1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس سے زیادہ تنگ ہو؟

Discussion in 'گپ شپ' started by دُعا, Oct 27, 2015.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کروں گا کہ کل آپ کو بالکل تنگ نہ کروں
     
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو تنگ ہوئی ہی نہیں تھی بھائی۔۔:(
     
    ابو تیمور likes this.
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تنگ تو میں بھی نہیں ہوا تھا
    لیکن ہر کسی کی اپنی مصروفیات بھی تو ہوتی ہیں ناں
     
    دُعا likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آج آپ کا سحری تک کیا کھلانے کا موڈ ہے تاکہ ہم جاگتےرہیں
     
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سو جائیں میں نے کب کہا آپ جاگیں:nty:
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سو کر بھی بھلا پہرہ داری ہوتی ہے کیا:84:
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔ پھر جہاں دے رہے ہیں انہی کو تنگ کریں نا۔۔:87:
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ چاہتی ہیں کہ میں ایک خالی گھی کا کنستر لوں اور گلیوں میں بجا بجا کر لوگوں کو تنگ کر کے پہرہ داری دوں:nty:۔ اور جن کے گھر سے سحری کے وقت کچھ آتا ہو۔ اس گھر کے سامنے کنستر کوآہستہ سےبجاؤں:84:
     
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں سب کی غیرحاضریوں سے تنگ ہوں وہ بھی بہت زیادہ:cry:
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو حاضر رہتا ہوں مگر آپ پھر بھی مجھ سے تنگ ہوجاتی ہیں:84:
     
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں غوری بھائی،ھارون بھائی بھی کم آتے اب:(
     
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    رونق تو سب سے ہوتی ہے:(
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    رونق تو واقعی سب سے ہوتی ہے۔ مگر آجکل کمپیوٹر کا استعمال کم ہوتا جا رہا ہے
    آجکل موبائل سے نیٹ کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ کئی مرتبہ سوچا کہ موبائل سے لاگ آن ہوں مگر فراغت ہی کم ملتی ہے جس کی وجہ سے لاگ آن نہیں ہوپاتا
    اس وقت کچھ وقت میسر ہوتا ہے تو کمپیوٹر سے لاگ آن ہوجاتا ہوں۔


    ویسے اگر میں سارا دن لاگ آن رہا تو آپ تنگ آ کر بھاگ جائیں گی۔:84:
     
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جاب کا فیصلہ کر لیا ہے ایک دو دن تک کالج جانا ہے ،ان شاء اللہ(جو اللہ کو منظور)
    پھر میری ٹائمنگ بھی کم ہوجائے گی یہاں۔
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے اوقات میں آیا کریں گی۔:(
    آپ سے گپ شپ کا موقع نہیں مل سکے گا پھر؟
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ویلا ہوں ناں
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ویلے کہاں سے ہوگئے ھارون بھائی۔:eek:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے سنا نہیں بل پاس ہوگیا
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو یہ بات ہے
    بِل پاس ہوگیا اور مرد حضرات فیل ہوگئے ہیں
    آپ ایک کام کریں اوکاڑہ کو پنجاب سے علیحدہ صوبہ بنانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا
     
    سعدیہ likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ آئیڈیا
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو بِل کی ضرورت ہی نہیں تھی
    کیونکہ پرانے دور کی خواتین کی نسبت آجکل کی خواتین تو ہوم ورکنگ کم، جاب ورکنگ زیادہ کرتی ہیں۔ جس کی وجہ سے اورآجکل کے زیادہ تر مرد بےچارے حضرات گھر کے نہ گھاٹ کے بنے ہوئے ہیں
     
    دُعا likes this.
  23. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی گھریلو داستانیں سناتے جائیں :87:
     
    دُعا likes this.
  24. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پہلےبھی بلااجازت گھر میں کوئی نہیں گھسنے دیتا تھا :044:
     
    حریم خان likes this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب شاید نکلنے نہ دیں
     
    دُعا likes this.
  26. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہوئے گا۔۔۔۔
     
    دُعا likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گھر میں قید
     
    دُعا likes this.
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو ان ارکان اسمبلی سے تنگ ہیں
    جو سر دیکھتے ہیں نہ پیر
    بس قانون پر قانون پاس کئے جاتے رہتے ہیں
     
  29. راحت جی
    Offline

    راحت جی ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2016
    Messages:
    108
    Likes Received:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    مصموم بن کر نکلوانے والوں سے
     
  30. راحت جی
    Offline

    راحت جی ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2016
    Messages:
    108
    Likes Received:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    مصموم بن کرکام نکلوانے والوں سے
     

Share This Page