1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آف لائن ہونے کے بعد کیا کریں گے

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Dec 25, 2012.

  1. راحت جی
    Offline

    راحت جی ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2016
    Messages:
    108
    Likes Received:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    اچهاجی
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    صرف وقت میں آگے ہیں یا کسی اور چیز میں بھی ہم آگے ہیں برطانیہ سے
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وقت میں
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آنے والے وقت کے بارے میں پلاننگ
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو دن شروع ہوا ہے
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سونے کی تیاری
     
  8. راحت جی
    Offline

    راحت جی ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2016
    Messages:
    108
    Likes Received:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    نندیا پور جانا ہے
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فیس بک چیک کروں گا۔
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شام کا کھانا کھانا ہے
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سونے کی تیاری
     
    دُعا likes this.
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سوجائیں تیمور بھائی:)
     
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو آئی ہوں۔باقی کا پتہ نہیں کیا کرنا ہے
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آئی ہیں اور ابھی سے آفلائن ہونے کی باتیں کرتی ہیں دُعا جی
     
    دُعا likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو سونے لگی ہوں۔نیند آرہی ہے:)
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی معلوم ہے کہ صبح صبح اٹھنا ہوتا ہے آپ پہلے سکول پڑھنے جایا کرتی تھیں اور اب پڑھانے جایا کرتی ہیں:(
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قاری عبدالشکور صاحب کے بیٹے کو بخار ہے عیادت کیلئے جانا ہے
     
    دُعا likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی پتہ نہیں
     
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں سکول پڑھنے تو نہیں جاتی تھی۔:eek:پڑھانے ضرور جاتی ہوں:p
     
    ابو تیمور likes this.
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو صرف سونے کا ہی کام کروں گی:)
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ سکول پڑھے بغیر تو پھر آپ نے جعلی ڈگریاں بنوا لی ۔:p
    اور اس پر آپ کو نوکری بھی مل گئی اور پھر آپ بچوں کو پڑھا رہی ہیں۔:takar:
    اور حیرت ہے کہ بچے پڑھ بھی رہے ہیںcry
     
    دُعا likes this.
  22. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تیمور بھائی میرے ہاتھ میں خارش بڑی ہو رہی ہے اب قسمے:p
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مار نہیں پیار:rolleyes:
    پنجاب حکومت کا ہے یہ موٹو:D

    اگر آپ کے دائیں ہاتھ میں کھجلی ہو رہی ہے تو پھر یہ کھجلی فائدہ مند ہے۔ اور بندہ ناچیز اس کھجلی کا سزاوار ہے:)
    اور اگر بائیں ہاتھ میں ہو رہی ہے تو پھر اس کھجلی کا تمام تر ذمہ داری آپ کی ذات پر ہوگی۔ اس میں میرا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا:84:
     
    دُعا likes this.
  24. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    تارامیرا کا تیل ہاتھوں پر ملیں ۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔ خارش اور گھر کے افراد نزدیک بھی نہیں آئیں گے ۔
     
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دائیں میں ہورہی ہے:84:
     
  26. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھائی:(
    میری سائیڈ بھی لے لیا کریں:p
    یہ وہ والی خارش نہیں ہے اچھا۔اور ہے۔@ابو تیمور بھائی بہت اچھی طرح سمجھ گئے ہیں:D:
     
    ابو تیمور likes this.
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو بہت اچھی بات ہے۔آئندہ چند دنوں میں میری کوئی امانت(رقم) آپ کے ہاتھ میں اچانک آئے گی۔ وہ سنبھال کر رکھئے گا۔ یا پھر مجھے بھجوا دیجئے گا فورا:rolleyes:
    کیونکہ بڑے کہتے ہیں کہ اگر سیدھے ہاتھ میں کھجلی ہو رہی ہو تو پھر کسی نہ کسی طرف سے پیسے آنے کی توقع ہوتی ہے۔:chp:
    اور خبردار میری رقم پر نظر بالکل بھی نہیں رکھنی:WRN:
     
    دُعا likes this.
  29. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کھائیں گے ، پئیں گے اور سوجائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ اور کیا؟
     
    دُعا likes this.
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آپ سے زبردستی بھی لے سکتی ہوں۔:rolleyes:آپ صرف نظر رکھنے کی بات کر رہے ہیں:p
     

Share This Page