1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    سننے والوں پہ مرا حال عیاں ہو کیسے؟؟؟
    عشق ہوتاہےتووحشت میں سکوں بولتاہے
     
    نعیم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید
    اساں ہجر دے روزے دار آں
    ساکوں ہاڑ دے روزے کی آکھن
    سرائیکی
     
    ارشین بخاری اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    دل وقت کی ردی میں پڑا سوختہ کاغذ
    اور خواب ہیں اخبار کے بیکار تراشے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    مجھے اڑان سے محروم کر کے لوگوں نے
    بڑے قرِینے سے اوراق میں سجائے پَر
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیک اٹ ایزی
    ایموشنل بلیک میلینگ :p
     
  8. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ ہماری اردو
    کہتا ہوں کبھی گھر مِرے آ،۔ تو ہے کہتا
    چوکھٹ پہ ہماری کوئی دن سر تو پٹک بے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ یادوں اور باتوں کو دفن کرنا ہی بہتر ہوتا۔۔
    بھولناآسان نہیں مگر ناممکن بھی نہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی رات وہ آئے ہیں بڑی دیر کے بعد
    آج کی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے ۔ ۔ ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حسن رضا بھائی کے لیے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    او ہو
    ہائے میں مر جاواں گڑ کھا کے

    ہم آج کی رات آئے اور انہوں نے
    شعر بول کر کہیں جانے کا نہ چھوڑا
     
    ارشین بخاری اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
    پاکستانی55 بھائی کے نام
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﺠﮫ ﺳﺎ ﺳﺨﻦ ﺷﻨﺎﺱ ﮐﻮ ﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ
    ﺳﻦ ﻟﮯ ﺧﯿﺎﻝِ ﯾﺎﺭ ﻏﺰﻝ کہہ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    حریم خان کے نام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    سادگی، بانکپن ، اغماض ، شرارت ، شوخی
    تو نے انداز وہ پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
    ----------------
    @دُعا بہنا کے نام
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    رہے کہاں، وہ پرانے عزیز دوست سبھی
    جو ہمکلام ہمارے تھے انجمن کے، گئے
    عبدالجبار بھائی کے نام
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہت جی خوش ہوا اے ہم نشیں کل جوش سے مل کر
    ابھی اگلی شرافت کے نمونے پائے جاتے ہیں
    @ابو تیمور بھائی کے نام
    ان سے بات کرکے ہمیشہ اچھا لگتا ہے وہ جانتےہیں کہ عورت کو عزت کس طرح دی جاتی ہے اس لیے مجھے اس سے موزوں شعر کوئی نہیں ملا جو میرے جذبات کی ترجمانی کر سکے
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہت لگتاہے دل صحبت میں اس کی
    وہ اپنی ذات میں اک انجمن ہے
    بناوٹ سے نہیں خالی کوئی بات
    مگر ہر بات میں اک سادہ پن ہے
    الکرم انکل کے بطور خاص
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تم کو کیا یاد کبھی آتا ہے
    شام کو چائے پیا کرتے تھے
    تھا کبھی ذائقہ زندہ اپنا
    ایک ایک گھونٹ جیا کرتے تھے
    عاطف حسین دیور جی کے نام
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے
    وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ابو تیمور بھائی
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے
    تمہارے نام کی ایک خوبصورت شام ہو جائے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستانی55 بھائی
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھار اسے دیکھ لیں کہیں مل لیں
    یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر سی ہوگئی اب دوستوں کی دوستیاں
    صبح ہوئی تو صبح بخیر رات ہوئی تو شب بخیر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تمام دوستوں کے نام
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    کسی سورج مکھی کیلئے
    میں نے مانا کہ وفا ایک کٹھن منزل ہے
    ہو سکے تو کبھی اس رہ سے گزر کر دیکھو
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    سفرِِ عشق میں کھُلتی ہیں ہزاروں راہیں
    دل مسافر ہے خدا جانے کدھر سے گزرے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر، ارشین بخاری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    ہم راہ کی دیوار گرا آئے تھے، لیکن
    جب دھوپ چڑھی سایۂ دیوار کو ترسے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لوگ جن سے تری بزم میں تھے ہنگامے
    گئے تو كیا تری بزمِ خیال سے بھی گئے
    غوری بھائی کے نام
    غوری بھائی کہاں غائب ہیں کافی عرصے سے نظر نہیں آئے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں