1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں محترم آپ برطانیہ ہی کو لے لیں
    تقسیم سےپہلے تو انکا بھی بو ریا بستر گول کرایا تھا
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انکل جی آپ شعر کو غور سے پڑھیں۔:(
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مگر شعر بلکل اچھا نہیں تھا۔۔۔۔:oops:
    میں کوئی ہٹلر نہیں ہوں کہ ہر بات پر "بیلن" اٹھا لوں:p:chp:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آیا ہوں بڑے دور سے گھستا ہوا جُوتا
    میں ابنِ بطوطہ، میں ابنِ بطوطہ
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    انجان نگاہوں کی یہ مانوس سی خوشبو
    کچھ یاد سا پڑتا ہے کہ پہلے بھی ملے ہیں
    دُعا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شکر منائیں کہ ٹرین انڈیا تک ہی گئی ، ورنہ شعر پڑھ کر ہم تو آپ کو بنگالی بابو سمجھنے لگے تھے
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تھا لمبا سفر تو کہیں رک کر ذرا سنبھل لیتے
    رستے میں کسی مسجد سے جوتا ہی بدل لیتے
     
    تانیہ, پاکستانی55, عبدالمطلب اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔شاباش
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مشورہ میں آپ کی کافی جان ہے
    کیا چور بازار میں آپ کی بھی دکان ہے
    مخلص انسان
     
    تانیہ اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی خوشیاں منا رہی ہو ہماری کھنچائی پہ
    کیا آپ کا بھی حصہ ہے جُوتا سلائی پہ
    دُعا
     
    تانیہ اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا دماغ چلتا ہے:p
     
    پاکستانی55، سید شہزاد ناصر اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کہ مَردوں کے ہیں ہم شانہ با شانہ
    اب آگئی جو سر پہ تو دامن کو بچانہ
    دُعا
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان کا دماغ زیرو میٹر رہتا ہے کبھی چلانے کی نوبت ہی نہیں آئی :p
     
  15. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
    اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز ِ دروں
    شرف میں بڑھ کر ثریا سے مشت خا ک اس کی
    کہ ہر شرف ہے اسی درج کادر مکنوں!
    مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکن!
    اسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں

    دُعا تانیہ سعدیہ ارشین بخاری
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    سُنتے ہیں اُس کو چھیڑ چھیڑ کے ہم
    کس مزے سے عتاب کی باتیں
     
    تانیہ اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شعر پڑھ کر مجھے ایک واقعہ یاد آ یا ہے ۔ساتھ والے شہر جو کہ یہاں سے 6 میل دور ہے ایک فوتگی ہو گی تھی ۔جنازے میں گیا تو جنازا شروع ہونے والا تھا جلدی میں جوتے ایک طرف اتارے اور اندر چلا گیا واپسی پر جوتے نہیں مل رہے تھے ۔ایک طرف کھڑا ہو گیا اتنے میں امام صاحب جو کہ حافظ صاحب بھی ہیں آئے اور پوچھا کیا بات ہے کیونکہ میری ان سے دوستی بھی ہے اس لئے مذاق میں کہہ دیا کہ کوئی اچھے سے جوتے ڈونڈھ رہا ہوں ۔انھوں نے جواب دیا آج نہیں عید کے دن آنا تو جو لوگ آس پاس اپنے جوتے ڈونڈھ رہے تھے وہ بھی میری طرح زور سے ہنسنے لگے ۔
    مجھے اتنا بے وفا بنادیا کہ بنگالیوں کے ساتھ ملا دیا ۔
     
    تانیہ، سید شہزاد ناصر اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    محترم (سید شہزاد ناصر) آگے بھی افسر ہیں کتنے
    جو بے انتہا صاحبِ غور بھی ہیں
    ابھی تو دُعا کی نظر سے گزرے ہیں اشعار
    “مقاماتِ آہ وفغاں اور بھی ہیں”
     
    Last edited: ‏12 مئی 2016
    تانیہ، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حیرت ہے تو اپنے پڑوس سے اب تک انجان ہے
    آپ کی دوکان کے بغل میں ہی تو ہماری دوکان ہے
     
    پاکستانی55، عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے یہاں تو بِکتا نیا سامان ہے
    مقیّد آپ کی سوچ پر حیران ہے
    مخلص انسان
     
    مخلص انسان، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    میری بے ربط شاعری ہے یہ
    کہوتو بندہ پروری ہے یہ
    پسند کرنے کا شکریہ تانیہ
    اپنے پیاروں سے دل لگی ہے یہ
    تانیہ
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    گاہ قریب شہ رگ گاہ بعید وہم و خیال
    اس کی رفاقتوں میں ہجر بھی تھا وصال بھی
    آصف احمد بھٹی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی سخن طرازیاں مرے لئے بھی ڈھال تھیں
    اس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی
    ھارون رشید
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چمکانے سے پرانا سامان نیا نہیں ہوتا ، حضور
    کبھی کشمش کو بھی دیکھا ہے بنتے ہوئے انگور
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پرانا سامان ہے؟ یہ آپ کی نظر کا دھوکہ ہے
    کشمش اور انگور کا آپ نے صرف ٹھوکا ہے
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تمہارے جانے سے ویراں بزم گاہ حیات
    چشم ہے اشک فشاں تر ہے آستیں اب تک
    تم اہل درد سے دامن چھڑا کے جا چکے
    مگر ہو خاطر شوریدہ سے قریں اب تک
    تمہارے چہرہ تاباں کا چاند ڈوب چکا
    مگر یہ چاندنی مرے سینے میں مقید ہے اب تک
    تمہاری موت کا آتا نہیں یقیں اب تک
    بجا تم کو مری وفا سازگار نہ تھی
    صحیح کہ یاروں کی بزم اتنی خوشگوار نہ تھی
    مگر تم کو ترک تعلق کی کیا سوجھی
    تمہاری ذات محفل پہ بار تو نہ تھی
    تمہاری موت کا آتا نہیں یقیں اب تک
    تلمیذ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کون ہے اسے سورج کہوں کہ رنگ کہوں
    کروں گا ذکر تو خوشبو زباں سے آئے گی
    سید شہزاد ناصر
     
    عبدالمطلب، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    رقص مئے تیز کرو ساز کی لے تیز کرو
    سوئے میخانہ سفیران حرم آتے ہیں
    زیرک
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ذوقِ تعمیر تھا ہم خانہ خرابوں کا عجب
    چاہتے تھے کہ بنے ریت کا گھر پانی میں
    سید شہزاد ناصر
     
    عبدالمطلب، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اور ہوں گے ، جنہیں تیری ذات سے ہے غرض
    ہم تو ہر دور میں ملیں گے تجھ سے بے مطلب ہو کر
    ہماری اردو پیاری اردو کے تمام دوستوں کے نام
     
    عبدالمطلب، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں