1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمرخیام کے ساتھ ساتھ

Discussion in 'متفرقات' started by عمر خیام, May 24, 2015.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برصہ بھی خوبصورت ہے لیکن استنبول کا جواب نہیں ہے ۔استنبول میں خوبصورت مساجد محلات اور اصحابہ اکرام رضی اللہ اجمعین کے خوبصورت مزارات شریف ہیں ۔اور ٹاپ کاپی محل میں تبرکات شریف ۔
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عمرخیام بھائی
    سیرو سیاحت کے ساتھ ساتھ اس بار تو تاریخ پر بھی روشنی پڑ گئی
    اللہ آپ کو اور آپ کے عیال کو خوش وخرم رکھے
     
    عمر خیام likes this.
  3. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی آپ بھی اپنے تجربات ہم سے شئیر کریں ۔ برصا کی آپ نے کہیں تصاویر بھی لگائی تھیں ، کیا آپ وہاں گئے ہیں ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ابو تیمور بھائی اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو بھی خوش رکھے ۔ آمین
    آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ
     
    ابو تیمور likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہاں سے کار لے کر پاکستان گیا تھا اور ترکی ایران میں کافی وقت لیا تھا سیر کرنے کے لئے ۔ افغانستان میں بھی سیر کی ہے لیکن ایران اور ترکی جتنی نہیں
     
    عمر خیام likes this.
  6. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    واؤؤؤؤ۔ یہ تو بہت ایڈونچر رہا ہوگا ۔ سارے یورپ میں سے ہوکے گذرے ہوں گے ۔ میرے دو کزن بھی ایسے ہی گئے تھے انگلینڈ سے پاکستان ، اسی کی دہائی میں ۔ لیکن وہ ناک کی سیدھ میں گئے اور پاکستان جا کے دم لیا کیونکہ ان کے ساتھ فیملیاں بھی تھیں ۔
    ایران جانا میرا خواب ہے ۔ ابھی سبب نہیں بن رہا۔
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں اکیلا گیا تھا یورپ میں اتنا نہیں رکا ۔صرف یوگو سلاویہ میں تھوڑا وقت گزارا تھا ۔یعنی بوسینیا اور البانیا میں اس کے علاوہ کہیں نہیں رکا ۔ترکی کی سیر کی لیکن کچھ جگہیں مس بھی ہو گئیں تھیں ۔جو بعد میں پتہ چلا ۔ایران کی بھی کافی سیر کی تھی ۔
     
    عمر خیام likes this.
  8. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ترکی میں ، میں ازمیر، کشاداشی ، استنبول ، برصا، پیموکالے، ایفوسس ، گیلیپولی وغیرہ گیا ہوں ۔ وہ علاقہ بھی دیکھا جہاں مقامی روایات کے مطابق اصحاب کہف کی غار ہے اور وہ اپنے کتے سمیت ابھی تک وہیں سوئے ہوئے ہیں ۔ ایک اور جگہ بھی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ حضرت مریم وہاں مدفون ہیں ۔
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اصحاب کیف کا غار شام میں بھی ہے اور ما ئی مریم علیہ اسلام کا روضہ یروشلم میں بھی ہے ۔اب اللہ کی ذات ہی جانتی ہے کہ وہ کہاں دفن ہیں ۔آپ نے استنبول میں اصحابہ اکرام رضی اللہ اجمعین کے مزارت شریف کی زیارت کی ہوگی اور استنبول سے زیادہ دور نہیں کونیا جہاں پر مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ کا مزار شریف ہے
     
  10. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    قونیہ نہیں جاسکا تھا ۔ استنبول میں حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کا مزار شریف ہے ۔ خواہش کے باوجود حاضری نہ دے سکا۔ ایک دو ٹیکسی ڈرائیوروں سے پوچھابھی ، انہیں کچھ پتہ نہیں تھا ، یا میں ہی ان کو ٹھیک سے سمجھا نہیں سکا۔ استنبول میں ہم صرف دو راتیں ہی ٹھہر سکے تھے
     
    ملک بلال likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    29 اصحابہ اکرام رضی اللہ اجمعین کے مزارات ہیں جناب اور بڑی پرسکون جگہ ہے
     
  12. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مجھے علم نہیں تھا ۔ شکریہ کہ آپ نے معلومات میں اضافہ کیا ۔ جزاک اللہ
     
  13. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اصحاب کہف کا غار چینی ترکستان میں بھی ہے ۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے پیر نوگزے کے مزار ہمارے ہاں ہر علاقے میں مل جاتے ہیں ۔ پیر نوگزے کا ایک مزار ہمارے ہاں بھی ہے ۔ ایک پہاڑی ٹیلے کے اوپر ۔۔۔ قبر دیکھنے کا اتفاق ہوا ۔ کوئی تیس فٹ لمبی اور صرف دو یا تین فٹ چوڑی قبر ۔۔۔ ہم نے اپنے تعجب کا اظہار کیا کہ اتنے لمبے شخص کو اس سے زیادہ چوڑا ہونا چاہیے تھا ۔
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مزارات شریف تلاش کریں تو آسانی سے مل جاتے ہیں ۔کوئی مشکل پیش نہیں آتی مسلہ صرف زبان کا ہے
     
    دُعا likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں میں نے بھی پیر 9 گزے کی قبر دیکھی ہے ۔۔اللہ ہی جانتا ہے کہ اصلی غار کس جگہ پر ہے ۔
     
    دُعا likes this.
  16. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
  17. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    قرطبہ ۔۔۔۔۔۔اندلسیہ ، سپین
    حال کے کچھ فوٹو
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  18. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
  19. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    غرناطہ اور الحمراء
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔۔ زبردست۔۔ آپ اتنی اچھی اچھی جگہوں پر گھومتے ہیں:)
    کتنا مزا آتا ہوگا آپ کو:)
    آپ کیا کسی کام کے سلسلے میں جاتے ہیں یا پھر ویسے ہی گھومنے کا شوق ہے؟
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب بہت شکریہ
     
    عمر خیام likes this.
  22. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ہی گھومنے پھرنے اور سیر سپاٹے کا شوق ہے ۔
     
    دُعا likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح:)
    میرے ایک بھائی آپ کی طرح ہیں بالکل،انہیں بھی کچھ ایسے ہی جراثیم لاحق ہیں۔آپ کا تو نہیں پتہ مگر وہ بھی 8-9 ملکوں کا وزٹ صرف اپنے "شوق" کی بیس پر کر چکے ہیں:)۔جبکہ گھر سے باہر وہ صرف کمانے کے لیے نکلے ہیں:)
     
  24. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا بھی یہی حال ہے ۔کیا کریں ۔ لیکن میرا ایک اور شوق کرکٹ بھی ہے ۔ اس پر بھی بہت وقت برباد کرتے رہتے ہیں ۔
     
    ھارون رشید and دُعا like this.
  25. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    غرناطہ کے عقب میں سیرا نوادا کے پہاڑوں پر P1012129.JPG P1012131.JPG P1012143.JPG
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غرناطہ کے عقب میں سیرا نوادا کے پہاڑوں پر کون سی کرکٹ ہوتی ہے
     
    عمر خیام and دُعا like this.
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔
     
  28. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کرکٹ تو ہر جگہ ہوسکتی ہے ۔ بچپن اور لڑکپن میں ہم نے ساری کرکٹ اسی طرح ہی کھیلی ہے ۔ طریقے اس کے کچھ الگ ہوتے ہیں ۔ کچھ پابندیاں زیادہ ہوتی ہیں ۔ جیسے آن سائیڈ پر ایک ڈھلوان ہوتی تھی اور جو کھلاڑی اس طرف ہٹ کرے اور بال نیچے چلی جائے تو کھلاڑی آؤٹ ہوجاتا تھا ، اور بال بھی اسی کو اٹھا کر لانی پڑتی تھی ۔ آف سائیڈ پر پوائنٹ اور کوور کے پیچھے ایک کھیت تھا ، بال اگر زمین کو لگ کر جائے تو اس کے دو رنز تھے اور اگر ٹپہ کھائے بغیر جائے تو چار رنز ۔۔۔ کھیت کے اندر بال اٹھانے کے لیے صرف ایک فیلڈر ہی جاسکتا تھا تاکہ فصل کا نقصان نہ ہو۔ ایسے ہی کچھ اور قانون تھے ۔
    جیسا کہ بتایا ہے کہ آن سائیڈ پر ایک ڈھلوان تھی اور بال نیچے جانے پر بیٹسمین آؤٹ ہوجاتا تھا، باؤلروں کو لیگ سائیڈ پر بالنگ کرانے سے روکنے کیلئے ہم نے قانون متعارف کرایا تھا کہ لیگ سائیڈ سے بال مس ہوتو وہ وائیڈ بال ہوگی ۔ آئی سی سی نے یہ قانون کئی سال بعد بنایا ۔۔۔
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان پہاڑوں کا توپتہ نہیں لیکن سپین کا زعفران پوری دنیا میں مشہور ہے ۔ہوسکتا ہے کہ ان پہاڑوں کے دامن میں بھی زعفران کے کھیت ہوں
     
    ھارون رشید likes this.
  30. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    زعفران تو ہمارے کشمیر کا بھی بہت مشہور ہے ۔
    سپین میں ہم نے ہر جگہ زیتون کے درخت ہی دیکھے ، پہاڑوں پر اور ڈھلوانوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ نشیبی علاقوں میں ہر جگہ مالٹوں اور سنگتروں کے باغات تھے ۔

    P2291912.JPG P2291906.JPG
     

Share This Page