1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

Discussion in 'گپ شپ' started by دُعا, Apr 7, 2016.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    آپ کا تو بار بار آئے گا کیونکہ آپ نے ہی تو اس لڑی کا آغاز کیا ہے۔:ida: اس لئے سب آپ سے ہی سوالات کا حق رکھتے ہیں۔:chp:
    ویسے نکمے کی بہن بھی نکمی ہی کہلائے گی ناں:p
     
    دُعا likes this.
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    معذرت کے ساتھ غوری بھائی پہلے بھی آمد ہوتی رہی مگر وقت کی کمی کی وجہ سے جواب نہ دے سکا۔ آج کچھ وقت میسر آیا تو سوالات کےجوابات دینے میں آسانی ہوئی


    چند سوال ابو تیمور بھائی سے:-

    1۔ بھرے مجمعے یعنی خوشگوار تقریب میں سب کے سامنے دستخط کرتے ہوئے کیا محسوس ہوتا ہے:-

    الف: فخر
    ب: خوشی
    ج: کامیابی

    2۔ انسان کے ذمہ دار ہونے کی کیا پہچان ہے:-

    الف: وقت کی پابندی
    ب: ایفائے عہد
    ج: سنجیدگی

    3۔ نماز کو پڑھنا چاہیے یا ادا کرنا چاہیے؟
    اگر قرض سمجھتے ہیں ادا کرنا چاہیے اور اگر فرض سمجھتے ہیں تو دل لگا کر پڑھنا چاہیے
    4۔ دکھاوے کی عبادت کو کیا کہتے ہیں؟
    اگر فرض عبادت ہے تو کُھل کر اور ال الاعلان پڑھنی چاہیے اور اگر نفل عبادت ہے تو چُھپ کر اور رازونیاز سے پڑھنی چاہیے۔
    ویسے دلوں کے بھید اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ کون دکھاوے کی عبادت کرتا ہے۔ اور وہی ہی اس عبادت کا صلہ بھی دے گا

    کوئی اور بھائی بھی جواب دینا چاہے تو اچھی بات ہے۔
     
    دُعا and ملک بلال like this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    زبردست۔بہت اچھا حل کیا ابو تیمور بھائی
     
    ابو تیمور likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    جی آپ سب کا حق ہےآپ پوچھ سکتے ہیں۔
     
    ابو تیمور likes this.
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    یعنی کہ آپ کی طرف سے اجازت ہےکہ آپ کے لئے ایک اور سوالنامہ تیار کروں؟:)
    اگر اجازت ہے تو اس بار آپ کے لئے ایسے سوالات تیار کروں گا کہ آپ گول مول جوابات نہیں دے سکیں گی:ida:
     
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    پہلے بھی گول مول نہیں دیئے۔ٹو دا وپوائنٹ اور صحیح صحیح جواب دیئے ہیں۔آپ پوچھیں
     
    ابو تیمور likes this.
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    کل آپ کے لئے اگلا سوالنامہ تیار ہوجائے گا
    اپنی تیاری مکمل رکھئے گا۔ پھر نہ کہیے گاکہ ہمیں خبر نہ ہوئی
     
    دُعا likes this.
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    جی بہتر
     
    ابو تیمور likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر


    3۔ اللہ تعالی کی عبادت کا بہترین ذریعہ نماز ہے۔ اور اللہ تعالی فرماتے ہیں انا خلقت الجن والانس الا لیعبدون۔ اور عبدیت کا حق ادا کرنا انسان پہ لازم ہے۔ اور نماز ہمیشہ ہی ادا کی جاتی ہے

    4۔ دکھاوے کی عبادت کو ریاکاری کہتے ہیں جوکہ اللہ تعالی کے نزدیک نہایت ناپسند عمل ہے۔

    کیا اب آپ مجھ سے کچھ پوچھیں گے یا میں نئے سوال لے کر حاضر ہوں جناب ابو تیمور بھائی!
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    3: ادا کرنے اور پڑھنے میں بہت باریک سا فرق ہے جس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر آپ کوئی بھی چیز مارکیٹ سے خریدنے جاتے ہیں تو وہ سستی یا مہنگی آپ کو اس کی قیمت ادا کرنی ہی پڑتی ہے چاہے آپ خوشی سے دیں یا پھر تنگ دستی سے۔۔۔ جبکہ پڑھنے کے لئے شوق لازمی ہو تو پھر ہی پڑھا جا سکتا ہے۔ جیسے لوگ ماسٹرز کرتے ہیں کس وجہ سے کہ ان کو پڑھنے کا شوق ہے اس لئے وہ ماسٹرز میں بھی گولڈ میڈل حاصل کر لیتے ہیں یہ صرف پڑھنے کی وجہ سے ہے ادا کرنے کی وجہ سے نہیں۔ یہ میرا موقف ہے۔ لازم نہیں کہ سب کا اس پر اتفاق ہو

    4:آپ کے نزدیک دکھاوے کی عبادت ریاکاری کہلاتی ہے۔ تاریخ میں بہت سی مثالیں ہیں جن میں سرفہرست حضرت عمر کی ہے جب مسلمان خفیہ یا چھپ کراپنے دینی عبادات سرانجام دے رہے تھے۔ اس وقت حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دلی تمنا تھی کہ وہ خانہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کر اذان دیتے۔
    دوسری بات کہ پھر مساجد اورعید کے اجتماعات اور تبلیغ کے سب کام ریاکاری میں شامل ہوجاتے ہیں۔ کیونکہ مساجد میں پانچ وقت کی نماز پڑھنے سے بھی دکھاوا ظاہر ہوتا ہے دوسروں کو کہ یہ بندہ پانچ وقت کی نمازی ہے۔ روزہ کے بارے میں بھی یہی ہے کہ جب بھی کسی کے ساتھ آپ کا کوئی معاملہ خراب ہو رہا ہو تو آپ اس سے کہیں کہ میں روزے سے ہوں۔ تو کیا یہ بھی ریاکاری میں شمار ہوگا۔ تیسری بات حج ہے اس میں کیا ریاکاری کر سکتے ہیں لوگ۔ اور اس کے علاوہ زکوۃ کے بارے میں یہی ہے کہ زکوۃ کو زیادہ سے زیادہ ظاہر کریں تاکہ آپ کے ساتھی بھی آپ کی تقلید کریں جیسے آپ نماز پڑھتے ہیں تو آپ کے ساتھ والا بھی یقیناََ آپ کے ساتھ شامل ہو جاتا ہے۔آج تک پاکستان میں ٹیکسز کی بات چلتی رہتی ہے۔ مگر یہ نہیں بتایا جاتا کہ کس سرمایہ دار نے کتنی زکوۃ ادا کی یا کس بنک اکاونٹ ہولڈر نے سب سے زیادہ زکوۃ ادا کی۔ جب یہ چیزیں ظاہر ہوں گی تو دوسرے لوگ بھی کہیں کہ ہمیں بھی زکوۃ ادا کرنی چاہیے۔
    البتہ تمام نوافل جس میں صدقہ خیرات نفلی عبادات یا عمرہ وغیرہ کو بڑھا چڑھا کر ظاہر نہیں کرنا چاہیے۔جب ان نفلی عبادات کی نمائش کریں گے تب یہ عبادات ریاکاری میں شامل ہو جائیں گی
     
    دُعا likes this.
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    خاص الخاص غوری بھائی کے لئے سوالات
    سوال نمبر 1: اگر آپ کو دوبارہ سعودیہ کی آفر ملے تو کیا آپ قبول کریں گے اور کن شرائط پر
    سوال نمبر 2: دوسری شادی کے لئے دلہن کے خاندان کی کن چیزوں پرغور کریں گے۔ کوئی سے تین اہم باتیں
    سوال نمبر 3: پسندیدہ گاڑی جو آپ رکھنا چاہیں گے اپنے لئے
    سوال نمبر 4: پسندیدہ لباس کون سا ہے اور روٹین کا لباس کون سا استعمال کرتے ہیں
    سوال نمبر 5: آپ کی زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جو ابھی تک یاد آتا ہوجس پرآپ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوں کہ وہ مشکل وقت گزر گیا
     
    دُعا likes this.
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    @ابوتیمور بھائی میرا پرچہ کدھر گیا؟:eek:
    غائب کر دیا۔:oops:
    اب آپ کی خیر نہیں:p:chp:
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    دُعا جی آپ کہاں ہیں آج
    آج میں آپ کے لئے سوالنامہ تیار کر کے لایا تھا اور آپ ہیں کہ آج آئی ہی نہیں؟
    بہرحال جب آپ آئیں تو ادھر نظر ماریں
    سوال نمبر 1: آپ کی مستقبل کے لئے ٹاپ تھری خواہشات۔
    سوال نمبر 2: بہترین دوست رشتہ داروں میں سے
    سوال نمبر 3: آپ کی پیدائش کی تاریخ اور مہینہ۔--- سال کا اس لئے نہیں کہ آپ نے بتانا ہی نہیں اگر آپ بتانا چاہیں تو ہمیں اعتراض نہیں
    سوال نمبر 4: اگر آپ کو اپنے شہر سے باہر ملازمت کی بہت اچھی آفر آئے تو کیا آپ قبول کریں گی یا پھر اپنے ہی شہر میں موجود جاب سے ہی استفادہ حاصل کرتی رہیں گی
    سوال نمبر 5: بھائی کی شادی پر کون سا سوٹ پہنا تھا۔ باتصویر
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اوہ غلط تقسیم ہوگئی پہلے آپ کو دینا تھا پھر غوری بھائی کو
    ویسے دو گھڑی صبر نہیں۔ ٹھک الزام دھر دیا کہ آپ کا پرچہ گم ہوگیا
    آپ کا پرچہ حاضر ہے۔ بس آپ کے جوابات کا انتظار ہے۔
     
    دُعا likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    @ابوتیمور بھائی یہ کیسا سوال نامہ ہے:(
    خیر میں بھی جواب دوں گی۔ڈرتی نہیں ہوں آپ کی طرح اچھا۔۔۔۔

    سوال نمبر 1: آپ کی مستقبل کے لئے ٹاپ تھری خواہشات۔

    جواب! ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔:)

    سوال نمبر 2: بہترین دوست رشتہ داروں میں سے؟
    جی۔ایک ہیں میری بچپن کی دوست۔نام لینا نہیں چاہوں گی۔:)


    سوال نمبر 3: آپ کی پیدائش کی تاریخ اور مہینہ۔--- سال کا اس لئے نہیں کہ آپ نے بتانا ہی نہیں اگر آپ بتانا چاہیں تو ہمیں اعتراض نہیں

    آئی ڈی کارڈ والی یا اصلی؟:eek::p
    اصلی بتا دیتی ہوں۔21 ستمبر 1990۔کیا یاد کریں گے:D


    سوال نمبر 4: اگر آپ کو اپنے شہر سے باہر ملازمت کی بہت اچھی آفر آئے تو کیا آپ قبول کریں گی یا پھر اپنے ہی شہر میں موجود جاب سے ہی استفادہ حاصل کرتی رہیں گی؟
    جواب !فی میلز کے لیے بہتر ین آپشن تو اپنے شہر میں ہی جاب ہوتی ہے۔:)

    اگر ایسا ہوا تو مجھے پرمیشن ہی نہیں ملے گی:(۔
    اگر مل گئی تب بھی میں نہیں کروں گی۔:oops:میں ڈرپوک ہوں گھر والوں سے دور نہیں رہ سکتی۔:p

    سوال نمبر 5: بھائی کی شادی پر کون سا سوٹ پہنا تھا۔ باتصویر

    جواب! شاباش ! آپ نے یہ خالص لڑکیوں والی باتیں اور سوال کب سے پوچھنے شروع کردیئے۔۔۔۔:eek:
    ہن آرام ای(اب جوابات کا مزا لیں):p
     
    غوری and ابو تیمور like this.
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ڈانٹیں نا جوابات پڑھیں:)
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    سوال نمبر 1 کا جواب غلط صرف تین خواہشات بتانی تھیں ہزاروں نہیں:beating:
    سوال نمبر 2 کا جواب بھی غلط نام نہیں پوچھا تھا رشتہ پوچھا تھا:hathora:
    سوال نمبر 3 پر تو آپ کو انعام ملنا چاہیے کہ آپ نے سال بھی بتا دیا:cfd::zabardast:
    سوال نمبر 4 کا جواب بھی مبہم سا دیا ہے کیونکہ اوپر آپ کہہ رہی تھیں کہ آپ ڈرتی نہیں جبکہ سوال نمبر 4 کے جواب میں آپ کہہ رہی ہیں کہ آپ ڈرپوک ہیں:WRN:
    سوال نمبر 5: کا جواب بھی غلط سوال چاہے لڑکیوں والا ہو یا لڑکو والا۔ جواب تو آپ کو دینا پڑے گا:horse:
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    آپ کو ملے ہیں پچاس میں سے پانچ نمبر:boxing:
     
    دُعا likes this.
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا۔۔اب میری پٹائی تو نا کریں:(o_O
    تو میرا جواب بھی دیکھیں سوال نمبر 1 کا۔اگر میری ٹاپ تین خواہشات ہوتی تو بتاتی:D
    "بہترین دوست رشتہ داروں میں سے"۔۔۔سوری سمجھنے میں غلطی ہوئی۔:(مجھے لگا آپ نے پوچھا ہو کہ کوئی بہترین دوست۔۔جی میرے چاچو کی بیٹی ہیں۔
    سوال نمبر 3 پر کنفیوز نا ہوں۔میں سب کو بتادیتی ہوں ۔چھپانے والے لوگوں میں سے نہیں ہوں۔:p
    ارے بھولے بھیا۔۔ڈرتی ویسے نہیں ہوں مگر آپ جانتے ہیں گھر سے اور گھروالوں سے دور رہناآسان نہیں ہے۔میلز عادی ہوتے ہیں فی میلز کی بات اور ہے۔۔۔بہرحال میں واقعی ڈرپوک ہوں اس معاملے میں۔اپنی امی کے بغیر کہیں نہیں جاتی نا رہی ہوں کبھی کہیں۔
    نا جی۔کڑیوں والے سوال ہیں وہ بھی خالص:p۔۔۔۔۔۔ مینوں نئیں پتہ۔اچھا:oops:
     
    ابو تیمور likes this.
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    توبہ استغفار۔۔۔۔پچاس میں سے صرف پانچ:cry:
    اتنی سخت مارکنگ تو میں نے کبھی نہیں کی:(
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    بڑے بچوں کی مارکنگ سخت ہی ہونی چاہیے تاکہ غلطیاں کم سے کم کیا کریں:nty:
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    آخری سوال سے آپ بالکل بھی مطمئین نہیں کر سکیں۔ جب تک آپ کے سوٹ کی تصویر نہیں آئے گی اس وقت تک آپ کو صرف پاسنگ مارکس ہی مل سکتے ہیں:WRN:
    اس لئے جلدی سے اپنے سوٹ کی تصویر شئیر کریں تاکہ آپ کو پاسنگ مارکس سے بہتر نمبر مل سکیں:84:
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    نماز ادا کرنا اور پڑھنا میں باریک سا فرق نہیں ہے بلکہ بہت واضح فرق ہے۔
    اور نماز کوئی جنس نہیں ہے جس کی خرید و فروخت ہوسکے، بلکہ اللہ تعالی سے ملاقات اور راز و نیاز کا بہترین عمل ہے۔

    ہر کام کا آغاز نیت سے ہوتا ہے اور انجام عمل پہ۔ اس لئے جب تک نیت نہیں کی جائے گی کوئی عبادت شروع نہیں کی جاسکتی۔ بعینہ اگر نیت دنیاداری اور دکھاوے پر مبنی ہوگی تو ایسی تمام عبادات ریاکاری میں شمار ہوں گی۔
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    @دعا جی ابوتیمور بھائی سٹاف ممبر ہیں اور ان کے پاس خصوصی اختیارات ہیں۔
     
    Last edited: Apr 27, 2016
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    سوال نمبر 1: اگر آپ کو دوبارہ سعودیہ کی آفر ملے تو کیا آپ قبول کریں گے اور کن شرائط پر
    کبھی نہیں۔ اگر ایسا کرنا ہی ہوتا تو کیوں پاکستان آتا۔
    سوال نمبر 2: دوسری شادی کے لئے دلہن کے خاندان کی کن چیزوں پرغور کریں گے۔ کوئی سے تین اہم باتیں
    دلہن کی دینی صلاحیت، اخلاق، خاندان
    سوال نمبر 3: پسندیدہ گاڑی جو آپ رکھنا چاہیں گے اپنے لئے
    کرولا جی ایل آئی
    ">سوال نمبر 4: پسندیدہ لباس کون سا ہے اور روٹین کا لباس کون سا استعمال کرتے ہیں
    پسندیدہ شلوار قمیض اور روٹین کا پینٹ شرٹ
    ">سوال نمبر 5: آپ کی زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جو ابھی تک یاد آتا ہوجس پرآپ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوں کہ وہ مشکل وقت گزر گیا
    کسی کی محبت میں گرفتار ہوا اور جب ان سے جدائی کا وقت آیا تو قیامت بپا ہوگئی اور زندگی بے معنی لگنے لگی۔ امید کی ہر کرن کھو گئی تھی اور بہت سا وزن کم ہوگیا اور پھر ایک دن آیا جب ان کے سحر سے باہر آیا۔الحمد للہ ملاقات اور جدائی دونوں کے لئے مشکور ہوں۔
     
  26. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    غوری بھائی مجھے ڈرائیں نہیں کیونکہ میں ڈرتی ورتی کسی سے نہیں ہوں۔:WRN:اور پھر ابو تیمور بھائی تو اپنے "بھائی" ہیں خیر ہے ان کی:wsp:۔سرجی منتظم اعلیٰ ہیں اور ھارون بھائی بھی۔کبھی میری زبان کسی کے سامنے چُپ دیکھی۔۔:wsp:نہیں نا۔۔:)تو اب کیسے ہوگی۔:rolleyes:
    اختیارات ہیں تو کیا ہوا؟ ۔مجھے یقین ہے مجھے نہیں نکالیں گے یہاں سے۔:p
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہاہا ہا ہا
    منتظم اعلی بھی نہیں نکالیں گے۔
    پرچے میں تبدیلی کا آپ نے ذکر کیا تھا اس لئے عرض کیا تھا۔۔۔۔
    ویسے کون عقلمند آپ کو ڈرپوک سمجھتا ہے؟
     
    دُعا likes this.
  28. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    شکریہ شکریہ۔۔۔
    غوری بھائی عقلمند نہیں آپ نے لکھنا تھا کون "بیوقوف" آپ کو ڈرپوک سمجھتا ہے۔۔۔
     
    ابو تیمور likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں تو صرف یہ سوچتا ہوں کہ آپ کی پونی کھینچ دی تو نا ک بہنے لگے گی :nty:
     
    دُعا likes this.
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    صرف سوچیں عمل کبھی نہیں کرنا ھارون رشید بھائی۔۔۔
    باقی آپ کو خودہی معلوم ہے میرا:p
    اوہ۔۔ آپ نے بھی کیا بات کر دی۔میں تو ابھی اپنی "بہادری" کا یقین دلوا رہی تھی غوری بھائی کو۔۔۔۔:oops::p
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page