1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Nov 1, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید ۔ ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ۔ ویسے اتنی مصروفیت کیا بن آئی ؟
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دُعا ۔ آپکی درخواست بخوشی قبول فرما لی گئی
    کیسی ہو آپ ؟
     
    دُعا likes this.
  3. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی بقیہ آدھی کہاں ہے؟
     
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پھر نصف حاضری ؟ 8)
     
    ملک بلال likes this.
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں:)۔آپ سنائیے کیسی ہیں؟
     
  6. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میری حاضری لگا دیں پلیز
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میچز شروع ہو لینے دیں پتہ چل جائے گا
    [​IMG]
     
  8. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو سوسرال میں ہیں سس کیسے لے کر آؤں میں اُن کو بہت مصروف رہتی ہیں وہ اور تو اور اُن کا بیٹا بھی شراتی بہت ہے اُسے اکیلا چھوڑ ہی نہیں سکتے
     
    ھارون رشید likes this.
  9. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی کمپلیٹ حاضری لگادیں
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نئی تازی اچھی نہیں مگر اب بھی اچھائی کی امید ہے۔
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگا دیں۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلا م علیکم

    بیبا بوائے حاضر ہے
     
  13. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کبھی نہیں سناتی۔ ہمیشہ کلاس سٹوڈنٹس کو ہی سنانا ہوتا ہے
     
    دُعا likes this.
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سب پہلے ہی پتہ ہے۔ آپکو پتہ نہیں کیا خوش فہمی ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ حقہ سمیت حاضری لگ گئی
     
  16. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ویری گڈ۔ ہمیشہ پرامید رہنا چاہیے
     
    غوری likes this.
  17. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ بوائے کی بجائے "منڈھا" ہی لکھا کریں۔ وہ پھر بھی ٹھیک ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  18. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    باقی بچے کہاں ہیں ؟ np
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  20. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میں حاضر ہوں
     
    غوری likes this.
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔
    میں آپ کو " اپنے حال" کے بارے میں سنانے کو کہا تھا۔
    خیرمیری آج کی بھی حاضری لگا دیں بمعہ شکریہ:)
     
    سعدیہ likes this.
  22. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیا زمانہ آگیا اب بچے اپنے بڑوں کو سُنائیں گے ، پہلے زمانے میں صرف بڑے سناتے تھے اور بچے سر جھکا کر خاموشی سے سنتے تھے مجال ہے جو اُف بھی کردیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    انڈیا اپنے ہوم گراؤنڈ پر پہلا میچ ہار گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج کی حاضری
     
    ملک بلال likes this.
  23. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    جہاں پر کل میں ہاسٹل جا رہا ہوں وہاں پر نیٹ 500 روپے کا ہے اس لئے شاید کہ لمبی مدت بعد حاضری ہو۔
    حاضری قبول فرما لیں۔
     
    ملک بلال likes this.
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کسی فری والے ہاسٹل میں چلے جائیں بلال بھائی۔ لیکن ہمیشہ وچھوڑا نہ دے کر جائیں۔
     
    ملک بلال likes this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    بھولا آ گیا ۔۔ بھولا آگیا ۔۔ بھولا آگیا
     
    ھارون رشید likes this.
  26. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ، میری حاضری لگائی جائے ، ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
    ۔۔۔۔
    ۔۔۔۔
    ورنہ میں کل پھر آجاؤں گا ۔ حاضری لگانے
     
    ملک بلال likes this.
  27. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میں حاضر ہوں
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا آگیا میدان میں ہوجمالو ہو جمالو واہ واہ جمالو
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    حاضر ہوں :)
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page