڑی چڑاقا ہوتا ہے
    پھر بھی پیارا ہر ماں کو اپنڑا ہی کاکا ہوتا ہے :D:
     
    نعیم، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    کیوں مۓ کدے میں شیخ جی بنتے ہو پارسا
    نظریں بتا رہی ہیں کہ نیت خراب ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    نارِ دوزخ سے ڈراتا ہے ان کو واعظ
    پی جاتے ہیں جو آگ کو پانی کر کے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    دل کا حرم، کراۓ کا کمرہ نہیں جناب
    اس گھر کے آپ اول و آخر مکین ہو
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جوش کی فی البدیہ رباعی ہے
    کسی نے جوش سے کہا مئے نوشی تمہیں جہنم کی آگ میں جلائے گی
    جوش نے فی البدیہ رباعی کہ دی
    کیا ملے گا شیخ گلفشانی کر کے
    کیا پائے گا تو توہین جوانی کرکے
    آتش دوزخ سے ڈراتا ہے ان کو
    پی جاتے ہیں جو آگ کو پانی کر کے
     
    زیرک اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تے اسی چولاں ای مارنے آں
    :eek:
     
    زیرک اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پردہ اٹھا کر رخ کو عیاں اس شوخ نے جس ہنگام کیا
    ہم تو رہے مشغول ادھر یاں عشق نے دل کا کام کیا
    زیرک
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تو ان کی محبت ہے کوئی کچھ سمجھے
    ہمارے ساتھ محبت انہیں نہیں تو نہیں
     
    نعیم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جذبہ حق پرستوں کا انقلاب لائے گا
    خون حق پرستوں کا اپنا رنگ دیکھائے گا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    #AmjadSabriRIP
     
    نعیم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجنون اہل بیت محمد چلا گیا
    میرے شہر کا پیکر اسجد چلا گیا
    فن سماع کا لعل وزبرجد چلا گیا
    سب ہاتھ ملتے رہ گئے امجد چلا گیا
    حیدر عباس رضوی بھائی
    #AmjadSabriRIP

     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آقا باقا والا شعر تو پہلی بار سنا ہے۔ لیکن بہت مزیدار ہے۔ :D:
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم سید شہزاد ناصر بھائی جان ناراض نہ ہوں وہ تو کسی "بہن" کے حوالے سے بات تھی نا۔
    ہم تو ویسے ہی آپکے بہت ممنون و قدردان ہیں
     
    پاکستانی55، ارشین بخاری اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اک سُخن اور، کہ پھر رنگِ تکلّم تیرا
    حرفِ سادہ کو عنایت کرے اعجاز کا رنگ
    ملک بلال بھائی کے نام
     
    نعیم, ملک بلال, سید شہزاد ناصر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی امیدیں قلیل، اس کے مقاصد جلیل
    اس کی ادا دلفریب اس کی نگہ دل نواز
    نرم دم گفتگو ، گرم دم جستجو
    رزم ہو یا بزم ہو ، پاک دل پاک باز
    واصف حسین کے نام
     
    نعیم, ملک بلال, سید شہزاد ناصر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    یہ محفل جو آج سجی ہے
    اس محفل میں ہے کوئی ہم سا
    ہم سا ہو تو سامنے آئے
    ہم سا ہو تو سامنے آئے
    ---------------------
    ہارون رشید بھائی کے نام
     
    Last edited: ‏24 جون 2016
    ملک بلال، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    منزلوں کی بات چھوڑو، کس نے پائی منزلیں
    اک سفر اچھا لگا، اک ہمسفر اچھا لگ
    پاکستانی55
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    گر وفا ایک بار مر جائے
    دوسرا پھرجنم نہیں ہوتا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں